Pinned Tweet
ڈسکلیمر
میراپورےٹوئٹرپراس اکاونٹ کےعلاؤہ کوئی دوسرا اکاؤنٹ نہیں
مجھےجوکچھ کسی سےکہنا ہوتاہےاپنے اکاؤنٹ سےکہتی ہوں
کوئی اگرآپ کےروز روزکےکتی چیکےپر آپ کوفیک اکاؤنٹ سےگالیاں دےرہارہی ہےتواسےپکڑیں
مجھےاگردوبارہ کسی بھی غلط فہمی پر کسی نےبھی کچھ کہا
تو پھرمجھ سےبراکوئی نہیں ہو گا🫵🏼
کراچی سے گرمی جھیل جھیل کے پنجاب گئی تو کراچی کا موسم ٹھیک ہو گیا پنجاب گرمی ہو گئی
وہاں سے یہاں آئی ہوں تو اب وہاں بارشیں شروع ہو گئی ہیں
جہاں جاتی ہوں بارشیں رک جاتی ہیں
کدی کدی تے مینوں لگدا کدرے میں ہی تے پنوتی نی
🫣😅
میں نے ٹویٹر پر آنا، ٹویٹ، ری پوسٹ اور فیورٹ کرنا محدود کر دیاہے۔
اپنی سوشل میڈیائی سرگرمیاں محدود کرنے کا اولین مقصد یہ ہےکہ کسی قسم کا بے جا اختلاف، لڑائی جھگڑا اور بحث مباحثہ نا ہو اور ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ کوئی نئے تعلقات بھی نا بنیں۔انسان جتنا محدود رہے اتنا ہی اچھا ہے
🫠
🦋farwa khan🦋 retweeted
انا یہ ہے کہ تم کہو کہ کچھ نہیں ہو رہا، جبکہ تمہارے اندر سب کچھ بیت رہا ہو۔
ــ محمود درويش
مجھے ان خاتون کے فالورز پر ترس آتا ہے 🤭
ان غریبوں کو ہر چول پوسٹ پر واہ واہ کرنی پڑتی ہے ہاں میں ہاں ملانی پڑتی ہے😅😆
ہر اذیت بُرے لوگوں سے نہیں ملتی
بعض اوقات ہم اپنے خیر کے مستحق لوگوں سے بھی زخمی ہو جاتے ہیں
صبح بخیر 💝
3
9
288
پسندیدہ انسان طنز کرتا ہی کیوں ہے؟
انسان بن کر کیوں نہیں رہتا 😐
This Post is from an account that no longer exists. Learn more









