Azhar (@SyedAzhar30) header
Azhar (@SyedAzhar30) profile picture

Worship only Allah Ta'ala

In the middle of night
Joined January 2011
Photo by Azhar (@SyedAzhar30)Photo by Azhar (@SyedAzhar30)Photo by Azhar (@SyedAzhar30)Photo by Azhar (@SyedAzhar30)Photo by Azhar (@SyedAzhar30)Photo by Azhar (@SyedAzhar30)Photo by Azhar (@SyedAzhar30)Photo by Azhar (@SyedAzhar30)Photo by Azhar (@SyedAzhar30)Photo by Azhar (@SyedAzhar30)
اللہ جب چاہے کسی کو سمجھ اور توفیق دے اسٹرالوجر سامعہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز کی اپیل کر رہی ہیں۔ ان کا واسطہ پڑا ہے تو انہیں اندازہ ہوا ہے کہ عمران خان کے اس کام کی کیا اہمیت ہے ہماری دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے
55
992
6
3,447
24,921
The grave of Prophet Muhammad ﷺ🫶
25
179
1
2,455
16,317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good morning ♥️🌹 جمعہ مبارک ہو Jumma mubarak 🎉♥️ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے اپنے دلوں کو منور کریں 🤍محبتِ رسول ﷺ — ہماری سب سے بڑی دولت ہے 💚 صلَّی اللہُ علیہ وآلہٖ وسلَّم ﷺ 💚
70
29
3
214
1,832
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر 💕
38
54
2
971
3,687
💔 A Child’s Education Should Not Suffer Because of a Parent’s Illness. This innocent child’s father is battling cancer and is no longer able to work and earn a living. Due to severe financial difficulties, his school fee remains unpaid. The outstanding fee is PKR 13,100. We appeal to kind-hearted and financially capable individuals to step forward and help secure this child's education. Your small contribution can make a big difference in this child's future. 🙏 Please don't let financial hardship end a child's dreams. Donate, support, and kindly REPOST. ❤️ #HelpTheNeedy #SaveEducation #CancerSupport #DonateForEducation #Charity #Humanity #Pakistan @OfficialShehr @tariqwahab @zeshmohmand
1
20
4
19
1,741
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 96 ترجمہ اورآپﷺ انہیں زندہ رہنے کے لئے خوب حریص پائیں گے اور ان مشرکوں سے بھی زیادہ حریص لالچی ہیں ان میں سے ہرشخص چاہتا ہے کہ اسے ہزارسال عمر ملے اوراللہ (وحدہ لاشریک) خوب دیکھنے والا ہےجو وہ کررہے ہیں ۔ اوراگر اسے اتنی عمرمل بھی جائے تو اسے عذاب سے بچانہ سکے گی آیت 97 ترجمہ اے پیغمبرﷺ فرما دیں کہ اگر کوئی شخص جبرائیل کا دشمن ہے تو ہوا کرے انہوں نے تو یہ کلام اللہ کی اجازت سے آپﷺ کے دل پر اتارا ہے ۔ جو اپنے سے پہلے کی کتابوں کی تصدیق کر رہا ہے ،اور ایمان والوں کے لیے مجسم ہدایت اور خوشخبری ہے سورہ البقرہ آیات 96 تا 97 تشریح ان آیات میں یہود کا دنیا کا طالب ہونا بیان کیا جا رہا ہے کہ موت وہ کبھی مانگیں گے نہیں وہ تو دنیا کی زندگی کے لیے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں اور چاہتے ہیں ۔ کہ انہیں ہزار برس کی زندگی مل جائے چاہے عزت والی ہو یا ذلت والی اس سے انہیں کچھ واسطہ نہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے ان کی دشمنی اس وجہ سے ہے کہ وہ قرآن مجید کا پیغام اللہ تعالی کی طرف سے آپﷺ کی طرف لائے یہ وہی پیغام ہے جو تورات مقدس میں بھی موجود تھا اور یہود اسے چھپائے بیٹھے ہیں۔ اس دشمنی کے سبب یہ اپنے لیے مذید عذاب کے مستحق بن رہے ہیں۔ اللہ (وحدہ لا شریک) ان کے تمام اعمال سے با خبر ہیں اور وہ ان کی ہٹ دھرمی کی سزا انہیں ضرور دیں گے۔ موجودہ دور میں رافضی جو کہ یہود کے پروردہ ہیں اور خود کو امامیہ کہلاتے ہیں وہ بھی حضرت جبرائیل سے بغض رکھتے ہیں اور بے سند باتوں کو ایمان بنائے بیٹھے ہیں ۔
31
42
1
148
1,371
I ❤️ ALLAH (ﷻ) I ❤️ Seyyidina Muhammad (ﷺ)
23
51
792
5,682
الله کی سر تا بہ قدم شان ہیں یہ ان سا نہیں انسان وہ انسان ہیں یہ قرآن تو ایمان بتاتا ہے انہیں ایمان یہ کہتا ہے مری جان ہیں یہ
3
23
1
408
1,493
مبارک ہو پختونوں ایمرجنسی اور گورنر راج لگ گیا، اب صحت کے مسئلے حل ہوں گے، تعلیم کا بحران ختم ہوگا، سڑکیں بنے گی اور دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا کیونکہ ہم پر ایمرجنسی ان لوگوں نے لگائی ہے جن کی وجہ سے پاکستان غربت میں پہلے نمبر پر ہے عام عوام کا رد عمل 💔
50
4,391
21
13,173
139,513
Muhammad rasulullah محمد ﷺ 🤍 Muhammad rasulullah محمد ﷺ 🤍
6
70
1
1,527
6,980
عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ ہم اپنے آئینی اور جمہوری حق کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور #گورنر_راج_نامنظور – at Bannu, Pakistan
6
586
3
1,707
22,030
Same rights. Different response. Why does the world speak up for some, but not for Pakistanis? Hypocrisy of UN & International Media
43
1,398
8
4,285
83,253
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
187
6,129
66
17,467
252,809
پشاور یونیورسٹی کے طلباء نکلنا شروع چلو چلو گورنر ہاوس چلو #گورنر_راج_نامنظور
437
4,425
139
13,535
462,330
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر گرفتار۔
127
545
40
2,697
209,627
آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا، مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کی عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اسکے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا۔ مطیع اللہ جان
32
2,928
6
9,153
82,967
تاریخ گواہ رھے گی کہ پاکستان میں دو لوگوں نےاپنی حکومت قربان کردی مگر غلامی نہیں کی #نکلو_پشاور_کی_طرف
59
2,087
21
6,768
179,407
آج بھی بھٹو زندہ ہے!
114
3,003
59
9,533
150,422
As-Salaamu 'Aleyka Ya Seydi Ya Rassulullah ﷺ♥️
10
53
1
1,170
5,771