MZI (@ShaeQ) header
MZI (@ShaeQ) profile picture
Joined December 2008
Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)
مہاجر بہت قیمتی ہیں اگر الطاف حسین کیساتھ ہیں تو سر کی قیمت ورنہ ضمیر کی @sohailyousufkha @NdmEhsan @nadeem_nusrat @MuhammadFahadk1 #MQM
21
114
4
189
سندھ میں بھی مزید صوبے بنیں گے۔ جو مخالفت میں بولے تو بس اٹھالو 😜
15
What is going on, where are the law enforcing agencies ?
قادر مگسی کا سندھ کے صنعت کاروں اور سرمایہ داروں کو وفود بھیج کر دھمکی دینا کہ سندھ میں صوبے کی حمایت کی صورت میں ان کے کارخانے تباہ کر دیے جائیں گے، ان پر تالے لگا دیے جائیں گے اور انہیں دبئی منتقل ہونے پر مجبور کیا جائے گا، تو یہ محض کوئی سیاسی بیان نہیں بلکہ شہریوں کے معاشی حقوق، آزادیِ اظہار اور جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ کیا قادر مگسی ریاست اور قانون سے بالاتر ہے؟ کیا سندھ میں تاجروں اور صنعت کاروں کے جان و مال، کاروبار اور آئینی حقوق کے تحفظ کی کوئی ذمہ داری ریاست پر عائد نہیں ہوتی؟ کیا سندھ میں اب کاروبار کرنے، سرمایہ کاری کرنے اور اپنی سیاسی رائے رکھنے کے لیے بھی کسی لسانی گروہ سے اجازت نامہ لینا پڑے گا؟ : کیا کر سندھ میں رہنے والے شہری آئینی حقوق رکھنے والے پاکستانی ہیں یا انہیں اپنی مرضی سے جینے کے لیے بھی قادر مگسی جیسے لوگوں سے اجازت لینی ہوگی؟
93
8
248
10,720
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ پنجاب کے کسانوں کی گندم بیرون ملک بھیجنے کی اجازت ملی، پیپلزپارٹی کی حکومت تھی، سندھ میں غنڈوں کا ایک گروہ بنایا گیا جسے "مگسی فورس" کہتے تھے، جو بھی ٹرک پنجاب سے گندم لے کرکراچی جانے کے لئے داخل ہوتا تو اسے اغوا کر لیتے اور بھتہ لے کر اس کراچی بندر گاہ جانے دیا جاتا۔ پھر پنجاب کے کسانوں نے گندم بیرون ملک بھیجنے سے توبہ کر لی تھی۔ سنا ہے یہی غنڈہ آج کل کراچی کی صنعتوں کو تالے لگانے کی بات کررہا ہے، اس دفعہ زیادہ بھتہ لے گا یہ ۔
25
325
1
860
10,102
یہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے کرپٹ لوگ ہیں۔ اس قوم کی بدقسمتی ہے کہ عمران خان جیسے نوسرباز اس ملک پر حاکم بنائے گئے۔ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا معاملہ ایک واضح کیس ہے، اس پر بھی عمران خان بچ جاتے ہیں، تو پھر عدالتیں بند کر کے یہاں کوئی دکان لگا لیں۔
Imran Khan’s lawyer Barrister Salman Safdar said that after thoroughly examining the entire UKNCA-Malik Riaz £190 million case file, he had concluded that Bahria Town founder Malik Riaz’s money was completely clean, was not generated through any criminal activity and did not constitute proceeds of crime or illegal wealth and the UK National Crime Agency (NCA) confirmed the same in writing. Safdar argued that the £190 million settlement with the UK authorities was purely civil in nature and involved no criminal conviction, Malik Riaz was entitled to use his money as he wished and that the funds were transferred to Pakistan in connection with his Rs460 billion liability under a Supreme Court order. He further argued that the entire amount had reached Pakistan, generated additional financial returns and was now with the national exchequer. He maintained that the transaction had caused no loss to the national treasury and had instead benefited it financially. Safdar said the documents and arguments presented during the hearing had exposed fundamental weaknesses in NAB’s prosecution of the Al-Qadir Trust case.
