A.D retweeted
Former CIA officer John Kiriako speaks about Benazir Bhutto and Asif Ali Zardari's corruption🧐
@MoeedNj
@s_faisalhussain
@HamidMirPAK
@najamsethi
A.D retweeted
2/2
اس گورنرراج کے خلاف PTIکےلیڈروں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہےجو میدان عمل میں آکراس غیرجمہوری عمل کے خلاف مزاحمت کی بات کرے، مزاحمت کامطلب ہتھیاراٹھانا نہیں ہوتابلکہ پرامن جمہوری احتجاج اوراحتجاجاً گرفتاریاں دینا بھی ہوتا ہے۔ جب آپ احتجاجی جلسہ،جلوس یاہڑتال کریں گے تو یہ احتجاج کے یہ سارےطریقے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، پاکستان کاآئین ہرشہری کو آزادی اظہاراور جلسہ جلوس کاحق دیتا ہے۔
جب ریاست کسی بھی جماعت کے خلاف کوئی ایکشن کرتی ہے تواس پر ملک دشمنی، غداری اوردہشت گردی کےالزامات لگاتی ہے اوراحتجاجی مظاہرےکرنے والوں کےخلاف جھوٹےمقدمات کرکےانہیں پابند سلاسل کردیتی ہےاسی وجہ سے پنجاب کےعوام حکومتی مظالم کےخلاف میدان عمل میں نہیں نکلےکیونکہ گزشتہ تین برسوں سے پنجاب کےعوام کو بھی یہ تجربہ ہواہے کہ کس طرح قانون نافذ کرنے والےادارےگھروں کے دروازے توڑکر، سیڑھیاں لگاکر زبردستی گھستے ہیں، اگرمطلوبہ شخص روپوش یا جلاوطن ہو تو اس کے نہ ملنے پر ان کےوالد، بھائی،بیٹے کوگرفتارکرلیتے ہیں،اہل خانہ سے بدسلوکی کرتے ہیں حتیٰ کہ خواتین اوربچوں تک نہیں بخشا جاتا۔ دنیا کاکوئی قانون یہ اجازت نہیں دیتا کہ کسی ایک شخص کی غلطی کی سزا ا س کےگھروالوں کو دی جائے۔ اب پنجاب کےلوگوں کومعلوم ہورہاہے کہ ظلم کس کوکہتے ہیں،پہلے MQMکے کارکنوں یا بلوچوں کو جبری لاپتہ کیاجاتا تھا تو پنجاب کی جماعتوں کے رہنما کہتے تھے کہ ”کچھ تو کیاہوگاجب ہی فوج، رینجرز اورپولیس نے ایسا کیاہے“ کسی سیاسی کارکن کوماورائےعدالت قتل کردیاجاتاتھا تو کہتے تھےکہ ”کچھ توکیاہوگا ورنہ ادارے پاگل نہیں کہ اس طرح کا عمل کریں“ MQMکے کارکنوں کے گھروں پر رینجرز اورپولیس کے اہلکار اہل خانہ سے بدسلوکی کرتے، چادروچہاردیواری کاتقدس پامال کرتے تو کہتے تھےکہ ان گھروں میں دہشت گردچھپے ہوں گے جبھی رینجرز اورپولیس نے چھاپے مارے ہیں۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے اپنی جان بچانے یا گرفتاری سے بچنے کیلئےامریکہ، کینیڈا، برطانیہ، یورپی ممالک یا مڈل ایسٹ جلاوطن ہوئےاورانہوں نے بیرون ملک حکومتی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے توان کی تصویریں کھینچ کر، نادرا کے ذریعے پاکستان میں ان کے گھروں کےپتے نکال کران کے گھروں پر چھاپے مارےگئےاوراہل خانہ کوہراساں کیاگیا کہ تمہارے والد، بھائی یا بیٹے پی ٹی آئی کےمظاہرے میں شریک ہوتے ہیں ،PTIکے لیڈروں کی اکثریت کمپرومائز ہوگئی، باقی جیلوں میں اسیر ہیں تو اب عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے گمنام کارکنوں، Gen Z اورMillennials کو ہی آوازاٹھانی پڑے گی۔
PTIکے گمنام کارکنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ تحریکوں میں کیاکیامشکلات پیش آتی ہیں، کن کن خطرناک مراحل سے گزرناپڑتا ہے، اورآگ وخون کے دریاعبورکرنے پڑتے ہیں اسی لئے انہیں ہوشمندی اوردانشمندی سے غورکرنا چاہیے کہ جبرکے اس ماحول میں مزاحمت کس طرح جاری رکھی جاسکتی ہے، کس طرح جلسے جلوس اوراحتجاجی مظاہرے کیے جاسکتے ہیں اس کے کئی طریقے موجود ہیں۔جولوگ یہ سمجھتے ہیں کہ احتجاجی تحریک چلائیں گے تو ان پر مقدمات بن جائیں گے اورانہیں جیلوں میں قید کردیا جائے گا تو پھر وہ عمران خان صاحب کواللہ تعالیٰ کے حوالے کردیں اوراپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر عمران خان کی رہائی کیلئے دعائیں کرتے رہیں جیسا کہ ان کی کمپرومائزقیادت انہیں درس دیتی رہی ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے اپنے اپنے گھروں پراذانیں دیں اور دعائیں کریں۔
