Pinned Tweet
facebook.com/share/1CR218Wdi…
پلیز لائیک مائی فیس بک پیج
کمنٹس میں ڈن لکھ دیجیے گا
پلیز
#مومنہ
مومنہ سلطان retweeted
تم شاید اسی لیے اکثر بیمار رہتی ہو
تم ایک دل نہیں دو جہانوں کی محبت اٹھائے پھرتی ہو
#بسمہ
ایک کچوری دو سموسہ
مجھے صرف اپنے مرد پر بھروسہ
🫣🫣🫣
میرا سلوگن میری مرضی
#مومنہ
5
11
512
Remember the story of the grandma who injected her grandchildren with chlorine and they died!
Today, her son "the father of the kids" appeared before the judge.
The judge asked him: Do you have any other statements you want to make?
⭕️ اعترافات الجدة المتهمة بإنهاء حياة أحفادها بمادة الكلور أمام جهات التحقيق
◾️عندي 44 سنة وجوزت ابني صغير علشان الحق أفرح بعياله.
◾️ مرات ابني مبحبهاش من يوم ما جات البيت وكنت عايزة ابني يطلقها ومش لاقيه سبب.
◾️قررت أخلص على عياله وهدفي كان يكره مراته بسبب إهمالها ويطلقها..
◾️ جبت الكلور ولما حفيدي الأول (عمره سنة) توفى وماحدش شك قررت أعمل كده في حفيدتي (4 أشهر) ومكنتش متخيلة حد يكتشف القصة.
- تليجراف مصر
1
1
284
کوئی مجھے آسان لفظوں میں بتائے یہ کہنا کیا چاہ رہی؟؟
#مومنہ
2
171
انڈیا کے سکول کے اندر بچی کے ساتھ بچے کی مار دھاڑ کی ویڈیو میں اس بچے کے تمام کے تمام مووز ریسلنگ سے مشابہہ ہیں اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ بچے کو ان چیزوں کی عادت لگی کہاں سے اتنے چھوٹے بچے کی تمام سرگرمیوں کو شروع ڈے مانیٹر کیوں نہیں کیا جارہا تھا والدین کدھر تھے؟
#مومنہ
وہلی عوام
#مومنہ
اہم ویڈیو بھی سامنے آگئی
یہ منظر ہے ڈسکہ کے اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے لوگوں کا جن پر پولیس اور پتلو کے گارڈز چڑھ دوڑے۔
ویسے کوئی بتائے گا ٹک ٹاکر پتلو کا اصل کام کیا ہے؟
ملک کی سب سے بڑی شادی کے اجتماع کی شرط اور دوڑ نے ایک جان لے لی اور درجن سے زائد کو اسپتال پہنچا دیا۔ بعد میں پتلوکی سامنے آگیا۔
ڈالر کے چکر میں پوری نوجوان نسل تباہ و برباد ہورہی ہے۔ جنہیں فکر کرنی چاہیے وہ اپنی اپنی کرسیاں بچانے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں۔
#Daska #Sialkot
5
270
بارات کے قیام و طعام کا انتظام میاں جی کے ہاتھ میں تھا
انہوں نے سب سے پہلے اپنی زوجہ کو بلا کے کھانا کھلایا
🫣🫣🫣🫣
#مومنہ
شادیوں میں یہ غیر شرعی رسمیں اور نمود و نمائش کیوں؟؟؟
ہماری شادیاں سادگی سے کیوں نہیں ہوسکتی؟
#مومنہ
میری نند کی شادی اور دوسری کو میسج کیا تیرا بھائی بنا ناشتہ کیے ڈیکوریشن لگوانے گیا ادھر سے کسی طرح ادھر بھیج میں ناشتہ کروادوں مجھے ٹینس ہورہی وہ تھک رہا
اس نے ویڈیو بھیج دی جس میں میاں جی ناشتے کے ساتھ دو دو ہاتھ کررہے
ہم۔بیویاں کتنی معصوم ہوتیں
#مومنہ
3
12
452
بالے نے بلو کو بھلانے کو زرینہ سے شادی کی زرینہ کا غم غلط کرنے کے لیے قمر النسا کو اپنائے گا
بلو نے بالے کے ساتھ پنڈ کو چکما دیا پھر شادی کی طلاق لی پھر پیرصاحب کی پھرکی لی
اور پھر ہیرو ہیروئن ہیں
#مومنہ
1
5
344
موت کہاں دیکھتی کہ کب کہاں کیسے کس کو لیکر جانا
اس کے کتنے کام ادھورے ہیں
#مومنہ
کیا میرے علاوہ کسی کو بھی یہ محسوس ہوا کہ احمد بٹ کو اسے "تم"کہہ کر مخاطب نہیں کرنا چاہیے
عزت سے مخاطب کریں دونوں ایک دوسرے کو
#مومنہ
This quoted post is unavailable.
