مــــلک زادی (@SoulhackerUme) header
مــــلک زادی (@SoulhackerUme) profile picture

وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء

Wah, Pakistan
Joined March 2021
Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)Photo by مــــلک زادی (@SoulhackerUme)
POV: Not everyone meant to stay. لوگوں کے چھوڑ جانے پر افسوس نہ کرو کیونکہ رب جب زندگی سنوارنے پر آتا ہے تو تمہاری زندگی سے پہلے کچرا نکالتا ہے ۔ ("Don't regret people leaving you because when God decides to fix your life, He first removes the trash.") #اردو_زبان
1
29
" - 🍁 محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو محبوب کی محبت اُس کے منہ پر مار دینا__👊 #اردو_زبان
2
4
54
مــــلک زادی retweeted
پردہ دار خواتین کے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر تکلیف ہوئی 💔 مولانا فضل الرحمن صاحب کو تقریبا چالیس سال ہو گئے ہیں سیاست میں، آج تک ان کے گھر کی خواتین کی تصویر پردے میں بھی کبھی سامنے نہیں آئی تھی ، لیکن آج اس حالت میں تصویر دیکھ کر افسوس ہوا ، اس سے نفرتوں میں اضافہ ہوگا پہلے بشری بی بی ، عمران خان کی بہنیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، ماہ رنگ بلوچ ، ایمان مزاری، عالیہ حمزہ ، صنم جاوید ، فلک جاوید ، فردوس رائے اور اب جمیعت علما ئے اسلام کی خواتین ۔۔۔۔
172
913
39
3,708
82,074
مــــلک زادی retweeted
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی بھی اختلاف کی آڑ میں اہلِ خانہ، بالخصوص خواتین، بچوں اور خاندان کے غیر سیاسی افراد کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ سیاست کی تلخی کو اپنی معاشرتی روایات اور خاندانی اقدار کی حدیں پار نہیں کرنے دینی چاہییں۔ میں عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں کے حوالے سے بھی کئی بار یہی بات کہہ چکا ہوں۔ آج مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خاندان کی خواتین کو سڑک پر دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ مولانا صاحب کے اہلِ خانہ ہمارے اپنے ہیں۔ ان کی عزت و حرمت کا پاس رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ایسے اقدامات معاشرے میں ایسی گہری تقسیم پیدا کرتے ہیں جسے بعد میں ختم کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ میری سب سے اپیل ہے کہ سیاسی اختلاف کو سیاست تک محدود رکھیں اور خاندانوں کو اس سے دور رکھیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
2
775
14
3,263
37,139
مــــلک زادی retweeted
عمران خان کی بیوی کے خلاف عدت جیسے گھٹیا الزامات لگے، سڑک پر جیل کے سامنے ہراساں کرنے کی کوشش ہوئی، عمران خان کی بہنوں کو جیل کے سامنے اور گھروں کے اندر سے گرفتار تک کیا گیا، لیکن مولانا خاموش رہے، آج ان کے گھر کی خواتین کے ساتھ یہ سلوک ہو رہا ہے لیکن ہم خاموش نہیں رہیں گے اس ظلم و زیادتی کی شدید مزمت کرتے ہیں، عورتوں اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کبھی نہیں ہونے چاہیں
56
1,446
19
5,056
107,722
مــــلک زادی retweeted
