پنجاب کے سارے بے روزگار، سیلیکٹڈ ، wana be selected سندھ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔
13 کروڑ کا پنجاب، ن لیگ اور آپ جیسے غلام، جرات کرو اپنے صوبے کا موقف بیان کرو۔
آپ نے پھر بھی سیلیکٹ نہیں کرنا کسی نے
اگر صوبے ہی بنانے ہیں تو سب سے پہلے سندھ کے صوبے بنائیں جہاں پیپلز پارٹی کے کھرب/ارب پتی جاگیردار/سرمایہ دار آج تک بھٹو کا نام لے لے کر میرے غریب سندھی ہم وطنوں کا مسلسل استحصال کر رہی ہے۔
6
نسل در نسل غلام ان dinosaurs زمانے کے چنتخب خاندان نے عمر کے اس حصے میں بھی غلامی ہی کرنی ھے اور 50 سالہ پرانی ڈفرز کے پروپیگنڈہ کے مطابق قبلہ ادھے ادھر کررے رہنا ھے
بڑے ہو جاو بھائ، حکومت میں ہو، پالش کرو، پوجا مت شروع کر دو
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
3
S. Hayat retweeted
Modern feminism was never really about being equal to men. It has always been more about wanting the BENEFITS without the RESPONSIBILITIES.
اہنا موقف دینی کی ہمت نہیں، طاقتور کے آگے بات ، انکار کی جرات نہیں، جو غلام نہیں بس اس پر تنقید
ہے جرم ضعیفی کی سزامرگ مفاجات
10
S. Hayat retweeted
کارٹون صاحب۔۔۔ اوہ سوری کارٹونسٹ صاحب
سندھ اسمبلی نے تقسیم کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کی ہے۔
پنجاب اسمبلی نے تقسیم کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کر رکھی ہے۔
آئین کہتا ہے جس صوبے میں تقسیم کرنی ہے اس صوبے کی اسمبلی قراداد پاس کرے۔ یہ آئینی پوزیشن ہے کوئی کارٹون نہیں۔
وہ عوام سے اتنے مخلص ہیں اور عوام کو اتنا با اختیار دیکھنا چاہتے ہیں کہ زور زبردستی ملک و قوم کو اپنی مرضی کے مطابق مزید تقسیم کرنا چاہتے ہیں 👏
#SindhIsOne #BilawalBhutto
7
صوبے بنانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
آج بھی دھونس جما رہے ہو
اور اختیاربانٹنے کی بات کرتےہو
1
15
S. Hayat retweeted
International court of Justice in the Hague finds Myanmar security forces responsible for the killing of thousands of Rohingya Muslims
اٹھارویں ترمیم سے پیچھے ہٹیں اور این ایف سی کی ساری رقم "ان" کے حوالے کر دیں، نئے صوبوں پر بحث و زور اگلے روز ہی ختم ہو جائے گا۔
#BilawalTheVoiceOfPakistan
21
S. Hayat retweeted
عمران خان، مولانا فضل الرحمان کے بعد اب بلاول نے بھی اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنایا ہے۔ تین صوبے کھل کر اسٹیبلشمنٹ مخالف ہو چکے ہیں۔ پنجاب کو بھی اسٹیبلشمنٹ مخالف ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔ جین زی پہلے ہی نظام سے بیزار ہے۔
S. Hayat retweeted
صحافیوں کو وقتاً فوقتاً اسی طرح آئینہ دیکھاتے رہنا چاہیے۔
محسن نقوی صاحب والے ری سیٹ کا تو پتہ نہیں لیکن نیوز چینلز کے ری سیٹ کی بنیاد آج بلاول بھٹؤ نے رکھ دی










