#ترقی_کا_نشان_نوازشریف
پاکستان کی ترقی میں نواز شریف کا کردار: تعلیمی اصلاحات، صنعتی ترقی، اور ترقی پسندی کی راہوں پر ملک کو آگاہ کرنا۔
#یوتھ_میڈیا_ٹیم_سرگودھا
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
شکریہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif صاحبہ! ❤️
اب پی ٹی آئی والے یہ نہ کہہ دیں کہ یہ منصوبہ بھی ہم نے ہی بنایا تھا۔ 😂
RT @Hamza_sgd: وزیراعلیٰ انسپیکشن ٹیم کوآرڈینیٹر میاں سبحان یامین کا تحصیل بھوانہ، چنیوٹ کا اچانک دورہ۔ سرکاری ہسپتال، سکول اور ستھرا پنجاب…
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
ساہیوال ، منڈی ، اٹک اور آج جہلم عوام کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے لئے والہانہ محبت . یہ عوام کا جذبہ مریم نواز کی خدمت پہ اعتماد کا اعلان ہے الحمدللہ
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
اتنی بہادری دلیری سے عوام میں نکلتا ھے جس نے انکی خدمت کی ہوئی ، نہ کوئی خوف نہ کوئی ڈر
عوامی جم غفیر میں نکلنا عوام میں گھل مل جانا اپنی جان کی پرواہ نہ کرنا مریم نواز کو منفرد بناتا ھے۔
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
چوک للہ پنڈ دادن خان میں عوام کا جمِ غفیر کسی جلسے کی وجہ سے نہیں بلکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سڑک کے افتتاح کے بعد عوام سے بات چیت کر رہی ہیں، عوام کا یک زبان ہو کر جواب دینا لیڈر اور عوام کے مضبوط رشتے کی خوبصورت جھلک!
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
جب عوامی خدمت کے لیے کام ہوتا ہے تو عوام اپنی محبت اور اعتماد کا اظہار اسی طرح کرتے ہیں۔ جہلم میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال – at Peshawar, Pakistan
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
Prime Minister @CMShehbaz has arrived in Antalya for COP31. Türkiye’s warm welcome reflects the affection our two nations have for each other.
The Prime Minister will address the summit and a dialogue on renewable energy. He is also expected to meet President Recep Tayyip Erdoğan, a dear friend of Pakistan who holds a special place in the hearts of our people. 🇵🇰🇹🇷
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif, Chief Guest At the Honhaar Scholarships & Laptop Distribution Ceremony in Jhelum Today
#MaryamNawazInJhelum
#JehlumMeiMaryam
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
یہ ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بلاامتیاز عوامی خدمت سے کمائی گئی بے لوث محبتیں
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
وہ کہتے ہیں نا تیرا اینج تا استقبال ہوسی 😍
وزیراعلی مریم نواز شریف جب جہلم بازار کا افتتاح کرنے پہنچی تو پورا جہلم پھول سے استقبال کے نکل آیا 😍
جب عوام کی خدمت کی جاتی ہے تو عوام ایسے استقبال کرتی ہے 😍
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ پر پاک فوج کے جوانوں تک ضروری سامان پہنچانا بھی ان کے عزم اور فرض شناسی کا ثبوت ہے۔
شدید سردی اور دشوار گزار راستے بھی وطن کے محافظوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ 🇵🇰❤️
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
یہ خوبصورت مناظر اور پنجاب کے عالی مقام
تجھ کو سلام مریم نواز، مریم نواز ،مریم نواز
@MaryamNSharif
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
افغان تاجروں کا اعتراف،پاکستان سے تجارت بند کرنا مہنگا پڑ گیا
پاکستان کے علاوہ کوئی بھی ملک ہمارے فائدے میں نہیں ہے کیونکہ دیگر ممالک پر بہت زیادہ خرچہ آتا ہے۔پاکستان کے ساتھ تجارت بند کرکے ہمیں معاشی نقصان ملا ہے اور ہمارے باغات کے پیداوار کیلئے مناسب خریدار موجود نہیں ہے۔
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
مریم نواز شریف کے پنجاب میں جہلم کے ہارٹ کے مریض کسی دوسرے شہر نہیں جاتے ان کی وزیر اعلی نے بہترین علاج کا انتظام ان کے اپنے شہر میں کر دیا ہے
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
مریم نواز نے کئی منصوبے بتائے جو جہلم میں مکمل ہوئے ہیں۔ فواد چوہدری صاحب کہتے ہیں ہمارے منصوبے تھے، بھئی آپ کے تھے تو پورے کر لینے تھے، کیا چابی گم ہو گئی تھی؟ فواد چوہدری کو چاہیے اب وہ جہلم اور پنڈ دادن خان کو چھوڑیں کوئی اور حلقہ ڈھونڈ لیں
























