MZI retweeted
What is going on, where are the law enforcing agencies ?
قادر مگسی کا سندھ کے صنعت کاروں اور سرمایہ داروں کو وفود بھیج کر دھمکی دینا کہ سندھ میں صوبے کی حمایت کی صورت میں ان کے کارخانے تباہ کر دیے جائیں گے، ان پر تالے لگا دیے جائیں گے اور انہیں دبئی منتقل ہونے پر مجبور کیا جائے گا، تو یہ محض کوئی سیاسی بیان نہیں بلکہ شہریوں کے معاشی حقوق، آزادیِ اظہار اور جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے انتہائی سنگین معاملہ ہے۔
کیا قادر مگسی ریاست اور قانون سے بالاتر ہے؟ کیا سندھ میں تاجروں اور صنعت کاروں کے جان و مال، کاروبار اور آئینی حقوق کے تحفظ کی کوئی ذمہ داری ریاست پر عائد نہیں ہوتی؟
کیا سندھ میں اب کاروبار کرنے، سرمایہ کاری کرنے اور اپنی سیاسی رائے رکھنے کے لیے بھی کسی لسانی گروہ سے اجازت نامہ لینا پڑے گا؟ : کیا کر سندھ میں رہنے والے شہری آئینی حقوق رکھنے والے پاکستانی ہیں یا انہیں اپنی مرضی سے جینے کے لیے بھی قادر مگسی جیسے لوگوں سے اجازت لینی ہوگی؟
MZI retweeted
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ پنجاب کے کسانوں کی گندم بیرون ملک بھیجنے کی اجازت ملی، پیپلزپارٹی کی حکومت تھی، سندھ میں غنڈوں کا ایک گروہ بنایا گیا جسے "مگسی فورس" کہتے تھے، جو بھی ٹرک پنجاب سے گندم لے کرکراچی جانے کے لئے داخل ہوتا تو اسے اغوا کر لیتے اور بھتہ لے کر اس کراچی بندر گاہ جانے دیا جاتا۔ پھر پنجاب کے کسانوں نے گندم بیرون ملک بھیجنے سے توبہ کر لی تھی۔
سنا ہے یہی غنڈہ آج کل کراچی کی صنعتوں کو تالے لگانے کی بات کررہا ہے، اس دفعہ زیادہ بھتہ لے گا یہ ۔
MZI retweeted
یہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے کرپٹ لوگ ہیں۔
اس قوم کی بدقسمتی ہے کہ عمران خان جیسے نوسرباز اس ملک پر حاکم بنائے گئے۔ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا معاملہ ایک واضح کیس ہے، اس پر بھی عمران خان بچ جاتے ہیں، تو پھر عدالتیں بند کر کے یہاں کوئی دکان لگا لیں۔
Imran Khan’s lawyer Barrister Salman Safdar said that after thoroughly examining the entire UKNCA-Malik Riaz £190 million case file, he had concluded that Bahria Town founder Malik Riaz’s money was completely clean, was not generated through any criminal activity and did not constitute proceeds of crime or illegal wealth and the UK National Crime Agency (NCA) confirmed the same in writing.
Safdar argued that the £190 million settlement with the UK authorities was purely civil in nature and involved no criminal conviction, Malik Riaz was entitled to use his money as he wished and that the funds were transferred to Pakistan in connection with his Rs460 billion liability under a Supreme Court order.
He further argued that the entire amount had reached Pakistan, generated additional financial returns and was now with the national exchequer. He maintained that the transaction had caused no loss to the national treasury and had instead benefited it financially.
Safdar said the documents and arguments presented during the hearing had exposed fundamental weaknesses in NAB’s prosecution of the Al-Qadir Trust case.
