Pinned Tweet
!!! " میرے اللہ کا اعلان ہے کہ نہیں نہیں کسی بھی دوسری چیز سے دل کا اطمینان نہیں "!!!
أَلَا بِذِكْرِ اللَّـهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ {سورة الرعد 28}
” سنو ! اللہ کے ذکر ہی سے دل چین پاتے ہیں۔
اللہ کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت دل کا سکون ہے۔
@babur_ad
#اردو_زبان
1/7
🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱
تنقید سے پہلے تحقیق
الزام سے پہلے ثبوت اور
اختلاف سے پہلے دلیل رکھنا
اعلیٰ شخصیت کی علامت ہے۔
#اردو_زبان
اس نے ایسی چال چلی کہ میری مات یقینی تھی
پھر اپنی اپنی قسمت تھی ہارا میں ، پچھتایا وہ
#اردو_زبان
جواب دینے میں زور نہیں لگتا
اصل طاقت چپ رہنے میں لگتی ہے
#اردو_زبان
کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوں
ان سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کی
teapawt.net/Shonajeya/status/15052…
بابا بُلھے شاہؒ فرماتے ہیں
پھلاں دا تو عطر بنا
عطراں دا فِر کدھ دریا
دریا وچ فر رج کے نہا
مچھلیاں وانگوں تاریاں لا
فیر وی تیری "بو" نئیں مکنی
پہلے اپنی "میں" مکا
#اردو_زبان
اُلجھیں گے ابھی۔۔۔لفظ مفہوم سے کئی بار
سخن شناس تم بھی ہو۔۔۔عام ہم بھی نہیں!!
#اردو_زبان
بچھڑنا تو ایک روایت ہے اور
روائیتں بھلا کب بدلتی ہیں
#اردو_زبان
Stay Blessed ❤
This post is from an account that no longer exists. Learn more
کشیدہ کار ازل تجھ کو اعتراض تو نہیں
کہیں کہیں سے اگر زندگی رفو کی جائے!
#اردو_زبان
M.Saif 🇵🇰 retweeted
Replying to @Shonajeya @HassanKorra @Huzaifa1saghir @HammadA84400882 @Fati_ma___ @HamzaR258 @homosapien234
Media has topic PDM and IK, and IK has topic PDMand PDM has Topic IK ...they jus have non-serious behavior ...They literally Don't have any concern about country...🔥The thing that matter for them is accumbency for looting the money of awam...🔥
❤Women ❤
You don’t owe your prettiness to anyone‼️
You don’t need validation of your beauty from anyone‼️
Walk tall with dignity & honour‼️
#اردو_زبان
لوگوں کو جھوٹ سننا پسند نہیں جبکہ سچ وہ سننا نہیں چاہتے
🔥
#اردو_زبان
Give them a reason to remember your name. ✌️
This post is from an account that no longer exists. Learn more
ایک آپشن یہ بھی ہے 😂
Sooooper se b Ooooper 😂👌👌
teapawt.net/Mrs_hubby_/status/1522…
" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں 😂
#اردو_زبان
@Green_Hawk92 😉
2
1
- عربی میں کہاوت ہے!
يمكنك الذهاب بعيدًا وقتما تشاء ، لكن لا يمكنك الاقتراب وقتما تشاء
"جب چاہو دور جا سکتے ہو، لیکن جب چاہو قریب نہیں آ سکتے!//
@Green_Hawk92
#اردو_زبان
سکون چاہتے ہیں تو اپنا حلقہ احباب اپنے ذوق کے مطابق اختیار کر لیں ۔ اور اپنے آپ کو جانچنا چاہتے ہیں تو کچھ وقت ان کے ساتھ بھی بانٹا کیجئے جو آپ کے ذوق کے بالکل بر عکس شخصیت کے حامل ہیں ۔
#اردو_زبان
" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں 😂
#اردو_زبان
@Green_Hawk92 😉
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے 🙄
#اردو_زبان
۔@ImranKhanPTI صاحب کواسوقت ان تعلقات پر نظر ثانی کرناچاہیئے جو کسی مفاد کی وجہ سےانکے ساتھ منسلک ہوئےہیں۔کیونکہ یہ لوگ مناسب موقع ملتےہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے سےہر گزباز نہیں آنے والے جہانگیر ترین اورایسےدیگر کئی زندہ مثال ہیں
#مفادپرست_دوست_نامنظور✌
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور
This post is from an account that no longer exists. Learn more
2
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جانا –🤫🤫🤫
میاں محمد بخش
#اردو_زبان