190 ملین پاؤنڈ کہاں ہے؟ جی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں، پیسے استعمال کس نے کیے، جی شہباز حکومت نے سزا کس کو ہوئی جی عمران خان کو-
93
254
21
941
25,175
مــــلک زادی retweeted
ماں جی انیس سچ کہہ رہا تھا نہ اُس نے آپ سے جھوٹ بولا نہ ہی اپنے لیڈر سے بے وفائی کی 💔🥲🙏 اللہ آپ کو صبر دے ماں جی جب تک ہم آپ کے بیٹے زندہ ہیں اپنے بھائی انیس کے ناحق قتل کا حساب لیتے رہیں گے 🙏
20
360
3
837
7,612
نومبر کا مہینہ اور چھبیس تاریخ اس ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب نہتے پرامن احتجاج کرنیوالی عوام کو گولیوں سے بھونا گیا
3
464
6
1,003
7,093
سانحہ 26 نومبر: بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ انھوں نے ’آج تک ایک رات میں اتنی سرجریز نہیں کی ہیں، جتنی آپریشن کی رات کی گئیں۔‘ پولی کلینک میں ایک ڈاکٹر نے کہا کہ ’بعض زخمی اس قدر تشویشناک حالت میں آئے کہ انھیں انیستھیزیا دینے کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں سرجریز شروع کرنی پڑیں۔ بہت سے مریض ایسے تھے جن کا خون بہت زیادہ بہہ چکا تھا۔‘ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک اور ڈاکٹر نے کہا کہ ’ہمارے پاس رش اس قدر زیادہ تھا کہ ہم نے ایک بیڈ پر دو دو سرجریز کیں اور گولیاں نکالی ہیں۔ جو میں نے رات کو یہاں دیکھا، وہ میں کبھی بھول نہیں سکوں گی۔
6
872
5
1,695
13,580
مــــلک زادی retweeted
عثمان بزدار ،، پنجاب کا پہلا وزیراعلیٰ جس نے زیرزمین پانی میں کمی کو مسئلہ قرار دیا، 2020 میں لاہور میں پہلا واٹر ریچارج کنواں بنانے کی ہدایت دی۔ یہ حقیقی مسائل ہیں، جن کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ افسوس بزدار نے اس پر ٹک ٹاک نہیں بنوائی تھی gulfnews.com/world/asia/paki…
12
438
7
1,378
10,704
مــــلک زادی retweeted
انہوں نے اسے 400 کلومیٹر دور بھیج دیا تاکہ دنیا اسے بھول جائے۔ اس کے خاندان نے ایسا ہونے نہیں دیا۔ ماسکو، جنوری 1980۔ امن کے نوبیل انعام یافتہ اور سوویت یونین کے سب سے مشہور سائنسدان آندرے سخاروف کو سڑک سے اٹھا لیا جاتا ہے، ان کے اعزازات چھین لیے جاتے ہیں، اور بغیر کسی مقدمے کے گورکی جلاوطن کر دیا جاتا ہے، ایک ایسا شہر جہاں غیر ملکیوں کا داخلہ بند تھا۔ ان کا جرم بولنا ہے: افغانستان پر حملے کے خلاف، اور سیاسی قیدیوں کے حقوق کے لیے۔ منصوبہ یہ ہے کہ وہ غائب ہو جائیں۔ ان کا فون کاٹ دو، دروازے پر پہرا بٹھا دو، اور دنیا کو آگے بڑھنے دو۔ ان کی اہلیہ یلینا بونر ایسا ہونے نہیں دیتیں۔ وہ ان کے الفاظ گورکی سے نکال کر دنیا کے اخبارات تک پہنچاتی ہیں۔ جب ریاست بونر کو بیرونِ ملک علاج سے روکتی ہے تو سخاروف بھوک ہڑتال کر دیتے ہیں اور ہسپتال میں انہیں زبردستی کھانا کھلایا جاتا ہے۔ سال بہ سال باہر سے ایک ہی سوال آتا رہتا ہے: سخاروف کہاں ہیں؟ دسمبر 1986 میں اچانک ان کے فلیٹ میں ٹیلی فون لگا دیا جاتا ہے۔ اگلے دن گھنٹی بجتی ہے۔ دوسری طرف سوویت رہنما میخائل گورباچوف ہیں، جو انہیں بتاتے ہیں کہ وہ گھر واپس آ سکتے ہیں۔ ایک ہفتے بعد وہ ماسکو میں ٹرین سے اترتے ہیں، ٹوٹے بغیر، اور سیدھے پھر سے بولنا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کے پاس پولیس تھی، عدالتیں تھیں، اخبارات تھے۔ خاندان کے پاس ایک ہی چیز تھی: وہ خاموش نہیں ہوں گے۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI کو قید ہوئے 1,208 دن ہو چکے ہیں۔ ان کی بہنوں نے وہی دروازے اور وہی خاموشی دیکھی ہے۔ ہم بھی خاموش نہیں ہوں گے۔ #قیدی804 #FreeImranAndFamily