6
466
یخ یخ
شکر ہے مجھے ویسے بھی برگر پسند نہیں
#مومنہ
3
6
801
مومنہ سلطان retweeted
راجن پور کے عفان خان شام کو جب کام سے واپس گھر پہنچے تو اہلیہ نے بتایا کہ ان کی چار سالہ بیٹی کافی دیر پہلے باہر کھیلنے گئی تھی، ابھی تک واپس نہیں لوٹی۔ عفان نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ بچی کی تلاش شروع کی۔ تلاش کے دوران جھاڑیوں میں انہوں نے بچی کی چیخ و پکار کی آواز سنی۔ سب اس طرف لپکے تو دیکھا کہ بلال احمد نامی ایک لڑکا بچی کا ریپ کر رہا ہے۔ بلال ان لوگوں کو اپنی طرف آتا دیکھ کر وہاں سے بھاگ نکلا۔ بچی نے انہیں بتایا کہ بلال اسے تربوز دلانے کا لالچ دے کر جھاڑیوں میں لایا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ 9 مئی 2021ء کی شام پانچ بجے کا وقوعہ ہے۔
اسی رات بچی کا طبی معائنہ ہوا۔ جس کے مطابق بچی کی اندامِ نہانی پر شدید سوجن پائی گئی، پردۂ بکارت پھٹا ہوا اور تازہ خون نکل رہا تھا۔ سیمن اور ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے اندرونی و بیرونی نمونے حاصل کر لیے گئے۔ ملزم کی گرفتاری پر اسکی مردانہ صلاحیت کا ٹیسٹ ہوا۔ البتہ ڈی این اے رپورٹ منفی آئی (یعنی بچی کے جسم سے لیے گئے نمونے ملزم کے نمونوں سے میچ نہیں ہوئے)۔
خیر، ملزم بلال کی عمر 18 سال سے کم ہونے کی وجہ سے کیس کا ٹرائل خصوصی عدالت (جووینائل کورٹ) میں چلا۔ عدالت میں بچی کا والد، چشم دید گواہ، بچی کا معائنہ کرنے والی لیڈی ڈاکٹر اور بچی بھی پیش ہوئی۔ دوسری طرف، ملزم نے خود کو بے گناہ قرار دیا۔ بہر کیف، ٹرائل کورٹ نے 24 نومبر 2021ء کو فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
ملزم نے لاہور ہائی کورٹ (ملتان بنچ) میں اپیل دائر کر دی، جہاں اس کے وکیل نے دلائل دیے کہ FIR درج کرانے میں تاخیر کی گئی، گواہوں کے بیانات میں تضاد ہے، چار سالہ بچی ایک اہل گواہ نہیں، ملزم کم سن ہونے کی وجہ سے اس فعل کا اہل نہیں تھا، ڈی این اے رپورٹ منفی ہے۔ ملزم کو فریقین کے درمیان سول مقدمے کی رنجش کی وجہ سے جھوٹا پھنسایا گیا۔
مدعی کے وکیل اور سرکاری وکیل نے نچلی عدالت کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر فوری طور پر (صرف دو گھنٹے چالیس منٹ کے اندر) درج کی گئی، چشم دید گواہ اپنے بیان پر قائم رہے، کم سن بچی نے ٹیسٹ پاس کیا اور ملزم کی شناخت کی، اور منفی ڈی این اے رپورٹ سے استغاثہ کی مضبوط چشم دید اور طبی شہادتوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے 10 اپریل 2025ء کو کیس کی حتمی سماعت کی اور جسٹس محمد جواد ظفر نے فیصلہ تحریر کیا۔
