Pinned Tweet
I owe allegiance to no faction, no creed, not even belief itself.
I will tear apart, mock, & drag every form of stupidity & hypocrisy through the mud be theological, national, cultural.
If it stinks, I’ll call it out. No idols, no sacred cows, no exceptions.
If you're biased moron, my Timeline isn't for you.
مشرف ایک ظالم ، قابض تھا
مگر جب اس نے مدرسے رجسٹر کرنے کی کوشش کی تو اس پر خود کش حملے ہوئے تھے 😂
پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہو سکتا
یہ تمام مدرسے ریاست کے متوازی ایک معاشی ، سیاسی نظام ہیں جن کے سامنے ریاست صرف اور صرف ٹھمکے ہی لگا سکتی ہے
لعنت ہے ہر اس مرد جو اپنی کم مائیگی کا قصوروار رحم مادر کو ٹھہرائے
منڈا ہو یا کڑی ، اگر آپ اولاد کی اچھی تربیت اور افزائش نسل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے
تو اپنے عضو پر چِھکو چڑھائیں
Good morning to everyone except those who believe SatanYahu losing elections is going to change that genocidal society
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
8 جم چھڈیاں۔ لانت تیرے تے کسے اوترے دیا
ہاے غربت گھر میں راشن نہیں 8 بیٹیاں گھر میں بھوکی ہیں واحد کفیل بوڑھا باپ بیماری کی وجہ سے بستر پر ہے محنت مزدوری کرنے والا بزرگ علاج نہ ہونے کی وجہ سے بسترپے اور علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں تمہیں اللّه کا واسطہ ہے ہماری مدد کرو وزیر اعلی پنجاب خدارا اس طرف دیکھ لیں @MaryamNSharif
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @Vezfromhas2
Talking about the descendants of Jacob (Israel) has nothing to do with the country of Israel created in 1948.
So the Quran doesn’t talk about any modern day nation or state - neither Israel nor Palestine.
$GLD smacked down
Double bottom at $4k/0Z
As long as it holds 4k we should bounce here.
Replying to @ghostinvoid
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
تصویر تو نہیں، شعر پر گذارہ کریں
دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے
یہ دُھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے
میر تقی میر
فرضی مُقدمات میں جُھوٹی شہادتیں
ہم پھر بھی لِکھ رہے ہیں جنوں کی حکایتیں
مُجرم کی اب نشان دہی کون کر سکے ؟
اب تک ہیں بند اہلِ قلم کی عدالتیں
جو لوگ جھونپڑوں میں پڑے تھے ، پڑے رہے
کُچھ اہلِ زر نے اور بنا لِیں عمارتیں
آیا ہی چاہتا ہے اب اہلِ خرد کا درد
مسند نشِیں رہیں گی کہاں تک جہالتیں
جالبؔ ، بزرگ کیوں ہیں خفا بات بات پر
کرتا رہا ہے یُوں ہی لڑکپن میں شرارتیں
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
وہ جس نے مجھ کو ترے ہجر میں بحال رکھا
تو آ گیا ہے تو کیا اس سے بے وفا ہو جاؤں





