MZI retweeted
صوبے بنانے والوں کا سندھ کا دورہ ۔۔
کوئی ایک سندھودیشی باہر نہیں نکلا 😂
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
MZI retweeted
جو بھی سیاسی جماعت کراچی شہری سندھ صوبے کی مخالفت کریگی اُسے یہاں ووٹ تو دور کی بات ہے اب لوگ ایسی سیاسی جماعتوں پرتھوکنے کو بھی تیار نا ہونگے
MZI retweeted
کل اگر مریم نواز کراچی میں جاکر بس یہی تقریر سندھ میں نئے صوبے بنانے کا مطالبہ کرنے والوں کی حمایت میں کردیں تو پی پی پی انہیں پنجابی شاونسٹ اور سندھ دشمن کہے گی.
لیکن بلاول کی پنجاب میں یہ تقریر بالکل جائز اور آئینی ہے!
منافقت اور کسے کہتے ہیں؟
MZI retweeted
جنوبی پنجاب صوبہ بننا چائیے کیونکہ وہاں کی عوام چاہتی ہے ۔ بلاول بھٹو
لیکن کراچی کو صوبہ نہیں بننا چائیے کیونکہ لاڑکانہ سے فارم 47 پر مسلط ہونے والا وڈیرہ اسمبلی میں قرار داد کے زریعے مخالفت کررہا ہے
یا منافقت تیرا آسرا
MZI retweeted
کوئی اہل علم بتا سکتا ہے
یہ محافظ کس طرح غیر جانبدار ہوسکتا ہیں جو عوام کی حفاظت کر سکیں
سندھ پولیس کی اس وڈیرہ گردی کے خلاف
مہاجروں کے ساتھ تعصب گردی کے خلاف
وقت کی مجبوری ہے
الطاف حسین ضروری ہے
#LiftBanOnAltafHussain
MZI retweeted
ہر دور میں یہ نوسرباز غریبوں کو اسلامک ٹچ دے کر بیوقوف بناتے ہیں
بھٹو اپنی زندگی میں ضیاء الحق کی حکومت نا گرا سکا پھانسی چڑھ گیا
آج مرنے کے بعد وہ پیر بن گیا اور حکومتیں گرا رہا ہے 😃
مرتضی بھٹو کو روڈ پر پولیس کے ہاتھوں مرنے سے نہی روک سکا
بے نظیر کو قتل ہونے سے نہی روک سکا
مگر حکومت گرانے کی طاقت ہے
MZI retweeted
🚨تازہ ترین صورتحال ۔۔
🚨بھیرہ میں عوام نے مولانا کے ڈھیٹ غنڈوں کو ٹُھڈے مار مار کر بھگا دیا اور موٹروے کلیئر کروا لی ۔۔ 👋👍
MZI retweeted
میں۔۔۔ دہائیوں تک نور الہدیٰ شاہ کو ایک حساس اور فکری طور پر میچور رائیٹر سمجھتی رہی۔۔۔ پھر پتہ چلا خاتون اول و آخر ایک سندھی شاؤنسٹ ہیں۔
نہیں
وہ اکیلا نہیں لڑ رہا
اسنےسندھ کے عوام کی زباں میں وہ بات کہی ہے جسکے لوگ منتظر تھے
انکے ووٹوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہےاسنے
سندھ وطن سے عوام کے عشق نے اسے مجبور کیا کہ وہ آتشِ نقوی میں کود پڑے
میڈیا کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ کے لوگ اس وقت کس اضطراب سے گزر رہے ہیں
سندھ والوں کی کیفیت اس وقت بنگالیوں والی ہے
میڈیا و نقوی کے لیے سندھ صوبہ ہے مگر سندھ والوں کے لیے یہ وطن ہے
وطن کی تقسیم کا خیال ایک الاؤ ہے
جس کی تپش میڈیا کو ابھی نظر نہیں آرہی
MZI retweeted
🚨تازہ ترین صورتحال ۔۔
🚨بھیرہ میں عوام نے مولانا کے ڈھیٹ غنڈوں کو ٹُھڈے مار مار کر بھگا دیا اور موٹروے کلیئر کروا لی ۔۔ 👋👍
MZI retweeted
استغفراللہ! مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں کی جانب سے ان کے حکم کو نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ کو دیے جانے والے احکامات سے تشبیہ دینا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
سیاسی قیادت کو انبیاء کرامؑ کے مقام و مرتبے سے تشبیہ دینا کہاں کی عقیدت ہے؟ سیاست میں مذہب کا تقدس ملحوظ رکھنا چاہیے۔
MZI retweeted
استغفراللہ!
مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں کی جانب سے ان کے حکم کو نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ کو دیے جانے والے احکامات سے تشبیہ دینا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
سیاسی قیادت کو انبیاء کرامؑ کے مقام و مرتبے سے تشبیہ دینا کہاں کی عقیدت ہے؟ سیاست میں مذہب کا تقدس ملحوظ رکھنا چاہیے۔
MZI retweeted
آپکے مریض یہاں مر جائیں دس اور بھی مر جائیں ہم رستہ نہیں کھولیں گے۔ اسلام اور شریعت لانے والوں کا جواب
❗️کیا اسلام ہمیں رستے بند کرنے کا حکم دیتا ؟؟؟
‼️میرے نبی ص نے تو رستہ کو صاف کرنے کا حکم دیا تھا ۔ پھر یہ کونسے لوگ ہیں جو راستوں کو بند کرکے مخلوق خدا کو تکلیف دے رہے ہیں اور یہاں تک کہ مریضوں پر بھی رحم نہیں کرتے
MZI retweeted
Replying to @s_faisalhussain
اہل کراچی ریاست پاکستان کو اون کرتے ہیں ہمیں کسی ٹچے کی پرواہ نہیں کے وہ کیا کہہ رہا ہے
اہل کراچی کے چند اکاؤنٹ جو سوشل میڈیا پر ہیں وہ بغیر کسی لالچ
کسی پیڈ کمپین میں شامل ہوئے بغیر
صرف ملک سے محبت اور اپنے شہر سے محبت کا جذبہ لیئے بلا خوف و خطر آواز اٹھاتے ہیں اور اس آواز میں بڑا دم یے
MZI retweeted
سوشل میڈیا پر بعض حلقے تواتر کے ساتھ اہل کراچی پر اسٹیبلشمنٹ کا آلہ کار اور سہولت کاری کا الزام لگارہے ہیں ماضی میں بھی اس نوعیت کے الزام تواتر کے ساتھ لگتے رہے ہیں مگر نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بحث کے بعد اس الزام میں شدت آگئی ہے واضح نظر آرہا ہے کہ اس الزام میں اندر کی عداوت چھن چھناتی ہوئی سینوں سے باہر آرہی ہے الزام تراشی کے فن کے مظاہرے کرنے والے ماضی کے واقعات ، حال کے لمحات کے جبر اور گردش دوراں سے لاعلم نہیں مگر آپنی آنکھوں ، ذہن اور دماغ پر کدورت کے بیریئر لگائے ہوئے ہیں
ہم حال سے شروع کرتے ہیں بہت واضح بات ہے کہ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بات اہل کراچی نے نہیں کی آپ کو اعتراض ہے تو ان سے کریں کہ جنھوں نے شروع کی اور آسان الفاظ میں سمجھ لیں اہل کراچی کے پاس اتنی طاقتور لیڈر شپ ہے اور نہ ہی ان کی اجتماعی استعداد ہے وہ نئے صوبے بنا سکیں یا اگر کوئی صوبہ بنارہا ہے تو اس کو بنانے سے روک سکیں
اہل کراچی کیا چاہتے ہیں بس اتنا سمجھ لیں وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ سندھ کے شہری علاقوں میں جو بدترین ظالمانہ ظلم و جبر کا نظام رائج ہے وہ ختم ہوجائے یہ نظام سندھ کے شہری علاقوں جس میں پاکستان کی تمام لسانی اکائیاں رہتی ہیں ان کا نہ صرف معاشی ، سماجی ، تعلیمی اور ثقافتی قتل کررہا ہے بلکہ جبری حکمرانی رائج کردی گئی ہے اب اس سے نکلنے کا جو بھی راستہ ہوگا اہل کراچی فطری طور پر اس راستے سے باہر نکلنے کی کوشش کریں گے