93
92
6
280
11,292
MZI retweeted
صوبے بنانے والوں کا سندھ کا دورہ ۔۔ کوئی ایک سندھودیشی باہر نہیں نکلا 😂 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ سندھ!! #ARYNews
2
11
28
336
MZI retweeted
کراچی والے ۔۔ انڈین ۔۔ مکڑ نسل پرست سندھودیشی اوقات دکھاتے ہوئے۔
اگر غزہ والی صورتحال کراچی میں ہوتی تو کم از کم 50 ہزار انڈین مکڑ کراچی میں مر چکے ہوتے ۔۔۔ ایسے اسرائیلوں کی طرح جھوٹ بولتے ہیں جیسے باقی لوگ سارے جاہل ہیں یہاں
2
6
1
30
364
پیپلزپارٹی کا یہ واحد بندہ تھا جس نے ٹی وی پر سچ بولا تھا۔
7
216
13
579
24,709
MZI retweeted
جو بھی سیاسی جماعت کراچی شہری سندھ صوبے کی مخالفت کریگی اُسے یہاں ووٹ تو دور کی بات ہے اب لوگ ایسی سیاسی جماعتوں پرتھوکنے کو بھی تیار نا ہونگے
6
15
2
69
766
کل اگر مریم نواز کراچی میں جاکر بس یہی تقریر سندھ میں نئے صوبے بنانے کا مطالبہ کرنے والوں کی حمایت میں کردیں تو پی پی پی انہیں پنجابی شاونسٹ اور سندھ دشمن کہے گی. لیکن بلاول کی پنجاب میں یہ تقریر بالکل جائز اور آئینی ہے! منافقت اور کسے کہتے ہیں؟
اپنا صوبہ جنوبی پنجاب بنا کر رہیں گے، سازشی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ بلاول زرداری
16
58
157
1,686
جنوبی پنجاب صوبہ بننا چائیے کیونکہ وہاں کی عوام چاہتی ہے ۔ بلاول بھٹو لیکن کراچی کو صوبہ نہیں بننا چائیے کیونکہ لاڑکانہ سے فارم 47 پر مسلط ہونے والا وڈیرہ اسمبلی میں قرار داد کے زریعے مخالفت کررہا ہے یا منافقت تیرا آسرا
10
59
2
227
1,714
کوئی اہل علم بتا سکتا ہے یہ محافظ کس طرح غیر جانبدار ہوسکتا ہیں جو عوام کی حفاظت کر سکیں سندھ پولیس کی اس وڈیرہ گردی کے خلاف مہاجروں کے ساتھ تعصب گردی کے خلاف وقت کی مجبوری ہے الطاف حسین ضروری ہے #LiftBanOnAltafHussain
2
27
5
44
723
ہر دور میں یہ نوسرباز غریبوں کو اسلامک ٹچ دے کر بیوقوف بناتے ہیں بھٹو اپنی زندگی میں ضیاء الحق کی حکومت نا گرا سکا پھانسی چڑھ گیا آج مرنے کے بعد وہ پیر بن گیا اور حکومتیں گرا رہا ہے 😃 مرتضی بھٹو کو روڈ پر پولیس کے ہاتھوں مرنے سے نہی روک سکا بے نظیر کو قتل ہونے سے نہی روک سکا مگر حکومت گرانے کی طاقت ہے
14
96
6
123
2,460
🚨تازہ ترین صورتحال ۔۔ 🚨بھیرہ میں عوام نے مولانا کے ڈھیٹ غنڈوں کو ٹُھڈے مار مار کر بھگا دیا اور موٹروے کلیئر کروا لی ۔۔ 👋👍
8
149
3
688
18,370
میں۔۔۔ دہائیوں تک نور الہدیٰ شاہ کو ایک حساس اور فکری طور پر میچور رائیٹر سمجھتی رہی۔۔۔ پھر پتہ چلا خاتون اول و آخر ایک سندھی شاؤنسٹ ہیں۔
