Specter Guard (@SpectraPak) header
Specter Guard (@SpectraPak) profile picture

Eyes in the darkness. Tracking conflicts, threats, and what others refuse to notice

Pakistan
Joined August 2021
Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)
سڑکیں اور موٹروے بند کرنے کی کال غیر ذمہ دارانہ اور ناپختہ رویہ ہے جس کی مذمت کی جاتی ہے۔ انتشاری سیاست کو فروغ دینا اور عوام کو مشکلات میں ڈالنا سخت قابل مذمت ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
13
8
67
شاہراہوں کو بند کر کے عوام کو تکلیف دینا انتہائی قابل مذمت ہے۔ ذاتی مفاد کی سیاست کے لیے ملکی امن اور آمدورفت کو متاثر کرنا کسی صورت قبول نہیں۔ شاہراہیں بند کرنے کی دھمکی دینا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے جس کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
13
8
57
Specter Guard retweeted
مولانا فضل الرحمن کی طرف سے سڑکیں اور موٹروے بند کرنے کی کال کوئی دانشمندانہ حرکت نہیں، یہ ناپختہ سیاسی سوچ لگتی ہے۔ ان کی عمر اور تجربے کے حساب سے انہیں ایسی انتشار والی سوچ سے دور رہنا چاہیے۔ #مولانا_کا_انتشار
15
10
154
Specter Guard retweeted
مولانا فضل الرحمن اپنی سیاست کے لیے ملک میں افراتفری اور انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے۔ ہائی ویز اور موٹروے بند کرنے کا اعلان انتہائی قابل مذمت ہے، اس سے عام آدمی ہی پریشان ہوگا۔ #مولانا_کا_انتشار
15
10
108
Specter Guard retweeted
ایک جانب 27 نومبر کو مکہ دفاعی اتحاد کے وفود انتہائی اہم اجلاس کے لیے پاکستان تشریف لا رہے ہیں، جبکہ عین اسی حساس موقع پر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ملک گیر ہڑتال اور شاہراہیں بند کرنے کی کال قومی مفاد کے منافی اور افسوسناک طرز عمل ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
1
14
8
86
Specter Guard retweeted
سیاست کا مقصد عوامی مسائل کا حل اور ملک میں بہتری لانا ہونا چاہیے، نہ کہ ہر ناکامی کو احتجاج اور تصادم کی شکل دے دینا۔ غیر مصدقہ دعووں، اشتعال انگیز بیانات اور اداروں کو دھمکانے سے نہ عوامی اعتماد حاصل ہوتا ہے اور نہ سیاسی مقبولیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
15
9
75
Specter Guard retweeted
جمہوریت میں اختلافِ رائے ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، مگر اس حق کو تشدد، تصادم اور عوامی مشکلات کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان کو سیاسی مسائل کا حل مذاکرات کی میز پر تلاش کرنا چاہیے۔ #مولانا_کا_انتشار
12
6
27
Specter Guard retweeted
اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، لیکن اسے انتشار اور تصادم میں بدلنا سیاسی ذمہ داری سے فرار ہے۔ سیاسی جماعتوں کو اپنے مطالبات آئینی اور جمہوری طریقوں سے منوانے چاہییں، نہ کہ عوام کے لیے مشکلات پیدا کرکے ریاست پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔ ⁧#مولانا_کا_انتشار⁩
14
10
41
Specter Guard retweeted
دنیا پاکستان کی سفارتی اہمیت اور مکہ معاہدے کے اہم اجلاس پر نظریں جمائے بیٹھی ہے، لیکن یہاں ایک سیاسی جماعت کو سڑکیں بند کرنے اور احتجاجی سیاست سے فرصت نہیں۔ قومی مواقع کو سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھانا افسوسناک طرزِ عمل ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
15
9
99
Specter Guard retweeted
