ایک طرف دنیا کی نظریں مکہ معاہدے کا اہم ترین اجلاس منعقد کرنے پر پاکستان پر مرکوز ہے اور دوسری طرف پاکستان میں ایک سیاسی پارٹی اس حساس موقع پر سڑکیں بند کر رہی ہیں۔
ایسے اقدامات ریاستی مفادات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں
#مولانا_کا_انتشار
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سڑکوں اور موٹر ویز کی بندش کی کال یہ غیر ذمہ دارانہ اور ناپختہ سیاسی سوچ کی عکاسی ہے۔
ایسے احمقانہ فیصلے کی امید فضل الرحمان سے نہیں تھی۔
#مولانا_کا_انتشار
بلوچستان میں محرومی کا نعرہ لگا کر نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوق تھمانے والی بی وائی سی (BYC) ان ماؤں کی چیخ و پکار کی اصل ذمہ دار ہے۔
ماہ رنگ بلوچ کا اصل کام عام لوگوں کو غربت و بے بسی کی کہانیاں سنا کر پہاڑوں پر بھیجنا ہے۔
#GPI_Balochistan
#BalochWelfare
#EndingFitna_inBLN
نام نہاد 'لاپتہ افراد' کے ڈرامے کی حقیقت بے نقاب! مستونگ کا رہائشی کامران (گمشدگی 22 نومبر 2026) بھارتی پراکسیز کے بہکاوے میں آ کر اور بی وائی سی (BYC) کے ذریعے دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان کا حصہ بن چکا ہے۔
#GPI_Balochistan
#BalochWelfare
#EndingFitna_inBLN
لاپتہ افراد کے نام پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جاتا ہے مگر آج تک کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔
ان بیرونی کارندوں کا اصل مقصد عوام اور فورسز کے درمیان دوریاں پیدا کرنا ہے۔
#GPI_Balochistan
#BalochWelfare
#EndingFitna_inBLN
مستونگ کے رہائشی ندیم کا کوئٹہ پریس کلب میں بیان:
میرا بھائی سارنگ ایک سال سے لاپتہ ہے۔ اگر اس کا کسی مسلح تنظیم سے تعلق ثابت ہوا تو خاندان اس سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرے گا۔
#GPI_Balochistan
#BalochWelfare
#EndingFitna_inBLN
امن کمیٹیوں کے نام پر جرائم پیشہ جھتے بنوں، لکی مروت اور کوہاٹ میں عوام کے لیے وبال جان بن چکے ہیں۔
اور جو لوگ ان کے خلاف آواز اُٹھانے کی کوشش کرتے ہیں ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
بنوں امن کمیٹی پر قتل کے سنگین الزامات!
جمشید قتل کیس کے حوالے سے پی ٹی ایم کے مرکزی رکن زاکیم نے انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امن کمیٹی نے جمشید کے رہائی کے بدلے تین لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
آج اپنی مادرِ علمی BUITEMS کوئٹہ میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ صاحب سے براہِ راست مکالمے کا اعزاز حاصل ہوا۔
تعلیمی ترقی اور امن و امان کی صورتحال پر ان کے خیالات نے ہم طلباء کو ایک نیا حوصلہ دیا ہے۔ بلوچستان کا نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہے۔
نوجوانوں میں علم، شعور اور قومی ذمہ داری کا احساس پیدا کرنا ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے طلباء کو پاکستان کا قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے ان کی صلاحیتوں اور کردار کو خوب سراہا۔
#BUITEMS
#Balochistan
#StudentPower
#ہرنائی
تعلیم کا فروغ، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور امن و استحکام کا قیام ہی ایک ترقی یافتہ بلوچستان کی اصل بنیاد ہیں۔
آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے طلباء کے ساتھ نشست میں ان اہم پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی۔
#BUITEMS
#Balochistan
#StudentPower
#ہرنائی
بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے بہترین مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
بیوٹمز میں طلباء اور فیکلٹی ممبران سے ملاقات کے دوران تعلیمی ترقی اور نوجوانوں کے روشن مستقبل پر مفید تبادلہ خیال کیا گیا۔
#BUITEMS
#Balochistan
#StudentPower
#ہرنائی
جب ادارے کا تقدس ذاتی تسکین اور قانون شکنی کی بھینٹ چڑھنے لگے تو سوال ریاست کی رٹ کے بقا کا ہوتا ہے۔
چند عناصر کے ان کرتوتوں کا بوجھ پوری فرض شناس پولیس فورس پر نہیں ڈالا جا سکتا، مگر قانون کی بالادستی کے لیے ان کا محاسبہ ناگزیر ہے۔
#پولیس_بدامن_کمیٹی
#شرپسندپولیس_کمیٹی













