Kamran Ali retweeted
FMGs (Especially from china and central asia) are facing discrimination from PMDC and Health Ministry. PRMP is prohibited for them, no marks, nor %age, no post exam key, no carbon copy, passing marks 60%(while LMGs have 50% and take exam every year portion wise). Our demands.👇
Kamran Ali retweeted
تھیف منسٹر کا اقتدار میں دوسرا دن
دوسرے دن ہی کرپشن کا سکینڈل سامنے آ گیا
تھیف منسٹر نے کیسے عوام کو تیس ارب کا ٹیکہ لگایا
Kamran Ali retweeted
Shitty edit,designer should find another job.First I ignored it but now people are tweeting.I was PTI,I am PTI&will remain PTI. You can kill me but this won’t happen. My family’s&my sacrifice was not for this non sense but for my leader Imran Khan. Get a life losers. WAQAS is PTI
Kamran Ali retweeted
عمران خان نے قوم پر جادو کر دیا ہے، پتا نہیں قوم کو کیا ہو گیا ہے ہم ان کے پاس پروف بھی لے کر جاتے ہیں قوم کہتی ہے آپ جھوٹے ہو عمران خان فرشتہ ہے
لوگ ہمارے سلام کا جواب بھی نہیں دیتے اتنی نفرت کرتے ہیں، سلام کا جواب تو دینا چائیے
راجہ ریاض کا پاکستانی قوم سے شکوہ
Kamran Ali retweeted
جہانگیر ترین کا بیڑہ غرق کرنے میں سلیم صافی جیسے چاپلوس صحافیوں کا بھی بڑا عمل دخل ہے، آج سے نو مہینے پہلے سلیم صافی کا کیا گیا تجزیہ
جہانگیر ترین کی وجہ سے ہی عمران خان 2018 میں وزیراعظم بنا تھا، میں تو کہتا ہوں کہ اب بھی pti کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں جہانگیر ترین ہی pti ختم کر دے گا
60 سے 70 فیصد pti جہانگیر ترین کے پاس چلی جاۓ گی
Kamran Ali retweeted
سلیم صافی کا یہ 8 مہینے پہلے دیا گیا تجزیہ ہر صحافی کے لئے عبرت ہے جو اسٹبلشمنٹ کو زمینی خدا سمجھ کر اُن کی پوجا کرتے ہیں، سنئیے سلیم صافی کا ہر دعوی ہر اندازہ کیسے جھوٹا ثابت ہوا
سلیم صافی کا کہنا تھا pti ختم ہونے کو جا رہی ہے یہ اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے قائم تھی اگر عوام کی وجہ عمران خان وزیراعظم بن سکتا تو 1997 میں بن جاتا وہ تب زیادہ مقبول تھے
سلیم صحافی نے دعوی کیا کہ عمران خان اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے قائم تھا اب اسٹبلشمنٹ نے سر سے ہاتھ اُٹھا لیا ہے اور اب عمران خان اور pti کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے
صافی نے عمران خان اور pti کے خاتمے کو دوسرے سیاستدانوں کے لئے عبرت کا مقام بھی کہا
Kamran Ali retweeted
یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے
#PTI_Folllowers
Kamran Ali retweeted
پی ٹی آئی کوکریڈٹ دینا پڑےگا،ن لیگ بری طرح سےناکام ہوئی، لیگی رہنما محمدزبیر اپنی جماعت پر برس پڑے
#ARYNews @Maria_Memon
Kamran Ali retweeted
فوج نے عمران خان کو حکومت سے باہر رکھنے کے لئے ایک سکرپٹ لکھا تھا جو کہ بُری طرح فیل ہوا
اب فوج عمران خان کے ڈر سے نواز شریف اور بلاول بھٹو کے گٹھ جوڑ سے حکومت بنوانا چاہتی ہے تا کہ عمران خان کو حکومت سے دور رکھا جا سکے
لیکن فوج کے ان کرتوتوں کی قیمت پاکستان کو چکانی پڑ رہی ہے
Kamran Ali retweeted
ریان گریم کا امریکہ دفتر خارجہ سے سوال
الیکشن کے متعلق پاکستان عدالتوں کے فیصلے غیرمنصفانہ اور حیران کُن ہیں آج ہائیکورٹ نے دو کیسز جن میں واضع دھاندلی ہوئی تھی سنے ہی نہیں
دفتر خارجہ کا جواب
ہم پہلے پاکستانی عدالتوں کی طرف دیکھیں گے مگر اس کیساتھ ساتھ ہم مزید آپشنز پر بھی غور کر سکتے ہیں
Kamran Ali retweeted
اٹک شہر میں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ سٹیشن سے نکال دیا گیا ، یہ دھاندلی نہیں تو کیا ہے؟
NA 49
@ECP_Pakistan
Kamran Ali retweeted
فارم ۴۵ اور ۴۷ کیا ہیں اور کس اہمیت کے حامل ہیں؛ عمران خان کے فوکل پرسن (سوشل میڈیا)- اظہر مشوانی
Kamran Ali retweeted
تھریڈ: الیکشن کے نتائج بدلنے کے 8 ویڈیو ثبوت
رات کے 1 بجے، این اے 128 کے آر او دفتر پر پولیس کنٹرول، تحریک انصاف کے امیدواران، ایجنٹس اور میڈیا کو آر او دفتر سے نکال دیا گیا۔
1/5 #ElectionResults