جب آپ کو کوئی یرغمال بناکر ہاتھ پاؤں باندھ کر تشدد کررہا ہو اور کوئی ان حالات سے آپ کو نکالنے کی کوشش کرے تو اس پر آپ غور و فکر نہیں کریں گے سامنے والے کا کردار کیا ہے اس کے دل میں کیا ہے اس کے پس پردہ مقاصد کیا ہیں آپ ہر صورت میں صرف آزادی کی خواہش میں ہر راستہ اختیار کریں گے بالکل یہی اہل کراچی کررہے ہیں
اب جہاں تک اسٹیبشلمنٹ کے آلہ کار بننے کا تعلق ہے تو سب کو معلوم ہے پیپلزپارٹی کو کراچی کا بلدیاتی نظام حوالے کرنے میں اسٹیبلشمنٹ نے مدد کی اہل کراچی اس کے خلاف تھے 2024 کے الیکشن میں اہل کراچی نے اسٹیبلشمنٹ کی مخالف سیاسی قوت تحریک انصاف کے حق میں کھل کر اپنا ووٹ اعلانیہ دیا جو تحریک انصاف کو پسند نہیں کرتے تھے انھوں جماعت اسلامی کو ووٹ تھا مگر ایم کیوایم پاکستان کو پھر بھی نہیں دیا اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈے پر کام کرنے والی جماعت ایم کیوایم پاکستان کو ہزار ہزار ووٹ لے سکی جبکہ بعض سیٹوں پر تو شاید اتنے بھی نہ ملے ہوں پیپلزپارٹی نے کراچی میں قومی اسمبلی کی جو 7 نشستیں حاصل کی تھیں وہ اہل کراچی کے ووٹ سے حاصل نہیں کی تھیں بلکہ انھی کے ایما پر ملی تھیں جن کا ایجنٹ اہل کراچی کو قرار دیا جارہا ہے
کراچی کے شہریوں نے آج تک ایم کیوایم پاکستان کو اس بنیاد پر قبول نہیں کیا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا ایجنڈا لے کر چلتی ہے جو تھوڑی بہت حمایت ایم کیوایم کو حاصل بھی تھی وہ اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر ایم کیوایم کے اندر پی ایس پی کے انضمام کے بعد وہ بھی ختم ہوچکی ہے آج بھی ایم کیوایم پاکستان اگر نئے صوبوں کی مہم چلارہی ہے تو اس کو اہل کراچی کی حمایت حاصل نہیں اہل کراچی زاتی حیثیت میں سوشل میڈیا یا نجی محفلوں میں نئے صوبوں کی حمایت کرتے ہوں تو الگ بات ہے مگر وہ ایم کیوایم کا حصہ بن کر نئے صوبوں کی تحریک کا حصہ صرف اس لیے نہیں بن رہے کہ اس ایم کیوایم کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل ہے اگر پرانی ایم کیوایم بحال ہوجائے تو پھر الگ بات ہے اس کے علاوہ بھی لاتعداد مثالیں دی جاسکتی ہیں جو اس بات کی تائید کریں گی کراچی والے ایجنٹ نہیں ہیں ہاں البتہ وہ موجودہ نظام سے نکلنا چاہتے ہیں ان کو اس حوالے سے جہاں بھی راستہ نظر آئے گا وہ بے خوف و خطر کچھ سوچے سمجھے وہاں سے نکلنے کی کوشش لازمی کریں گے کیونکہ قیدی آزادی کے لیے سامنے والے کا کردار یا ماضی دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتا صرف قید سے نکلنے کی کوشش کرتا ہے
حیرت اس بات پر ہے کہ تنقید کے نشتر چلانے والے ظلم و تشدد کا سامنے کرنے والے قیدیوں سے شکوہ کررہے ہیں مگر ظلم کرنے والے سے نہیں پوچھ رہے کہ تم اتنا ظلم کیوں کررہے ہو
