نظریاتی کارکنان کو غورکرنا چاہیے کہ بغیرجدوجہد اورقربانیوں کے کوئی بھی تحریک کامیاب نہیں ہوتی ہے، جب انسان نے پیروں پر کھڑے ہوکر چلنا شروع کیاتو اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا،پھرانسان نے آگ، اوزار اور برتن کس طرح بنائے ہوں گے جبکہ اس زمانے میں کوئی چیزدستیاب نہیں تھی۔آج ہرچیزدستیاب ہے،ملک بھرمیں پی ٹی آئی کے کارکنان بہت بڑی تعداد میں ہیں اگروہ ہرعلاقے میں مزاحتمی تحریک کاآغاز کریں اورثابت قدمی سے یہ جدوجہد ایک ماہ تک جاری رکھیں توبڑی سے بڑی طاقت بھی ہتھیارڈال دے گی۔
تحریکوں میں غداری کاعمل ہوتارہا ہے، تاریخ میں میرجعفراورمیرصادق کے نام غداری کی علامت بن چکے ہیں، غداری کاعمل کوئی نئی بات نہیں ہوتی،انسانی تاریخ میں ہرتحریک میں شامل لوگوں نے غداری کی، حتیٰ کہ حضوراکرم ؐ کی جدوجہد میں شامل لوگوں نے بھی غداری کاعمل کیا اور منافقین کے سردار عبداللہ بن ابئی نے مسجد ضرار بنالی تھی جسے ڈھانے کا حکم دیاگیا۔ انقلابی تحریکوں میں چھاپے گرفتاری، اسیری، روپوشی، جلاوطنی، جبروتشدد اورجان ومال کی قربانیاں کاسامنا کرنا پڑتا لہٰذا نظریاتی تحریکوں کے کارکنان کو اپنے دل سے خوف اورڈر کو نکالنا ہوگا اورانقلابی تحریکوں کی تاریخ کامطالعہ کرکے اپنی جدوجہد کو جاری رکھنا چاہیے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 493ویں فکری نشست سے خطاب
یکم نومبر2026ء
A.D retweeted
پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا نے 18سالوں میں کراچی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ کراچی میں ڈاکوؤں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں، بھتہ خوروں اورلوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصر کاراج ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر جب تک زرداری مافیا کے اسکروٹائٹ نہیں کریں گے، ملک کے تجارتی اورمعاشی دارالحکومت کراچی کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔
کراچی کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں، سندھ ٹھیک ہوجائے گا
1992 جب اس ناپاک پھوجی بوٹ چاٹودار نواز گنجے کے کراچی میں کیۓ مظالم پر ملک خاموش نہ ہوتا تو آج یہ دن شائد نہ دیکھنا پڑتا
پورے ملک خاص طور سے پنجاب اور آزاد کشمیر کو کراچی والے غدار نظر آتے تھے
اب ساری حبُّ الوطنی ان کے پنجابی پھوجی PMLN کی حکومت میں پچھواڑے میں دے رہے ہیں
#RightMovementAjk
📌نواز شریف اور شہاز شریف کشمیری النسل پنجابی ہیں۔ اِن کا خاندان بنیادی طور پر وادیٔ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے۔
📌آج مسلم لیگ ن نے شہاز شریف کے دورِ حکومت میں اپنے ہی آبائی وطن کو خاک و خون میں نہلا دیا۔
ہوس اقتدارخون کواس قدرگندہ کرسکتی ہے،کبھی سوچا نہ تھا۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
A.D retweeted
#RightMovementAjk
📌نواز شریف اور شہاز شریف کشمیری النسل پنجابی ہیں۔ اِن کا خاندان بنیادی طور پر وادیٔ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے۔
📌آج مسلم لیگ ن نے شہاز شریف کے دورِ حکومت میں اپنے ہی آبائی وطن کو خاک و خون میں نہلا دیا۔
ہوس اقتدارخون کواس قدرگندہ کرسکتی ہے،کبھی سوچا نہ تھا۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
A.D retweeted
Replying to @mhashimazam @AajKamranKhan @HamidMirPAK @shazbkhanzdaGEO @ShahzadIqbalGEO @WaseemBadami @asmashirazi @GFarooqi @AltafHussain_90 @OfficialMQM @CMShehbaz
کراچی کا مقدمہ
صرف اور صرف ایک ہی حل ہے
کراچی پکارے الطاف الطاف
A.D retweeted
Hey @grok, in Israel is it legal for parents to have sex with their own children as long as they are over 21?
