اخبارِ جہاں (@SheikhGe8) header
اخبارِ جہاں (@SheikhGe8) profile picture

انتہائی سینئر خود ساختہ صحافی

گوگل کو پتا
Joined July 2022
Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)
اخبارِ جہاں retweeted
مولانا عطا الرحمان محسن نقوی لے بارے میں کیا کہوں گا۔ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ
مولانا عطا الرحمان محسن نقوی لے بارے میں کیا کہوں گا۔ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ
4
18
187
اخبارِ جہاں retweeted
ن لیگ چاپلوس گروپ کو بتانا تھا کہ 110 روپے کلو والا آٹا 170 روپے اور 280 روپے کلو والی گھریلو گیس 650 روپے کلو مل رہی ہے۔ مولانا پہ ٹرینڈ چلانے سے اگر قیمیتیں کم ہوجائیں تو خوب ٹرینڈ چلاؤ۔۔۔۔اور اگر نہیں تو ڈوب مرو جنکو لیڈروں کی توہین برداشت نہیں۔۔تین گنا مہنگائی برداشت ہے۔
11
66
2
206
1,612
اخبارِ جہاں retweeted
بات یہ ہے کہ آپ مولانا فضل الرحمن کو جواب نہیں دے سکے اور ان پر ذاتی حملے شروع کر دیئے، ان کی باتوں کا جواب دیں نا کہ یہ ثابت کریں کہ وہ درست کہہ رہے ہیں، (جبکہ کچھ جگہوں پر تو وہ بالکل ٹھیک ہیں)۔
7
22
298
اخبارِ جہاں retweeted
کل تک عمران خان کہتا تھا مولانا کا سب کچھ بند،سیاست ختم وغیرہ وغیرہ اور بیچارہ خود اڈیالہ میں بند پڑا ھے۔ آج محسن نقوی نے بھی کم و بیش وہ ھی بیان دیا ھے اور کل ھی نقوی صاحب نے ماڈل جیل کا افتتاح کیا ھے۔ 😂 کیا تاریخ اپنے آپ کو دوہرانے جا رھی؟ رھے نام اللہ کا
3
2
70
اخبارِ جہاں retweeted
تحریک انصاف کو سیاست مولانا سے سیکھنی چاہیے کہ کیسے حکومت کو آگ کے انگاروں پر پھینکا جاتا ہے، دو وزرا جواب دے چکے، مزید کے بھی بولنے کا امکان ہے، اہمیت اسمبلی کی لڑائی کی ہے۔
3
26
1
126
1,218
اخبارِ جہاں retweeted
ویسے ہی تو مولانا کو KING OF POLITICS کا لقب نہیں دیا تھا قائد اعظم محمد علی جناح نے ایک اکیلے نے تقریر کرکے سب کو تنخواہ حلال کرنے پر لگادیا ہے ورنہ یہ سارے ویلے بیٹھے رہتے تھے
2
7
23
327
اخبارِ جہاں retweeted
سیاست میں مذہب کے استعمال کا طعنہ مولویوں کے دینے والے اصل میں اسلام کی مخالفت نا کر سکنے پر علماء کی مخالفت کرتے ہیں سیاست اسلام سے باہر ان جیسے سیکولر حضرات کے نزدیک ہے ورنہ دین کے اندر سیاست کے سارے قوانین موجود ہیں پورا نظام حیات اسلام کیا سیاست کے بغیر ہی مکمل ضابطہ حیات ہے جہالت کی انتہاء ہے
19
104
11
323
5,085
اخبارِ جہاں retweeted
مولانا بھی ڈٹ گئے۔۔ میں موقف پر قائم ہوں اور ان شاء اللہ اس موقف کو عوام کے سامنے بھی لے کر جاؤں گا۔ جب میری جماعت کے جلسے کا وقت آئے گا اور ہمیں روکا جائے گا، تو پھر اُس وقت دیکھا جائے گا کہ دما دم مست قلندر کیا ہوتا ہے اور کیا نہیں ہوتا۔ اگر حکومت ہمارے ساتھ ٹکر لینے کے لیے تیار ہے تو ہم بھی اُس کے ساتھ ٹکر لینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ اس بات کو بھی مدنظر رکھیں۔ میں آپ کی وساطت سے حکومت کے بینچوں پر بیٹھے ہوئے ارکان سے کہنا چاہتا ہوں، ادب کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ دن یاد رکھیں جب آپ پر سخت وقت تھا اور فرنٹ لائن پر فضل الرحمٰن لڑ رہا تھا۔ نواز شریف کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے، مریم نواز کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے اور شہباز شریف کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے۔ میں اپنے تمام دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس حد تک نہ جائیں کہ کل دوست آپ کے ساتھ بیٹھنے کے قابل بھی نہ رہیں۔ اگر آپ ہر قیمت پر حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ہر قیمت پر ہمیں ذلیل کرنا چاہتے ہیں اور ہر قیمت پر ہمیں رسوا کرنا چاہتے ہیں، تو ہم مرنے کے لیے تیار ہیں، ہم آپ کے ہاتھوں مرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن تاریخ کے ہاتھوں مرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ہم لڑیں گے۔ عزت بھی عزت ہوتی ہے، غیرت بھی غیرت ہوتی ہے اور حمیت بھی حمیت ہوتی ہے۔ یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں ہے۔ یہ ملک نہ کسی فوجی کی جاگیر ہے اور نہ کسی جرنیل کی جاگیر ہے۔ یہ ملک ہم سب کا ہے، قوم کا ہے، عوام کا ہے۔ اس ملک کے لیے ہم نے جنگ لڑی ہے۔ یہ جنگ میں نے آپ کے شانہ بشانہ بھی لڑی تھی اور آج بھی لڑ رہا ہوں۔ اگرچہ آپ وہاں چلے گئے، پی ڈی ایم کا سر اِدھر ہے اور دھڑ اُدھر ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں خطاب
15
64
3
312
17,222
اخبارِ جہاں retweeted
اور سب نے مولانا کے بیان ک اوہ حصہ جس میں مولانا خواجہ آصف کو شرم و حیا دلا رھے تھے وہ بہت انجوائے کر رھے۔ 😂🤭🤭 مجھے ڈر ھے خواجہ آصف نہر میں نا کود جائیں۔
1
1
1
15
اخبارِ جہاں retweeted
مُحسن نقوی جیسا بندہ ن لیگ کی حکومت میں مولانا کو کہہ رہا ہے کہ "اب آپکو ریاست میں نوکری نہیں ملنی" خود جس کی اوقات نہیں کہ یہ کونسلر کا الیکشن بھی لڑ لے. جب ن لیگ کے کلا ٹھکنا ہے نقوی نے وڈے گھر چلے جانا اور لون لیگ والوں نے واپس مولانا کے قصیدے پڑھنے پھر.
27
96
8
318
3,682
اخبارِ جہاں retweeted
خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کو جواب تو دیا ہے لیکن مولانا نے جو سوال کیا تھا اس کا جواب نہیں دے سکے باقی اگر مولانا مذہب کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں تو انہیں خواجہ آصف کی جماعت نے پی ڈی ایم کی سربراہی کیوں دی تھی؟
5
57
3
214
2,314
اخبارِ جہاں retweeted
🚨میں مسلم لیگ ن کا ادنیٰ سپورٹر ہوں۔ میرا اختلاف صرف سیاسی ہے۔ مولانا فضل الرحمن صاحب کی سیاست سے ہمیں اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن ان کی دینی حیثیت، مدارس اور دین کے علم کا ہم دل سے احترام کرتے ہیں۔ یہی ہمارے قائد میاں نواز شریف کی تعلیم ہے۔ لیکن خدارا اس تنقید کو عالمِ دین کی توہین یا دینی مدارس پر حملے کا ذریعہ نہ بنائیں۔ سیاست میں ہم سب ایک دوسرے کے حریف ہیں، دشمن نہیں۔ ہم سب سیاسی ورکرز ہیں، سیاست پر تنقید کریں، دلیل سے کریں، بھرپور کریں۔ مگر دین، مدارس اور علماء کو ٹارگٹ کرنے والوں کے لیے میری فرینڈ لسٹ اور فالونگ میں کوئی جگہ نہیں ہے🙏
8
18
2
36
1,206
اخبارِ جہاں retweeted
مرکز مفتی محمود سرکاری جگہ پہ ہے یہ بات تو عدالت میں ثابت ہوگی اور اگر سچ ہوا تو اسکو گرایا جانا چاہیے. مگر اسلام آباد والا پلازہ تو عدالت نے کہا ہے کہ غیر قانونی ہے اسے وزیر اعظم نے کیوں روکا گرانے سے. ؟ سراسر موم یا پھر سنگ ہوجا دو رنگی خوب نہیں یک رنگ ہوجا... 😊😊
11
122
325
2,935
امامِ سیاست، مولانا فضل الرحمٰن کا علم، زبان پر گرفت، الفاظ کا انتخاب، سیاسی بصیرت اور اندازِ بیان قابلِ حیرت ہے۔ وہ اپنی خطابت اور استدلال سے ہمیں 1940ء کی دہائی کے مولانا ابوالکلام آزاد کی یاد دلاتے ہیں۔ ان کی سیاسی گفتگو، برجستہ جملے، حاضر جوابی اور طنز و مزاح ہمیشہ دلچسپ ہوتے ہیں۔ ان کی تقریریں بار بار سننے کے لائق ہیں، کیونکہ ہر بار ان کے اندازِ بیان اور الفاظ کے انتخاب میں کوئی نہ کوئی نئی خوبی محسوس ہوتی ہے۔ کل کی تقریر بھی غیرمعمولی تھی۔ سخت سے سخت بات کو نرم، شائستہ اور پُراثر انداز میں بیان کرنا مولانا فضل الرحمٰن کے منفرد اسلوبِ خطابت کا حصہ ہے۔ اختلافِ رائے کو دلیل، شائستگی اور حاضر جوابی کے ساتھ پیش کرنا ہی جمہوریت کا حسن ہے۔ اللہ تعالیٰ مولانا کو ہمیشہ خوش و خرم، سلامت اور شاد و آباد رکھے۔ آمین۔