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سڑکوں اور موٹر ویز کی بندش کی کال یہ غیر ذمہ دارانہ اور ناپختہ سیاسی سوچ کی عکاسی ہے۔ ایسے احمقانہ فیصلے کی امید فضل الرحمان سے نہیں تھی۔ #مولانا_کا_انتشار
15
10
60
Specter Guard retweeted
دہرا معیار اپنا کر ٹکراؤ اور تصادم کی سیاست کو فروغ دینا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے جس کی سخت مذمت کی جاتی ہے اور امن کو نقصان پہنچتا ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
13
8
117
سڑکیں بند ہوں تو سب سے پہلے وہ لوگ پستے ہیں جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں: دیہاڑی دار مزدور، اسکول جاتے بچے، دفتر جانے والے ملازم اور اسپتال پہنچنے کے منتظر مریض۔ احتجاج کے اور بھی طریقے ہیں، عام شہری کی زندگی مفلوج کرنا ان میں شامل نہیں ہونا چاہیے۔ #مولانا_کا_انتشار
15
9
50
Specter Guard retweeted
قومی شاہراہیں اور موٹرویز پورے ملک کی معاشی اور عوامی سرگرمیوں کی اہم گزرگاہیں ہیں۔ انہیں سیاسی دباؤ کے لیے بند کرنے کی دھمکی دینا قابلِ مذمت ہے۔ سیاست عوام کی خدمت کا نام ہے، مشکلات پیدا کرنے کا نہیں۔ #مولانا_کا_انتشار
1
14
8
46
Specter Guard retweeted
پاکستان دنیا بھر کا سب سے اہم مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس دکھانے جا رہا ہے۔ ایسے حساس وقت پر سڑکیں بند کرنا، عام شہریوں کو پریشان کرنا، دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ میزبان ملک میں بدامنی ہے۔ انتشار اور ہنگامہ آرائی پھیلانا ایک ملک مخالف عمل ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
14
9
89
Specter Guard retweeted
قومی شاہراہوں کی بندش صرف ٹریفک کا مسئلہ نہیں بلکہ اس سے کاروبار، تجارت، روزگار اور عام شہریوں کی زندگی متاثر ہوتی ہے۔ سیاسی جماعتوں کو احتجاج کا حق ضرور ہے، لیکن عوام کو اجتماعی مشکلات میں دھکیلنے کا نہیں۔ #مولانا_کا_انتشار
13
9
48
Specter Guard retweeted
سیاسی مطالبات منوانے کا راستہ مکالمہ اور آئینی جدوجہد ہے، نہ کہ سڑکوں پر انتشار اور پرتشدد واقعات۔ قومی مفاد اور عوام کا امن کسی بھی سیاسی جماعت کے ذاتی مفادات سے زیادہ اہم ہیں۔ #مولانا_کا_انتشار
1
13
8
43
Specter Guard retweeted
ایک طرف دنیا کی نظریں مکہ معاہدے کا اہم ترین اجلاس منعقد کرنے پر پاکستان پر مرکوز ہے اور دوسری طرف پاکستان میں ایک سیاسی پارٹی اس حساس موقع پر سڑکیں بند کر رہی ہیں۔ ایسے اقدامات ریاستی مفادات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں #مولانا_کا_انتشار
15
9
39
Specter Guard retweeted
27 نومبر کو مکہ دفاعی اتحاد کے لیے اہم وفود پاکستان آ رہے ہیں، اور عین اسی موقع پر مولانا فضل الرحمن نے ملک گیر احتجاج اور شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسے نازک وقت پر ملک کو بند کرنا کس کی سوچ ہے؟ یہ تو دشمن کی سوچ لگتی ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
15
8
147
Specter Guard retweeted
نازک سفارتی لمحات میں سڑکیں بند کرنے کا اعلان غیر ذمہ دارانہ اور قابل مذمت رویہ ہے جو ملکی وقار اور امن کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
14
7
99
موٹر وے اور ہائی ویز بند کر کے عوام کو اذیت دینا اور پھر وہیں سجدے کرنا، کیا ایسی عبادت قبول ہوگی؟ راستے روک کر مریضوں، مسافروں اور مزدوروں کو تکلیف دینا کون سا دین ہے؟ انتشار کو اسلامی رنگ دینے سے وہ جائز نہیں ہو جاتا۔ #مولانا_کا_انتشار
15
10
65