Start with YES-NO
دل صاب آپ لوگوں کے لئے تو یہ یو ٹرن ایک نعمت سے کم نہیں کیوں کہ اندرون سندھ تو آپ لوگوں نے ایک سڑک تک نہیں دیکھی۔ مگر کراچی والے تو اس مضحکہ خیر یو ٹرن کو مزاق ہی سمجھیں گے۔ اس طرح کے بےتحاشا یوٹرن 2008 تک کراچی میں موجود تھے۔
A.D retweeted
اب اِن چہروں کو وائرل کرنا ضروری ہے یہ مشکوک افراد کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ، حیدری مارکیٹ میں واقع ’ایم ایم-سنز‘ کی دکان پر وارد*ات کرکے فرار ہو گئے ہیں۔
🤝 کراچی کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں شیئر کریں تاکہ آگاہی پھیلے۔
#karachi #cctvviews #karachinews
A.D retweeted
جو لوگ کہتے ہیں کراچی سب کا ہے وہ ان لوگوں کے لیے کہتے ہیں 🤡 بھیک بندھ کریں اپنے جاننے والے ضرورت مندوں کی مدد کریں..
#HaseebElahi #Karachi
سنجو بھولڑے نے کبھی زرداری کے پچھواڑے سے منہ اٹھا کر کچھ دیکھا ہو تو معلوم بھی ہو کچھ کے چاٹوداری سے آگے بھی دنیا ہے۔ عزت ہے
اور خاص طور سے ضمیر اور غیرت بھی ہے جو اب بھولڑوں کو میسر نہیں
A.D retweeted
کل سے یوٹرن پر ذلیل ہونے والی سندھ حکومت اپنے دفاع میں تھر کی ایک سڑک دکھا رہی ہے ۔۔۔
بھئ واہ بھولڑووں۔۔۔۔
سوال گندم جواب چنا 😂😂
#پیپلز_پارٹی_نااہل_ہے
#گرینڈ_پلان
A.D retweeted
Trump endorsing Chuck Schumer tells you everything you need to know about Chuck Schumer.
A.D retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
بجا کہے جسے عالم اُسے بجا سمجھو
زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو۔۔۔!!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialDGISPR
@OfficialMQM
🤖 Made with AI
A.D retweeted
جموں وکشمیر میں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے معصوم کشمیریوں پر سیکوریٹی فورسزکی فائرنگ سے متعدد بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے واقعات قابل مذمت ہیں۔
#RightMovementAJk
کشمیری عوام گزشتہ کئی مہینوں سے راولاکوٹ میں پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں،وہ صرف اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن ان کے جائز مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے ان پرگولیاں چلائی جارہی ہیں،ان کوخون میں نہلایا جارہا ہے، ان کے گھروں کوآگ لگائی جارہی ہے۔ دوروزقبل بھی جموں وکشمیرمیں بیدریغ گولیاں چلائی گئی ہیں جن کے نتیجے میں کئی بے گناہ کشمیری شہید اورمتعددزخمی ہوئے ہیں۔ یہ ظلم ہے او ر میں اس ظلم کی مذمت کرتا ہوں۔ ہم پر بھی اس طرح کے بہت ظلم ڈھائے گئے ہیں، مظلوم کشمیری عوام ہمارے بھائی ہیں اورہم ان کے درد کومحسوس کرسکتے ہیں۔
میں حکمرانوں سے یہی کہوں گا کہ خدارا کشمیری عوام پر گولیاں چلانے اوران پر ظلم وستم ڈھانے کے بجائے ان کے جائزمطالبات پر توجہ دی جائے،انہیں ان کے تمام بنیادی حقوق دیے جائیں، انہیں دیوار سے نہ لگایا جائے۔ میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر تمام کشمیریوں سے دلی تعزیت وہمدردی اور مکمل یکجہتی کااظہارکرتاہوں۔
الطاف حسین
7 نومبر2026ء
A.D retweeted
ان ہی کالے کرتوت کی وجہ سے جوتے کھائے تھے اس بے غیرت غدار نے 2013 میں
گلی گلی میں شور
کمالوں بے غیرت چور ہے
@AltafHussain_90 @NdmEhsan @QasimAliRaza90 @rehanibadat @haqparast17 @IHassanButt @Syedzai9000 @SKhanzada_90 @NoumanRizvi76
انگلینڈ میں پانچ سال مستقل قیام کے دوران جتنے آزاد کشمیری ملے زیادہ تر تصبی مہاجروں سے، جو ان کو PMLN کے پنجابی پروپیگنڈے سے ملا، PTI سپورٹر بھی پہلے پٹواری تھے تو اسی تعصب کو لے کر چلے
اس بھائی جیسے لوگ بہت کم ملے
سال میں ایک بار تو انگلینڈ جاتا ہوں
تعصبی لوگ کم ملتے ہیں اب



























