ShowMustGoOn retweeted
Estoy fuera de el aeropuerto. Porfin.
Gracias a todas y todos los que me brindaron su ayuda.
ShowMustGoOn retweeted
ابا حضور فرمایا کرتے تھے کہ بیٹا بعض اوقات چار کروڑ کی گاڑی سے چار ٹٙکے کا بندہ اُترتا ہے۔
ShowMustGoOn retweeted
عالیہ حمزہ ملک کو پونے دو سال کی ناحق قید کے بعد دوبارہ گرفتاری کو آج 248 دن گزر چکے ہیں، مگر عالیہ حمزہ ملک تاحال انصاف کی منتظر ہیں۔ عدالتوں میں جواب ملتا ہے کہ ’’آپ کے کیس کی باری نہیں آئی۔
ShowMustGoOn retweeted
میرے پاس میری دو گاڑیوں کے کاغزات ہیں۔ دونوں پاکستانی میڈ ہیں۔ دو سال سے لاپتہ ہیں۔ بڑے لوگ چلا رہے ہیں۔ میں کاغزات بھجواتا ہوں میری گاڑیاں واپس کردوگے؟
کہانی صرف بے نامی جائیداد تک محدود نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے نان کسٹم پیڈ وی-8 بھی ضبط کر لی گئی، وہی گاڑی جو افغانستان سے سمگل ہو کر آئی تھی، مولانا کو افغانستان سے اتنی محبت کیوں ہے، کیونکہ وہاں سے فراڈ کی جائیدادیں بھی آتی ہیں، سمگل شدہ گاڑیاں بھی آتی ہیں، اور پاکستان کا قانون مولانا پر لاگو نہیں ہوتا تھا۔ یہ دین کی سیاست نہیں، یہ ٹیکس چوری، سمگلنگ اور فراڈ کا کاروبار ہے، جس پر مذہب کا پردہ ڈالا ہوا ہے۔
اور جب قانون حرکت میں آیا تو پھر وہی پرانا ڈرامہ شروع ہو گیا، رہائشیوں نے پولیس کی قانونی کارروائی کی مزاحمت کی، اور خواتین کو آگے کر کے غیر قانونی کاموں کے لیے استعمال کیا گیا، جیسا کہ ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ خواتین کو گاڑی کے آگے کھڑا کر کے پولیس کو روکا جا رہا ہے۔ جو لوگ خود کو شریعت کا علمبردار کہتے ہیں، وہ اپنی عورتوں کو قانون شکنی کے لیے ڈھال بنا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر سب کچھ حلال تھا تو جائیداد بے نامی کیوں تھی، گاڑی این سی پی کیوں تھی
ShowMustGoOn retweeted
یہ ایک تصویر باقی تمام جماعتوں کی 80 سال کی مزاحمت پہ بھاری ہے جب ایک سیاسی ورکر بندوقوں کی چلتی گولیوں کے سامنے ایک خاتون کی ڈھال بن گیا اس سے پہلے ایسی بہادری صرف تاریخ کی کتابوں میں پڑھی تھی
ShowMustGoOn retweeted
Since his reported abduction from jail, his whereabouts remain unknown, and even his family has reportedly been left in the dark. Disturbing rumours are circulating that some clown has proposed coercing him into recording a video denouncing PTI. Taimur Jhagra is an exceptionally capable, decent and widely respected politician, even across party lines.
What a shameful state of affairs in Pakistan today. Even those who voluntarily appear before the courts and demonstrate respect for the justice system are no longer safe. Political victimisation has reached an appalling new low. We demand the immediate disclosure of his whereabouts and, at the very least, that his family be informed of his safety and well-being.
ShowMustGoOn retweeted
Taimoor Jaghra's abduction adds to the list of missing persons that include CM KPK Sohail Afridi and the Speaker of the KPK Assembly Babar Saleem Swati. The courts have been moved but are silent.
Since his reported abduction from jail, his whereabouts remain unknown, and even his family has reportedly been left in the dark. Disturbing rumours are circulating that some clown has proposed coercing him into recording a video denouncing PTI. Taimur Jhagra is an exceptionally capable, decent and widely respected politician, even across party lines.
What a shameful state of affairs in Pakistan today. Even those who voluntarily appear before the courts and demonstrate respect for the justice system are no longer safe. Political victimisation has reached an appalling new low. We demand the immediate disclosure of his whereabouts and, at the very least, that his family be informed of his safety and well-being.