29
1,314
13
2,734
17,095
مــــلک زادی retweeted
پنجاب میں گینگز آپریٹ کرتے تھے، چن چن کر میں نے انہیں (CCD کے ہاتھوں) مروایا ہے۔ –مریم نواز جب انسان کے اوپر والے خانے میں عقل کم اور طاقت کا خمار زیادہ ہو تو وہ ایسے اعترافی بیان (ماورائے عدالت قتل کروانا) دے دیتا ہے جس کا فی الوقت تو اسے اندازہ نہیں ہوتا لیکن بعد میں وہی گلے کا پھندا بن جاتے ہیں۔
77
519
69
1,318
146,650
مــــلک زادی retweeted
میں نے اپنی زندگی میں پہلا ایسا قیدی دیکھا ہے جو کہہ رہا ہے کہ میرا جرم لوگوں کو بتاؤ، دکھاؤ لوگوں کو کہ میں نے کیا جرم کیا ہے، مگر کمال دیکھیے کہ الزام لگانے والے ہی بھاگ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ نہیں، نہیں، لوگوں کو کچھ نہیں دکھانا۔ قیدی کا نام ہے عمران احمد خان نیازی ہے
28
1,564
14
4,895
27,709
مــــلک زادی retweeted
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
129
5,689
61
10,902
109,283
مــــلک زادی retweeted
کنڈی صاحب اور حکومت والے تو ہمیں بتاتے تھے کہ وہ وہاں پر تو کوئی کام ہی نہیں کیا پی ٹی آئی نے، لیکن اب روز کسی نہ کسی منصوبے کا افتتاح کر رہے ہوتے ہیں۔ کیا یہ 113 بستروں کا اسپتال ایک مہینے میں بن گیا؟ اطہر کاظمی
حکومت کہتی ہے پارلیمانی کمیٹی میں حکومت و اپوزیشن کے برابر ارکان کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ تو کیا ماضی میں اس کی کوئی مثال ہے کہ کم نشستیں لینے والی جماعت کی حکومت ہو اور زیادہ نشستیں لینے والی اپوزیشن میں بیٹھی ہو؟ اطہر کاظمی
1
319
2
823
6,384
Spread the word plz
135,000 emails sent! Since then, the UN Human Rights Chief and U.S. Congress Human Rights Commission have called for Imran Khan’s release. The campaign now reaches EU human rights and foreign affairs leaders. Don't stop now. Fight for Khan's life. Sign now petitions.web.app/?campaign=…
1
325
731
6,079
ہر تھکا ہوا دل چند میٹھے لفظوں کا منتظر ہوتا ہے معاشرے میں قحط صرف روٹی کا ہی نہیں احساس کا بھی ہے 💔 #اردو_زبان
2
2
45
کتنی عجیب بات ہے ناں، حمنہ نمازی ہو کر بھی ابو بکر کو نہ پاسکی، اور زریاب، جو خود کو گناہ گار، سمجھتی ہے، اُسے لگتا ہے کہ وہ ابو بکر کے لائق ہی نہیں۔ شاید ہم انسان نیکیوں اور گناہوں کا حساب لگاتے رہ جاتے ہیں، لیکن اللہ کی رحمت اور اُس کے فیصلوں کو سمجھ نہیں پاتے #اردو_شاعری
2
1
7
138
مرد جسم لے کر بھی چھوڑنے کا ہنر رکھتا ہے عورت بنا چھوے تا عمر بھول نہیں پاتی ! #اردو_زبان
1
2
3
40
مــــلک زادی retweeted
ڈریس ڈیزائنر نے تو خان صاحب کے ساتھ اپنی عقیدت کتنے اچھے طریقے سے دکھا دی ❤️
33
1,306
1
5,669
55,232