عدالت نے قرار دیا کہ وقوعہ شام 5 بجے ہوا اور FIR اسی دن شام 7:45 بجے درج کر لی گئی۔ تھانہ چونکہ گاؤں سے 14 کلومیٹر دور تھا، اس لیے اتنی معمولی تاخیر فطری ہے۔
مدعی، چشم دید گواہ اور بچی کے بیانات یکساں اور قابلِ اعتماد پائے گئے۔ معمولی نوعیت کے تضادات قدرتی ہوتے ہیں اور ان سے بنیادی کیس متاثر نہیں ہوتا۔ ٹرائل کورٹ نے باقاعدہ بچی کی فہم کا ٹیسٹ (Voir dire) لیا تھا، جس میں وہ پوری اتری، لہٰذا قانونِ شہادت کے تحت وہ ایک مکمل اہل گواہ ہے۔ ریپ کے مقدمات میں متاثرہ بچی کا اکیلا بیان بھی، اگر قابلِ اعتماد ہو، تو سزا کے لیے کافی ہوتا ہے۔
قانون کی نظر میں ریپ کے جرم کے لیے مکمل دخول، انزال یا جسمانی چوٹ کا پایا جانا لازمی نہیں ہے۔ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 375 کے تحت "کسی بھی حد تک" دخول، خواہ وہ کتنا ہی کم کیوں نہ ہو، جرم کی تکمیل کے لیے کافی ہے۔
منفی DNA رپورٹ ملزم کو بری کرنے کیلئے کافی نہیں ہے۔ DNA ایک تائیدی شہادت ہے۔ منفی رپورٹ کی وجوہات میں کنڈوم کا استعمال، عدمِ انزال یا سیمپل کی نقل و حمل اور سنبھالنے میں تکنیکی خرابیاں ہو سکتی ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں، مضبوط اور ناقابلِ تردید چشم دید اور طبی شہادتوں کے سامنے فرانزک رپورٹ کی کمزوری ملزم کو فائدہ نہیں دے سکتی۔
سات سال سے کم عمر کے بچے کو تو استثنا حاصل ہے، لیکن اس سے زیادہ عمر کا بچہ، اگر سمجھ بوجھ رکھتا ہو، تو اسے جرم کا ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ ملزم بلال کو عمر کی بنیاد پر ریپ کا جرم انجام دینے کیلئے نااہل نہیں قرار دیا جا سکتا۔
یہ امر قابلِ تشویش ہے کہ پولیس نے FIR میں، وکلا نے بیانات میں اور ٹرائل کورٹ نے اپنے فیصلے میں متاثرہ بچی کا اصل نام ظاہر کیا ہے، جو قانوناً سنگین جرم اور بچی کیلئے سماجی بدنامی کا باعث بنتا ہے۔ اس فیصلے کی کاپی تمام سیشن کورٹس اور آئی جی پولیس کو بھیجی جائے تاکہ آئندہ کیلئے ریپ متاثرہ کی شناخت کو خفیہ رکھنے کے قانون پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔
ہائی کورٹ نے ملزم بلال کی اپیل خارج کرتے ہوئے عمر قید سمیت تمام سزائیں برقرار رکھیں۔
#کورٹ_کہانی از: محمد رضوان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، لاہور
اپنے ایکس اکاونٹ کی میسج ریکوئسٹ بند کریں تو کوئی ٹیکسٹ نہیں کرپاتا
پرائیویسی دی ہے ایکس نے
ایک آنٹی صبح شام رولے ڈالی بیٹھی ہوتی مجھے فلاں بن فلاں نے ٹیکسٹ کردیا میں تو آنٹی ہوں
ان عورتوں کو بھی بڑی عمر ہونے کے بعد جب کوئی منہ نہیں لگاتا تو یہ خود ہی رولے ڈال بیٹھتیں
#مومنہ