ShowMustGoOn retweeted
انصافینز اتنے سمجھدار ہو چکے ہیں کہ پہلی دفعہ انہوں نے فورا لانچ ہونے والے انقلابی لیڈرز کو پروموٹ نہیں کیا اسی لیے ان کی لانچنگ فیل ہو گئی 🤭
ShowMustGoOn retweeted
یونیورسٹی آف سندھ میں ایک خاتون نے DGispr سے سوال کیا کہ آپ کہہ رہے ہیں ہم سٹوڈنٹس ہیں ہم سیاست میں دلچسپی نہ لیں ہم تعلیم میں دلچسپی لیں
میں پولیٹیکل سائنس پڑھ رہی ہوں اگر میں نے سیاست پر بات نہیں کرنی تو کیا آپ نے کرنی ہے آپ تو ساری بات ہی سیاست پر کر رہے ہیں
شہباز گل
ShowMustGoOn retweeted
یہ یکدم کافی سارے *** میری پوسٹ پر بھونکنے کیوں آرہے بہادر بنیں ۔۔۔حالات کو برداشت کریں ۔۔۔ہم لوگ تو پانچ سال سے برداشت کر رہے ہیں ۔۔۔گالم گلوچ سے بیانیہ تھوڑا بنتا ہے
ShowMustGoOn retweeted
بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر صولت مرزا نے 60 سے زائد لوگ قتل کیے جن میں سے 13 کا اس نے اعتراف کیا۔ عدالت نے صولت مرزا کو سزائے موت سنائی۔ 18 مارچ 2015 پھانسی سے ایک دن پہلے جیل سے صولت مرزا کی ایک وڈیو آئی جس میں وہ شرمندگی کا اظہار کر رہا تھا۔
پُھدو قوم یہ بُھول گئی تھی کہ اس نے 60 خاندان اجاڑے ہیں اور سوشل میڈیا پر اس کو معاف کرنے اور صدرِ پاکستان سے پھانسی ملتوی کرنے کی ڈسکشن چل پڑی تھی۔
تب مجھے پہلی بار یہ احساس ہوا تھا کہ اس عقل سے پیدل قوم کو جذباتی کر کے بیوقوف بنانا کس قدر آسان ہے۔ یہ کتنا آسانی سے لوگوں کے کرتوت بھول جاتے ہیں اور ایک وڈیو یا ایک سٹنٹ سے بندہ ان کے سامنے ڈرائی کلین ہو جاتا ہے۔ باجوے کی باتھ روم میں گر کر گجنی بننے کی جب نیوز آئی تب بھی کچھ نابالغ پھدو اس پر بھی ہمدردی جتا رہے تھے۔
آج مولانا، کل پیپلزپارٹی، پرسوں ن لیگ، پھر ان کے ہینڈلرز سب ان کی نظر میں ایسے ہی مظلوم بن جائیں گے۔
اگر پی ٹی ائی کی قیادت اور کارکنان اپنے اوپر جبر برداشت کرنے کے بعد بھی مولانا پر کیے گئے جبر پر خوش ہیں تو ان احمقوں نے اس جبر سے کچھ نہیں سیکھا، یہ ان سیاسی نابالغ لوگوں کا ٹولہ ہے جو صرف ایک آمر کی سرپرستی مانگ رہے ہیں۔ اگر آج مولانا پر کے گئے ریاستی جبر پر خوش ہیں تو یقین مانیں آپ عمران خان پر کیے گئے ریاستی جبر کا حصہ ہیں !!!
ShowMustGoOn retweeted
اس حرامزادے کی زبان سے ایک لفظ ایسا نہیں نکلا جب پچھلے چار سال سے PTI کی خواتین اور بچیوں ساتھ ظلم کی انتہا ہوتی رہی انکے گریبان چاک کیے گئے سڑکوں پر گھسیٹا گیا سردیوں میں ان پر واٹر ٹینکر سے پانی پھینکا گیا بشری بی بی پر ظلم کیا انکو قید کیا علیمہ خان پر ظلم کیا
اور آج اسے قانون یاد آگیا
ShowMustGoOn retweeted
مولانا صاحب کی گاڑی مسلمان تھی، رہا ہوگئی۔ ہماری گاڑیاں کافر تھی اس لیے دو سال سے مال غنیمت میں جمع ہیں۔
ShowMustGoOn retweeted
تیمور جھگڑا بہت دن سے لاپتہ ہیں ، تشّدد کی خبریں بھی ہیں ۔۔ ان کے لئے آواز اُٹھائیں
@Jhagra
ShowMustGoOn retweeted
یہ تو ایک اندھے کو بھی نظر آ رہا تھا کہ بلاول اور مولانا کا انقلاب فِکسڈ میچ اور نوراکشتی سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ بہرحال اس سارے سرکس میں مولانا کے گھر کی عورتوں کو نہیں لانا چاہیے تھا۔































