Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) header
Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) profile picture

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔ 🍁🍂

pata to hai
Joined February 2024
Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)
یقین تو پنڈی اسلام آباد والوں کو بھی نہیں آئے گا پر یہ مناظر اسلام آباد F6/F7 کے ہیں ۔۔۔۔
6
11
2
215
38,834
کسی نے اسلام آباد سے سعودی عرب جانا ہو تو یہ روٹ فالو کرے ۔۔۔
2
5
184
جس دن سے اسحٰق ڈار کو سائیڈ لائن کر کے صاحب بہادر اور پرچی محسن نقوی کو خارجہ محاذ پر آگے کیا ہے تب سے ہی وزارت خارجہ کے بیڑے غرق سٹارٹ ہو چُکے ہیں پر مجال ہے اِن کو کوئی شرم آئے پیسہ سعودیہ سے چائیے ڈیفنس ایگریمنٹ سعودیہ سے پر سو چتھر اور پیاز ایران سے
جس حملے کی قطر اور سعودی عرب کی وزارت ہائے خارجہ نے الگ الگ بیان میں مذمت کی ۔۔۔ اس کے متعلق پاکستان نے ایک انتہائی پھسپھسا بریف جاری کرنا کافی سمجھا ۔۔۔ ثالث تو قطر بھی ہے، اس نے تو کسی مبینہ سفارتکاری کا لحاظ نہیں رکھا
5
11
219
محبت اِتنی خاموشی سے کرو کہ آپ کی شادی شور مچا دے ~ محبتی گیان
68
میں آپ کی بات سے 💯*💯 ٹائمز متفق ہوں باقی سبزی فروش کو گرفتار کرانا ہے تو اس کے لیے @SalmaButtPMLN ہیں وہ یہ کام اچھے سے کرتی ہیں ۔
This quoted post is unavailable.
22
نصیبو کہتی ہے اِک اِک چوڑی توڑی اُس نے ۔۔۔
4
1
5
193
ملک کے بالائی علاقوں میں 10 سے 20 نومبر کے دوران 3 مغربی سسٹم داخل ہوں گے جن کے باعث سردی میں اضافہ اور بارشوں سمیت پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے #WeatherUpdate
53
انسان شدید ناشکرا اور ناقدرا ہے اور ظالم بھی جب ہم نعمتوں کی ناقدری کرتے ہیں تو وہ ہم سے چھن جاتی ہیں۔۔۔
5
5
34
427
برو صِرف ریفائنری نہیں سال ہونے والا ہے LNG مافیا حکومت کی مدد سے لوٹ مار کر رہا ہے پر مجال ہے کوئی ایکشن ہو جب سے یہ ہائبرڈ رجیم آئی اے نیازی کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے آتے ساتھ 2 ارب ڈالر گندم امپورٹ پر کھا گئے اور پھر اپنے لوکل کسانوں کو برباد کیا تف ہے شہباز سرکار پر ۔۔۔
رہفائنریز نے جس طرح غریب کو لوٹا اس پر ان منافع خوروں اور ان تمام کرداروں جنہوں نے انہیں فسیلیٹیٹ کیا کی پھانسی بنتی ہے۔ غریب بجلی گیس پٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی سے پہلے ہی پسا ہوا اور یہاں منافع ڈبل دیے جا ریے
17
ٹوٹل آبادی کا 5 فیصد بھی نہیں ہوں گے اِک سے زیادہ شادی والے ۔۔۔
تین یا چار تو چھوڑیں پاکستان میں دو بیویاں رکھنے والے مردوں کی تعداد اندازاً کتنی ھے۔۔؟
1
1
3
143
یہی کام LPG میں ہو رہا ہے 300 سرکاری ریٹ اور دکانوں پر 650 روپے کلو کوئی اِس حکومت کو ڈنڈا دے تا کہ یہ نمونے LNG مافیا کو ڈنڈا دے اور وہاں بھی قیمتیں کم ہُوں ۔
لیوی کی مد میں سرکار کو ایک پیسے کا گھاٹا نہیں پڑا لیکن پٹرول کی قیمت میں باون روپے فی لیٹر کمی ہو گئی۔ پچاس روپے مزید بنتی ہے۔ سرکار خود تو لوٹ ہی رہی تھی تا ہم ساتھ میں گلی محلے کے لٹیروں کو بھی ہاتھ صاف کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔ کھلے دل والی حکومت
1
18
1
38
865
ہن آرام اے 😂 ہور جاؤ نس نس کے تے جپھیاں پاؤ 🤣
3
4
20
367
ہیلو @jamat_pakistan جیسے پیٹرولیم مصنوعات میں وزرات کی ملی بھگت سے کرپشن پکڑی ہے ایسے ہی LPG کے حوالے سے بھی کُچھ کریں چاچو کی حکومت اور وزیروں نے تو کُچھ بھی نہیں کرنا ۔
عالمی منڈی کے مطابق LPG کی قیمت 450 روپے فی کلو بنتی ہے:وزیر پیٹرولیم وزیر صاحب تو عوام کو 650 روپے فی کلو کیوں مل رہی ہے ۔۔۔ ؟
1
31
75
1,196
انداذہ کریں پیٹرولیم وزارت کی نالائقی کا ، عوام ایک سال سے 400+ پر لیٹر تیل خرید رہی ہے جس کی وجہ سے پورے ملک میں انتہاء کی مہنگائی ہو گئی ہے سفید پوش طبقے کی کمر ٹوٹ گئی اور بے شرم وزیر اور اِس وزرات کے افسر شاہی کو یہ خرابی بھی جماعت اسلامی نے بتائی ہے چاچو تف ہے آپ پر
9
99
4
399
17,681
Emran 🧑‍💻 retweeted
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
89
907
18
3,166
82,373
اُمید کرتے ہیں ڈی آئی خان بنوں کرک اِن علاقوں میں جو طالبان پھیل گئے تھے اب یہ حکومت انِ کا قلا قمع کرے گی اب صوبائی حکومت تعاون نہیں کر رہی یہ بہانہ نہیں چلے گا ۔
2
5
228
الحمد اللہ فار ایوری تھنگ 💚
3
153
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ ❤️💚
جمعہ سید الیام ہے، سورۃ الکھف کی تلاوت کریں ، کثرت سے درود شریف پڑھیں۔ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ⁦❤️⁩ #جمعة_طيبة
1
1
1
87
جمعہ سید الیام ہے، سورۃ الکھف کی تلاوت کریں ، کثرت سے درود شریف پڑھیں۔ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ⁦❤️⁩ #جمعة_طيبة
4
1
6
212
Emran 🧑‍💻 retweeted
ایران شیطان نے بھارت کو ٹرانزٹ پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے ۔۔اس لسٹ میں پاکستان شامل نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہمارے پالیسی میکرز کے لیے اور قابل فخر لمحہ ۔۔۔
34
232
5
869
10,762
Emran 🧑‍💻 retweeted
اسرائیل سے عربوں کی سپاری پکڑنے والے اب ہم پہ بھونکیں گے ۔ ساری دنیا کو پتا ہے کہ ایران اسرائیل کی پراکسی ہے ۔۔ سیکنڈ ڈیفینس لائن ہے مسلمانوں کے خلاف
Replying to @digitalchirrya
ہاہاہا رستہ آپ نے بند کیا تو بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہئے اسرائیلی غلاموں کو
9
67
2
327
3,293