کامران مرتضی صاحب نے "نوکر" کی ستھری کر دی۔
😂🤭
اب "نوکر" دوبارہ بولنے سے پہلے 100 بار سوچے گا
لیکن ابھی اصلی جواب باقی ھے🤭😂
کامران صاحب نے تو بس ہاتھ سیدھا کیا ھے
اخبارِ جہاں retweeted
کچھ ایسا ہی سمجھ لیں۔۔۔
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
توبہ توبہ
پٹواریو اس شخص نے آپ کے پلے کچھ نا چھوڑا
توبہ توبہ
🤭😂😂😂
جنرل ضیاء الحق کے نرسری میں پیدا ہونے والے نواز شریف کی جب کوئی جنرل چھترول کرتا ہے تو کیسے ڈیل کرتا ہے سنئیے جنرل مشرف سے۔۔۔
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
اخبارِ جہاں retweeted
تحریک انصاف کو سیاست مولانا سے سیکھنی چاہیے کہ کیسے حکومت کو آگ کے انگاروں پر پھینکا جاتا ہے، دو وزرا جواب دے چکے، مزید کے بھی بولنے کا امکان ہے، اہمیت اسمبلی کی لڑائی کی ہے۔
اخبارِ جہاں retweeted
ویسے ہی تو مولانا کو KING OF POLITICS کا لقب نہیں دیا تھا قائد اعظم محمد علی جناح نے
ایک اکیلے نے تقریر کرکے سب کو تنخواہ حلال کرنے پر لگادیا ہے
ورنہ یہ سارے ویلے بیٹھے رہتے تھے
انجن دھواں مار گیا پھر😂😂🤭
لیکن میڈیا کے سامبے دوستی برقرار رکھنا چاہتا ھے اور ٹویٹر پر فل دشمنی چالو رکھنا چاہتا ھے۔
🤭😂😂
اخبارِ جہاں retweeted
سیاست میں مذہب کے استعمال کا طعنہ مولویوں کے دینے والے اصل میں اسلام کی مخالفت نا کر سکنے پر علماء کی مخالفت کرتے ہیں سیاست اسلام سے باہر ان جیسے سیکولر حضرات کے نزدیک ہے ورنہ دین کے اندر سیاست کے سارے قوانین موجود ہیں پورا نظام حیات اسلام کیا سیاست کے بغیر ہی مکمل ضابطہ حیات ہے جہالت کی انتہاء ہے
اخبارِ جہاں retweeted
مولانا بھی ڈٹ گئے۔۔
میں موقف پر قائم ہوں اور ان شاء اللہ اس موقف کو عوام کے سامنے بھی لے کر جاؤں گا۔ جب میری جماعت کے جلسے کا وقت آئے گا اور ہمیں روکا جائے گا، تو پھر اُس وقت دیکھا جائے گا کہ دما دم مست قلندر کیا ہوتا ہے اور کیا نہیں ہوتا۔ اگر حکومت ہمارے ساتھ ٹکر لینے کے لیے تیار ہے تو ہم بھی اُس کے ساتھ ٹکر لینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
اس بات کو بھی مدنظر رکھیں۔ میں آپ کی وساطت سے حکومت کے بینچوں پر بیٹھے ہوئے ارکان سے کہنا چاہتا ہوں، ادب کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ دن یاد رکھیں جب آپ پر سخت وقت تھا اور فرنٹ لائن پر فضل الرحمٰن لڑ رہا تھا۔ نواز شریف کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے، مریم نواز کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے اور شہباز شریف کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے۔ میں اپنے تمام دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس حد تک نہ جائیں کہ کل دوست آپ کے ساتھ بیٹھنے کے قابل بھی نہ رہیں۔
اگر آپ ہر قیمت پر حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ہر قیمت پر ہمیں ذلیل کرنا چاہتے ہیں اور ہر قیمت پر ہمیں رسوا کرنا چاہتے ہیں، تو ہم مرنے کے لیے تیار ہیں، ہم آپ کے ہاتھوں مرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن تاریخ کے ہاتھوں مرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
ہم لڑیں گے۔ عزت بھی عزت ہوتی ہے، غیرت بھی غیرت ہوتی ہے اور حمیت بھی حمیت ہوتی ہے۔
یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں ہے۔ یہ ملک نہ کسی فوجی کی جاگیر ہے اور نہ کسی جرنیل کی جاگیر ہے۔ یہ ملک ہم سب کا ہے، قوم کا ہے، عوام کا ہے۔ اس ملک کے لیے ہم نے جنگ لڑی ہے۔ یہ جنگ میں نے آپ کے شانہ بشانہ بھی لڑی تھی اور آج بھی لڑ رہا ہوں۔ اگرچہ آپ وہاں چلے گئے، پی ڈی ایم کا سر اِدھر ہے اور دھڑ اُدھر ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں خطاب
کل تک عمران خان کہتا تھا مولانا کا سب کچھ بند،سیاست ختم وغیرہ وغیرہ اور بیچارہ خود اڈیالہ میں بند پڑا ھے۔
آج محسن نقوی نے بھی کم و بیش وہ ھی بیان دیا ھے اور کل ھی نقوی صاحب نے ماڈل جیل کا افتتاح کیا ھے۔
😂
کیا تاریخ اپنے آپ کو دوہرانے جا رھی؟
رھے نام اللہ کا
کل تک پی ڈی ایم کے جلسوں میں آپ شرکت کرکے سیلفیاں لیتے تھے۔
کل تک مولانا میاں نواز شریف کو روکتے رھے کے پی میں حکومت بنانے سے
کل تک آپ کی پوری جماعت پی ڈی ایم میں مولانا کو اپنا سربراہ مانتی رھی
کل تک کیپٹن صفدر مریم نواز کے ساتھ بیٹھ کر مولانا کے ہاتھ چومتے رھے۔
ہائے کل تک
اخبارِ جہاں retweeted
اب رلاو گے کیا؟؟
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
اخبارِ جہاں retweeted
مُحسن نقوی جیسا بندہ ن لیگ کی حکومت میں مولانا کو کہہ رہا ہے کہ "اب آپکو ریاست میں نوکری نہیں ملنی"
خود جس کی اوقات نہیں کہ یہ کونسلر کا الیکشن بھی لڑ لے.
