
Central Media Committee Member @OfficialMqm, led by @AltafHussain_90 🇧🇬
Joined August 2023
- Tweets102K
- Following79
- Followers1.6K
- Likes107K
Shujaa_Mir_90 retweeted
1992 جب اس ناپاک پھوجی بوٹ چاٹودار نواز گنجے کے کراچی میں کیۓ مظالم پر ملک خاموش نہ ہوتا تو آج یہ دن شائد نہ دیکھنا پڑتا
پورے ملک خاص طور سے پنجاب اور آزاد کشمیر کو کراچی والے غدار نظر آتے تھے
اب ساری حبُّ الوطنی ان کے پنجابی پھوجی PMLN کی حکومت میں پچھواڑے میں دے رہے ہیں
#RightMovementAjk
📌نواز شریف اور شہاز شریف کشمیری النسل پنجابی ہیں۔ اِن کا خاندان بنیادی طور پر وادیٔ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے۔
📌آج مسلم لیگ ن نے شہاز شریف کے دورِ حکومت میں اپنے ہی آبائی وطن کو خاک و خون میں نہلا دیا۔
ہوس اقتدارخون کواس قدرگندہ کرسکتی ہے،کبھی سوچا نہ تھا۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا نے 18سالوں میں کراچی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ کراچی میں ڈاکوؤں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں، بھتہ خوروں اورلوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصر کاراج ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر جب تک زرداری مافیا کے اسکروٹائٹ نہیں کریں گے، ملک کے تجارتی اورمعاشی دارالحکومت کراچی کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔
کراچی کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں، سندھ ٹھیک ہوجائے گا
#LiftBanOnAltafHussain
وہی جنوں ہے ، وہی کوچۂ ملامت ہے
شکستِ دل پہ بھی عہد وفا سلامت ہے
چلی چلے یونہی رسمِ وفا و مشقِ ستم
کہ تیغ یار و سرِ دوستاں سلامت ہے
🟥🟩⬜🇧🇬
ہم جس کونہیں مانتے،اُس کونہیں مانتے۔۔بات ختم۔۔!!
قائد صرف الطاف
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
ہوس اقتدار اپنی ہی نسل سے غداری نوازشریف مریم شہباز کا چہرہ کشمیری عوام جان گئے
Shujaa_Mir_90 retweeted
#RightMovementAjk
📌نواز شریف اور شہاز شریف کشمیری النسل پنجابی ہیں۔ اِن کا خاندان بنیادی طور پر وادیٔ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے۔
📌آج مسلم لیگ ن نے شہاز شریف کے دورِ حکومت میں اپنے ہی آبائی وطن کو خاک و خون میں نہلا دیا۔
ہوس اقتدارخون کواس قدرگندہ کرسکتی ہے،کبھی سوچا نہ تھا۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
وفاپرستوں کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگائے گئےانقلابی نعروں والے پوسٹرز کا عکس
جئیے الطاف
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
G A Altaf Hussain Bhai ❤️
Shujaa_Mir_90 retweeted
“کراچی کا مقدمہ”
ہاشم اعظم بھائی کا آرٹیکل ہفت روزہ کراچی ٹائمز میں شائع ہوا ہے۔
پاکستان کی معاشی شہ رگ کو کب تک اِس کے جائز حقوق سے محروم رکھا جائے گا کراچی پکارے
الطاف الطاف
@AltafHussain_90
ہاشم اعظم
👇👇👇
#LiftBanOnAltafHussain
#RightMovementAjk
📌مسلم لیگ ن کی حکومت کی جانب سے کشمیریوں کو اُن کے جائز حقوق مانگنے پر جوان لاشوں کا تحفہ۔
📌ضیاء الحق کی ناجائز سیاسی اولاد ایسے تحفے کراچی کے ہزاروں معصوم نوجوانوں کے گھروں میں 1992 میں بھی بجھوا چکی ہے۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
#RightMovementAjk
📌نواز شریف اور شہاز شریف کشمیری النسل پنجابی ہیں۔ اِن کا خاندان بنیادی طور پر وادیٔ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے۔
📌آج مسلم لیگ ن نے شہاز شریف کے دورِ حکومت میں اپنے ہی آبائی وطن کو خاک و خون میں نہلا دیا۔
ہوس اقتدارخون کواس قدرگندہ کرسکتی ہے،کبھی سوچا نہ تھا۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
#RightMovementAjk
کل تک مہاجر ملک دشمن تھے، آج کشمیری ملک دشمن ہیں۔
سوال یہ اٹھتا ہے کہ اپنے جائز حقوق مانگنا ملک دشمنی ہے یا پھر غریب اور مجبور عوام کو اُن کے حقوق سے محروم کرنا اصل ملک دشمنی ہے۔۔؟؟
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @Waqarkhan
یہ چند تصاویر کراچی کی ہیں، جہاں فورسز نے مہاجر نوجوانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا، جیسے وہ کسی دشمن ملک کی فوج کے جوان ہوں۔ اپنے ہی ملک کے نوجوانوں کو اس انداز میں گرفتار کرنا اور ان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کرنا ہی وہ عمل ہیں جو دلوں میں نفرتیں پیدا کرتے ہیں۔
Shujaa_Mir_90 retweeted
انقلاب الطاف زندہ باد ❤️
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا 23 دسمبر 2011 میں ملتان کے وفاپرست عوام سے تاریخی خطاب!!
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
*Please watch this short video created by APMSO*
Sara and Ali discussing Altaf Hussain Bhai’s recent video log and his appeal to Field Marshal Syed Asim Munir for national reconciliation and political unity in Pakistan.
⬇️⬇️⬇️⬇️
Shujaa_Mir_90 retweeted
انقلاب الطاف زندہ باد ❤️
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا 23 دسمبر 2011 میں ملتان کے وفاپرست عوام سے تاریخی خطاب!!
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
ریاست گر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے
ورنہ یہ ریاست تمھیں سیاست سے مار ڈالے گی
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت تک سما کردوں
ورنہ تمھیں یہ خاموش رہنے کی عادت مار ڈالے گی
جیئے الطاف بھائی صدا جیئے
#LiftBanOnAltafHussain
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
پاکستانی میڈیا، پاکستانی اداروں، آرمی چیف عاصم منیر، شہباز شریف سے سوال؟
آپ کو اس دنیا کے اندر اور آخرت میں اس کا حساب دینا پڑے گا۔
آپ دنیا کے ممالک کی صلح کروانے جارہے ہیں۔ جس کو آپ شہ رگ کہہ رہے تھے۔ جس ریاست جموں کشمیر کے نام پر آپ ہندوستان کے خلاف بیانیہ بناکر پچھلے پون صدی سے ایک بیانیے کےساتھ آپ کھڑے ہیں۔
آج آپ نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، زیر قبضہ کشمیر میں عوام کے بنیادی حقوق، پینے کےلئے صاف پانی، صحت کی سہولیات، تعلیم مانگنے، حق ملکیت حق حکمرانی مانگنے کے جرم میں آپ نے نہتے شہریوں کو دہشت گرد قرار دے کر قتل عام کیا، سوا سو کے قریب نوجوانوں کو شہید کرچکے ہیں۔ جیلوں کے اندر اور لاپتہ افراد کے خلاف بھارتی جیلوں سے بھی بدترین سلوک آپکے اداروں اور حکومت کی طرف سے کیا جارہاہے۔
سردار عمر نذیر کشمیری کی دھرنے سے گفتگو
7اکتوبر 2026ء عمر فاروق چوک #راولاکوٹ ²
#RightsMovementAJK
























