Pinned Tweet
اپنی چھتوں پر اور باھر کھلی جہگوں پر پرندوں کے لیے پانی کا انتظام کرے سب لوگ پلیز
جزاک اللہ
®K™ ❄ retweeted
رات میں ہسپتال، رات میں الیکشن، رات کو عدالتیں، رات کی اسمبلیاں، رات میں گھروں پر حملے، رات میں اغواء۔۔۔ پاکستان پر گھنی کالی رات چاہی ہوئی ہے!
سنو۔۔..
جب تم اللہ سے بات کرتے ہو۔۔۔ وہ پوری توجہ سے تمہاری بات سنتا ہے۔ تو یہ مت سوچو کہ تمہاری دعاؤں کا جواب نہیں آنے والا۔
وہ تمہاری تقدیر بدلے گا، تمہاری ہر آزمائش جلد ہی ختم ہوگی۔
ان شاء اللہ
اللہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین 🙏🏻
®K™ ❄ retweeted
Shame on all of these people who have gone against the mandate of the people. These anti-democracy characters will be shamed for ever in Pakistan’s history books.
#گورنر_راج_نامنظور
®K™ ❄ retweeted
عیسوی تاریخ 22 اپریل،
یومِ پیدائش سرورِ کائنات
نور مجسم
رحمت عالم سرکار
حضرت محمد مصطفی (ص)
عاشقِ رسول کو مبارک ہو
®K™ ❄ retweeted
پروردگار آپ کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے، وقت کا دیا ہر زخم ہر گھاو یوں بھرے گویا تھا ہی نہیں
آنے والا وقت ایسے مہربان ہو کہ ہر رگ و پے میں اطمینان بڑھتا جائے ✨💕
@Mamakiprinces @fragranceofluv
®K™ ❄ retweeted
Lionel Messi:
865 goals
3 UCL titles.
3 Major International Titles.
Cristiano Ronaldo
938 goals
5 UCL titles.
3 Major International Titles.
The GOAT debate is officially over🐐
Ronaldo remains the greatest player to ever touch a ball.
GOAT for a reason 🔥❤️🇵🇹
#UEFANationsLeague
#CristianoRonaldo
#Portugal
1
167



