جب ن لیگ کے کلا ٹھکنا ہے نقوی نے وڈے گھر چلے جانا اور لون لیگ والوں نے واپس مولانا کے قصیدے پڑھنے پھر.
😂😂😂
اچھا ریاست یہ سب دیتی رھی؟
ریاست کس حیثیت میں یہ سب دیتی رھی؟
ریاست کا مالک کون ھے؟
ریاست نے مولانا فضل الرحمان کو کیا دیا؟؟ اور بدلے میں مولانا صاحب نے کیا کیا؟؟
*1993-96* - قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا چئیرمین
*2004-07* - قومی اسمبلی کا قائدِ حزبِ اختلاف
*2008* - چئیرمین کشمیر کمیٹی
*2014* - وفاقی وزیر کا عہدہ
*2017* - وفاقی وزیر کا عہدہ
اتنا عرصہ ریاست نے مولانا فضل الرحمان پر اعتبار کرکے اسے اہم ملکی امور اور عہدوں پر فائز کیا جسکی مد میں کروڑوں روپے کی تنخواہ، اربوں روپوں کے فنڈز اور بے شمار مراعات وصول کرتا رہا۔
لیکن اسکے بعد مولانا صاحب سمجھ بیٹھا تھا شائد یہ ملک یہ ریاست اور عہدے اسکے باپ کی جاگیر یا اسکی وراثت ہیں اس نے کرپشن کے وہ بازار گرم کیے کہ جسکی مثال نہیں ملتی۔
ڈیزل پرمٹ سے لیکر 1200 کینال زمین پر قبضے سمیت سینکڑوں ایکڑوں پر محیط ملک کے ہر کونے میں ناجائز طریقے سے مدرسے تعمیر کیے۔
فضل الرحمان کی اسی گھٹیا روش کو دیکھتے ہوئے عوام نے 2018 میں اسکی سیاست پر د ف ع کردیا جسکے بعد سے لیکر آج تک ذلالت اسکا مقدر بن گئی۔
جب عوام اور ریاست نے اس سے لوٹ کھسوٹ اور ناجائز فروشی کو حساب مانگا تو اسے ریاست ہی گندی لگنے لگ گئی
واہ مولانا فضل الرحمان صاحب واہ۔۔۔
الحمد للہ میں انسان ھوں اور میرا آپ جیسے کتے سے کوئی مقابلہ نہیں۔
آپ بھونکتے رہیں تب ھی آپ کو راتب ملے گا۔
شاباش لگے رہو اپنے کام پر۔
میں کارواں ھوں گزر جاؤں گا۔آپ بھونکتے رہو
والسلام علی من اتبع الھدی
Replying to @SheikhGe8
@SheikhGe8 bhonkny ka kam tm jesy or fazlu jesy harami krty hain hadi phainkty raho to chup or hadi na phainko to khoti ky bachy bakwas band kr chutia
اخبارِ جہاں retweeted
خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کو جواب تو دیا ہے لیکن مولانا نے جو سوال کیا تھا اس کا جواب نہیں دے سکے باقی اگر مولانا مذہب کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں تو انہیں خواجہ آصف کی جماعت نے پی ڈی ایم کی سربراہی کیوں دی تھی؟
اخبارِ جہاں retweeted
🚨میں مسلم لیگ ن کا ادنیٰ سپورٹر ہوں۔ میرا اختلاف صرف سیاسی ہے۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کی سیاست سے ہمیں اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن ان کی دینی حیثیت، مدارس اور دین کے علم کا ہم دل سے احترام کرتے ہیں۔ یہی ہمارے قائد میاں نواز شریف کی تعلیم ہے۔
لیکن خدارا اس تنقید کو عالمِ دین کی توہین یا دینی مدارس پر حملے کا ذریعہ نہ بنائیں۔
سیاست میں ہم سب ایک دوسرے کے حریف ہیں، دشمن نہیں۔
ہم سب سیاسی ورکرز ہیں، سیاست پر تنقید کریں، دلیل سے کریں، بھرپور کریں۔
مگر دین، مدارس اور علماء کو ٹارگٹ کرنے والوں کے لیے میری فرینڈ لسٹ اور فالونگ میں کوئی جگہ نہیں ہے🙏

