جناب خواجہ آصف صاحب بھی تشریف فرما ہیں۔ وزیرِ دفاع! دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے، میٹنگ ہو رہی ہے، دفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے، خارجہ وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے۔ وہاں بھی وزارتِ داخلہ کی ڈیوٹی ہوتی ہے؟ اپنی عزت و مقام، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔امیر جےیوآئی کا قومی اسمبلی میں خطاب #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
9
60
2
181
6,185
اخبارِ جہاں retweeted
مولانا فضل الرحمن کی آج کی تقریر پی ٹی آئی کی پوری پارلیمانی پارٹی کو بار بارسنانی چاہئے تاکہ وہ یہ سمجھ سکے کہ ایوان میں تقریر کیسے کی جاتی ہے اور اپوزیشن ایوان میں کیا کردار ادا کر سکتی ہے۔ صحافی / تجزیہ نگار محمد فہیم #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
مولانا فضل الرحمن کی آج کی تقریر پی ٹی آئی کی پوری پارلیمانی پارٹی کو بار بارسنانی چاہئے تاکہ وہ یہ سمجھ سکے کہ ایوان میں تقریر کیسے کی جاتی ہے اور اپوزیشن ایوان میں کیا کردار ادا کر سکتی ہے
1
21
1
21
226
اخبارِ جہاں retweeted
ہاں جی مولانا کی کرپشن،پلاٹ،ڈیزل کے پرمٹ،ملک ریاض سے کڑوروں روپے لینا اور کشمیر کمیٹی کے چییرمین بن کر اربوں ڈکارنا وغیرہ وغیرہ یہ باتیں دوبارہ شروع ھوئیں یا پانچ چھے لاکھ والے مولانا کی تھوووو تھوووو سے غسل کر رھے۔ 🤭😂😂
2
2
42
اخبارِ جہاں retweeted
اگر ڈاکٹر اسراراحمد مرحوم کی بات اِنکے متعلق مستند اور قابل قبول ہوسکتی ہے تو پھر مرحوم کا قائد ملت چہارم میاں صاحب صدق اللہ العظیم کے متعلق دیا جانے والا بیان بھی یقیناً درست تصور ہوگا
اسفند یار ولی کے دادا نے پاکستان میں دفن ہونا گوارا نہیں کیا اور اسکے باپ ولی خان کا بھی یہی موقف تھا کہ پاکستان انگریزوں نے بنایا ہے اور اسکے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کا باپ کہتا تھا کہ اللّہ کا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے، ڈاکٹر اسرار #فضول_حرامی
4
20
681
اخبارِ جہاں retweeted
سب کو اپنے جیسا سمجھا ھے کیا کہ آپ کے ممبران ولیڈران کے سامنے سے موبائل اٹھا لیے جائیں اور وہ کچھ بھی نہ کرسکیں، یہ جمعیت علماءاسلام کے کارکن اور ابابیل ھیں انکی ڈیجیٹل میڈیا کے رضاکار ھیں جو جبر کے اس زمانے میں جب پارلیمنٹ بھی سنسر ھوتی ھے، ان کی تقریر نکال بھی سکتے ھیں اور پھیلا بھی سکتے ھیں۔ یہ ھمت ھرکسی میں نہیں ھوتی خاص کر وہیل چئیر پر بیٹھ کر رونے والوں میں تو بالکل بھی نہیں۔ #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
تقریر تو نشر نہ ہوئی۔ یہ اچانک اتنے خستہ وڈیو کلپ کون نکال کر پھیلا رہا ہے۔ واہ جرنل واہ۔ سب کو پھ سمجھ رکھا ہے۔
55
432
32
871
17,219
اخبارِ جہاں retweeted
مولانا صاحب اتنے کم ظرف نہیں ہےیار کہ کسی کو گرانے کیلئے اس لیول پر آجائیں۔۔۔ #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
مولانا کو ایک مفت مشورہ پی ٹی آئی کے بیرون ملک اور اندرون ملک لادین عناصر حکومت اور مقتدرہ کو اکسا رھے کہ مفتی محمود مرکز گرا دیں یہ دہشتگردوں کا مرکز ھے تو مولانا سے عرض کرتا ھوں کہ وہ اس معاملے پر حکومت اوت مقتدرہ سے ڈیل کر لیں اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے اور عمران خان سمیت تمام
22
1
23
390
اخبارِ جہاں retweeted
ہماری جہد مسلسل سے روشنی لے کر سحر سے پہلے کی ظلمت میں جگمگاتے ہیں کروڑوں تارے ہوں یا مہر و مہ و چراغ سبھی ہمارے پاؤں کو تعظیم دینے آتے ہیں۔ #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
غیر قانونی مخلوق غیر قانونی غیر قانونی کری مفتی محمود مرکز تک پہنچ گئی ھے۔اب مفتی محمود مرکز اس غیر قانونی مخلوق کو قانون اور آئین سکھائے گا اور لاکھوں کی تعداد میں خلقت کا بھی فائدہ ھو گا۔ان شاء اللہ
4
4
32