نہیں وہ اکیلا نہیں لڑ رہا اسنےسندھ کے عوام کی زباں میں وہ بات کہی ہے جسکے لوگ منتظر تھے انکے ووٹوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہےاسنے سندھ وطن سے عوام کے عشق نے اسے مجبور کیا کہ وہ آتشِ نقوی میں کود پڑے میڈیا کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ کے لوگ اس وقت کس اضطراب سے گزر رہے ہیں سندھ والوں کی کیفیت اس وقت بنگالیوں والی ہے میڈیا و نقوی کے لیے سندھ صوبہ ہے مگر سندھ والوں کے لیے یہ وطن ہے وطن کی تقسیم کا خیال ایک الاؤ ہے جس کی تپش میڈیا کو ابھی نظر نہیں آرہی
34
54
5
258
4,332
آئی ایس پی آر کے پیرول پر خود ساختہ صحافی نے پہلی بار کوئی ڈھنگ کی بات کی ہے۔
3
17
32
342
🚨تازہ ترین صورتحال ۔۔ 🚨بھیرہ میں عوام نے مولانا کے ڈھیٹ غنڈوں کو ٹُھڈے مار مار کر بھگا دیا اور موٹروے کلیئر کروا لی ۔۔ 👋👍
5
58
5
235
3,077
استغفراللہ! مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں کی جانب سے ان کے حکم کو نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ کو دیے جانے والے احکامات سے تشبیہ دینا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ سیاسی قیادت کو انبیاء کرامؑ کے مقام و مرتبے سے تشبیہ دینا کہاں کی عقیدت ہے؟ سیاست میں مذہب کا تقدس ملحوظ رکھنا چاہیے۔
19
62
7
116
3,369
استغفراللہ! مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں کی جانب سے ان کے حکم کو نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ کو دیے جانے والے احکامات سے تشبیہ دینا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ سیاسی قیادت کو انبیاء کرامؑ کے مقام و مرتبے سے تشبیہ دینا کہاں کی عقیدت ہے؟ سیاست میں مذہب کا تقدس ملحوظ رکھنا چاہیے۔
میری والدہ بیمار ہے دل کی مریضہ ہے پشاور ہسپتال لے کر جانا ہے ہمدردی کے طور پر مریضہ کو جانے دیں ‼️اللہ کریں کہ آپکی والدہ یہاں اسی وقت مر جائیں دس مریض اور بھی مر جائیں ہم پھر بھی رستہ نہیں کھولیں گے۔ فضل الرحمان کے کارکنان کا جواب یہ واقعہ پشاور موٹروے پر چارسدہ کے مقام پر ہوا
4
24
3
39
1,455
آپکے مریض یہاں مر جائیں دس اور بھی مر جائیں ہم رستہ نہیں کھولیں گے۔ اسلام اور شریعت لانے والوں کا جواب ❗️کیا اسلام ہمیں رستے بند کرنے کا حکم دیتا ؟؟؟ ‼️میرے نبی ص نے تو رستہ کو صاف کرنے کا حکم دیا تھا ۔ پھر یہ کونسے لوگ ہیں جو راستوں کو بند کرکے مخلوق خدا کو تکلیف دے رہے ہیں اور یہاں تک کہ مریضوں پر بھی رحم نہیں کرتے
7
121
6
220
2,031
Replying to @s_faisalhussain
اہل کراچی ریاست پاکستان کو اون کرتے ہیں ہمیں کسی ٹچے کی پرواہ نہیں کے وہ کیا کہہ رہا ہے اہل کراچی کے چند اکاؤنٹ جو سوشل میڈیا پر ہیں وہ بغیر کسی لالچ کسی پیڈ کمپین میں شامل ہوئے بغیر صرف ملک سے محبت اور اپنے شہر سے محبت کا جذبہ لیئے بلا خوف و خطر آواز اٹھاتے ہیں اور اس آواز میں بڑا دم یے
2
46
52
330