Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0) header
Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0) profile picture

Social Media activist

Islamabad, Pakistan
Joined November 2021
Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)Photo by Social Sparrow 🐦 (@SocialSparrow0)
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب! ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئے مگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو، ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو، ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے. آمین یا رب العالمین @razia_9489 @AngelRazia6
26
11
1
41
479
فارم47تب لاگوہواجب پیپلزپارٹی الیکشن میں ہارناشروع ہوگئی تھی یہی حقائق ہیں @MAliDurrani @Fereeha @fawadchaudhry #ImranKhan #province
3
6
47
اس حکومت کاایجنڈاہی یہ ہےکہ چھوٹے صوبے اور مقامی حکومتیں نہ بنیں تاکہ فارم 47 کی بادشاہت قائم رہے @MAliDurrani @_Nadeem_Hussain #molana #provinces
3
6
46
بلاول کےبیانات بہت افسوسناک ہیں بینظیرکےصاحبزادے کوایسی آگ میں دھکیل دیاگیاہےجوغیرسیاسی ہےقومی مفادمیں نہیں بلکہ ایسی جگہ جاکےکھڑےہوگئےہیں جوکسی سیاستدان کےلیے مناسب نہیں @MAliDurrani @RehanTofficial #صوبے_تو_بنیں_گے #province #bilawal
1
4
6
175
جوسیاسی پارٹی صوبوں کی مخالفت کرے گی وہ عوام اور اپنےپارٹی ورکرزسےمحروم ہوجائے گی ان کاووٹ بینک پہلےہی ختم ہوچکا ہے اب صرف فارم 47 کا ووٹ ہےجوعنقریب ختم ہو جائے گا۔ @MAliDurrani @_Nadeem_Hussain #province
4
7
54
صوبوں کےمعاملےمیں پیپلزپارٹی والےمجھ پرکیاتنقیدکریں گےانھیں اپنےگریبان میں جھانکناچاہیے14سال سےعوام کودھوکہ دےرہے ہیں اسمبلیوں میں منظورصوبےبننےنہیں دےرہے @sarwatvalim @MAliDurrani #PPP #BilawalBhutto #province
2
4
5
58
Social Sparrow 🐦 retweeted
پی ٹی آئی والےپاگل نہیں جوپیپلزپارٹی کیساتھ سڑکوں پرنکلیں گےنہ عوام نکلےگی اورجہاں تک مولاناکاسوال ہےتومولانانے سیاست نہیں کرنی یابلاول کیساتھ فرانس کےمحل میں رہناہےتم لوگ اس ملک کی سیاہی ہوجیسےکوئی اپنےمنہ پرملنےکوتیارنہیں @sarwatvalim @MAliDurrani #PPP #BilawalBhutt
1
5
7
66
Social Sparrow 🐦 retweeted
حکومت نےچھوٹے صوبوں اور مقامی حکومتوں کےراستےمیں رکاوٹ ڈالنےکےلیےکےپی میں گورنر راج لگایا ہے @MAliDurrani @_Nadeem_Hussain #province
1
4
7
54
Social Sparrow 🐦 retweeted
ایکس فیملی کی خدمت میں
29
3
42
393
Social Sparrow 🐦 retweeted
سلسلۂ مباحثِ کوثر | حصہ نہم | ذکرِ کثیر سے مراد حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی تسبیحات ہیں 🎥 ویڈیو کی زبان: اردو اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں ارشاد فرماتا ہے: «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللهَ ذِكْرًا كَثِيرًا» لیکن «ذکرِ کثیر» سے کیا مراد ہے؟ وہ کون سا ذکر ہے جسے اللہ تعالیٰ ذکرِ کثیر قرار دیتا ہے؟ اس کا جواب سلسلۂ مباحثِ کوثر کے نویں حصے میں جانیے۔
25
219
2
2,347
28,394
اسلام و علیکم!🌷 حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنه فرماتے ہے! نادان لوگ دولت کے لیے دل کا سکون گنوا دیتے ہیں، اور دانشمند دل کے سکون کے لیے دولت لٹا دیتے ہیں! بیشک۔ سبحان اللہ۔🌺
21
4
30
277
Social Sparrow 🐦 retweeted
موجودہ سیاسی جماعتوں کاآپس میں نہ نظریہ ملتاہےنہ نصب العین، انھیں انکےمفادنےمتحدکیاہواہےاسی مفادکی خاطرانہوں نے عمران خان کوگرایااب انھیں عمران خان سےکوئی خطرہ نظرنہیں آرہامگرجو پلیٹ میں بوٹیاں پڑی ہیں اس پرلڑائی چل رہی ہے @AmirMateen2 @Asad_Umar #PTI #ImranKhan #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ #PMLN #PPP
6
12
464
Social Sparrow 🐦 retweeted
ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےآپس کےبیانات میں سختی آناتھی پیپلز پارٹی کواوپرچیونتی نظرآرہی ہےکہ اگرنظام ری سیٹ ہوتاہے تو اس میں انکی سیٹنگ کےامکانات زیادہ ہیں کیونکہ عمران خان ہاتھ نہیں ملائیں گےتوشایدانہیں باری مل جائے @AmirMateen2 @Asad_Umar #PTI #ImranKhan #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ #PMLN #PPP
6
11
559
Social Sparrow 🐦 retweeted
میرےبس میں ہوتوآئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کوہاتھ کانشان دوں ہاتھی کےدانت بھی کھانےاور اوردکھانےکےاورہوتےہیں،یہ انکاپرانا طریقہ واردات ہےجس پرعوام کےسامنےسٹینڈ لیتےہیں کابینہ میں اسکی حمایت کرتےہیں @AmirMateen2 @Asad_Umar #PTI #ImranKhan #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ #PMLN #PPP
1
12
26
894
Social Sparrow 🐦 retweeted
جب سےصوبےبنانےکی بات ہوئی تب سےپوری مسلم لیگ ن میں ارتعاش آیاہواہےجب انھیں پتہ ہےکہ وہ چوری کےمینڈیٹ پربیٹھے ہیں الیکشن کمیشن کےایک نوٹس کی مارہیں اسی پرڈھیرہوجائیں گے جب اتنی کمزورپوزیشن ہوں گےتو ان سیکیورٹی توہوگی @AmirMateen2 @Asad_Umar #PTI #ImranKhan #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ #PMLN #PPP
1
24
1
26
5,052
Social Sparrow 🐦 retweeted
اگرپاورفل بااختیارمقامی حکومتوں کانظام بن جائےگا سیاسی پارٹیوں پرجوایک ایک خاندان کی اجارہ داری ہےوہ بھی ٹوٹےگی لوکل پاورسینٹرایمرج کریں گےکیونکہ نیشنل الیکشن جیتناسب کےبس کی بات نہیں اسکےلیےوسیع وسائل درکارہوتےہیں @AmirMateen2 @Asad_Umar #PTI #ImranKhan #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ #PMLN #PPP
19
22
419
Social Sparrow 🐦 retweeted
محسن نقوی اورن لیگ کےدرمیان سردجنگ جاری ہےدونوں ایک دوسرےکانام لیےبغیریاک دوسرےکولتاڑرہےہیں،انتظامی یونٹس پرخواجہ آصف اورراناثناءاللہ کیطرف سےبیانات آرہےہیں مگر پنجاب حکومت مریم بی بی کاکیمپ مکمل خاموش ہے کیونکہ اگروہاں انتظامی یونٹس بنتےہیں توپنجاب کی ایمپائرٹوٹ جائےگی اختیارات محدودہوجائیں گےمریم بی بی صرف لاہورکی مئیر بن کےرہ جائیں گی اگروہ حمایت کرتی ہیں توانکی پاورکم ہوجائےگی اور اگروہ اسکی مزاحمت کرتی ہیں تولڑائی بنتی ہےجووہ نہیں کرناچاہتی اسلیےخاموش ہیں @AmirMateen2 #referendum #PTI #ImranKhan #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ #PMLN #PPP #MaryamNawaz
23
1
27
4,322
Social Sparrow 🐦 retweeted
پی ٹی آئی طاقتورسیاسی پارٹی ہےمگرپارلیمان اورسسینیٹ میں موجودان کی لیڈرشپ آپسی اختلافات کی وجہ سےکافی کمزورہے گوہرخان کامزاج سب کیساتھ بناکےرکھنےوالاہےایسے اپوزیشن نہیں ہوتی، البتہ بددعاؤں سے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کوٹف ٹائم دےسکتےہیں @AmirMateen2 #referendum #PTI #ImranKhan #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ #PMLN #PPP #MaryamNawaz
19
25
552
Social Sparrow 🐦 retweeted
سندھ کےصوبےبنانےکےلیےکسی کاکنسینسزنہیں تونہ بنائیں، صوبے بنانےہیں ضروربنائیں لیکن جبتک اختیارات اوروسائل عوام کےپاس نہیں لےکرجائیں گےتومسئلےکاحل نہیں ہوگادنیاکےہرملک میں مقامی حکومت کانظام موجود ہےجب عوام کےپاس اپنے اختیارات اپنےوسائل ہوں گےتووہ اپنےمسائل خودحل کرسکیں گے @AmirMateen2 @Asad_Umar #PTI #ImranKhan #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ #PMLN #PPP
6
13
453
Social Sparrow 🐦 retweeted
السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہمارے لئے آسانی و کشائش کے دروازے کھول دے اور ہمیں تنگدستی و مصیبت سے محفوظ فرما آمین، صبح بخیر
31
10
1
45
507