Pinned Tweet
امام علی علیہ السلام
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بدکار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیں گے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہیں ہوں گی
نہج البلاغہ
سبطِ حسن retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام
جس شخص کو پیٹ کی شکایت یا تکلیف ہو، اسے چاول کی روٹی کھانی چاہیے؛ کیونکہ پیٹ میں داخل ہونے والی چیزوں میں اس سے زیادہ نفع بخش کوئی چیز نہیں۔ چاول کی روٹی معدے کو صاف اور مضبوط کرتی ہے اور بیماری کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔
الکافی ج6، ص305۔
سبطِ حسن retweeted
مولا علی ص نے فرمایا ۔۔۔
صاحب شر وہ ہے جو اللہ کی نافرمانی کو آراستہ و پیراستہ کرے۔ اور بدبخت ترین مخلوق وہ ہے جو کسی غیر کی دنیا کی خاطر اپنے دین کو بیچ ڈالے۔
سبطِ حسن retweeted
اطاعت امیر کا بھاشن دینے والے فوجی افسران نے نا تو دین پڑھا ہے، اور نا دنیا دیکھی ہے۔
یہ سن لیں ⬇️
سبطِ حسن retweeted
یہ میرا وطن ہے لیکن دکھ سے کہتا ہوں کہ ہم ہارڈ اسٹیٹ سے فاشسٹ اسٹیٹ بن گئے ہیں، علامہ راجا ناصر عباس
سبطِ حسن retweeted
میری بہنوں سے کہو ۔۔.
میری بہنوں سے کہو ۔۔..
میریُ بہنوں سے کہو ۔۔.
میریُ بہنوں سے کہو...
میرے لئیے آواز اٹھائیں 💔
اب بہنیں نہیں ہیں تو خان کے لئیے آواز آپ اٹھائیں
سبطِ حسن retweeted
بلوچستان کے حالات خیبرپختونخواہ سے زیادہ خراب ہیں
سنا ہے آج خان آف قلات کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے وہاں گورنر راج کیوں نہ لگایا گیا۔مولانا فضل الرحمان
سبطِ حسن retweeted
جو تمہارے ساتھ برا کرے، ضروری نہیں تم بھی ویسا ہی کرو۔ یاد رکھیں ، ہر برائی کا جواب برائی سے دینا ضروری نہیں ہوتا، کچھ معاملات اللّٰہ پر چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ نیت، عمل اور انصاف کا بہترین فیصلہ کرنے والی ذات صرف اسی کی ہے۔۔۔!!
💯🤍
#ث_ن_ا_ء
سبطِ حسن retweeted
DIVIDED BY A LINE, UNITED BY BLOOD!
The Durand Line, drawn by British colonial rulers in 1893, divided Pashtun tribes whose families, culture, language and trading relationships had existed for centuries.
Brothers separated from brothers. Families cut off from ancestral homes. Traditional trade disrupted. All in the name of border security.
The tragedy of Angor Adda exposes a fundamental failure of Pakistan's military establishment: its Punjab-centric, security-first mindset, which too often fails to understand the tribal, cultural and human realities of the Pashtun belt.
What military planners in Rawalpindi see as border management, ordinary Pashtuns experience as separation, economic hardship and the erosion of their traditional way of life.
Pakistan has legitimate security concerns, but national security cannot justify collectively punishing divided communities or treating family connections as security threats.
This is a criticism of centralised military policymaking, not the people of Punjab.
The solution lies in dialogue, regulated cross-border trade, protected family movement and meaningful involvement of local communities—not endless militarisation.
A border can divide territories. It must not destroy families.
🎥 In my latest Soldier Speaks Reloaded vlog, I examine Angor Adda, the divided tribes, KP's political crisis, strategic mineral interests and Asim Munir's Iran diplomacy.
🔴 Watch & Subscribe on YouTube:
youtube.com/@SoldierSpeaksRe…
🌐 soldierspeaks.org
𝕏 @soldierspeaks | FB: facebook.com/majoradilraja
#DurandLine #Pashtuns #AngorAdda #Afghanistan #Pakistan #AdilRaja #SoldierSpeaks
🤖 Made with AI
سبطِ حسن retweeted
فرمانِ امام محمد باقر علیه السلام
لَا شَيءٔ آَثٗقَلَ فِي الٗمِيزانِ مِنَ الصَّلَاةِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ.
اعمال کے ترازو میں صلوات بر محمد و آلِ محمد سے زیادہ کوئی چیز بھاری نہیں۔“
بحار الانوار، جلد ۹۴
سبطِ حسن retweeted
من مات علیٰ حب آل محمد مات شہیدا
حسینیوں ! یہ تم پہ ہو گیا لازم جو تم حسینی ہو
اجل حسین ع کی صورت، جیو علی ع کی طرح
حسینیوں ! یہ تمہیں کربلا بتاتی ہے
جو قوم اپنے شہیدوں کو بھول جاتی ہے
قدم قدم پہ اجل سے فریب کھاتی ہے
پھر ایسی قوم کی قسمت میں بے ثباتی ہے
حسینیوں ! کرو جو پیروی تو حر ع کی پیروی کیطرح
اجل حسین ع کی صورت، جیو علی ع کیطرح
کوئی حسینی کبھی موت سے نہیں ڈرتا
علی ع کا نام کبھی بے سکون نہیں کرتا
علی ع کے بغض کا جو زخم ہے وہ نہیں بھرتا
علی ع کا ماننے والا کبھی بھی نہیں مرتا
حسینیوں ! جو ان پہ مرتا ہے، مرتا شہید کیطرح
اجل حسین ع کی صورت، جیو علی ع کیطرح
علی ع کے بچوں کو جو موت سے ڈراتا ہے
وہ اپنی فکرِ نجس سے فریب کھاتا ہے
علی ع کی راہ سے جو بھی قدم ہٹاتا ہے
نبی کا بیٹا بھی طوفاں میں ڈوب جاتا ہے
حسینیوں ! نبی کے بیٹے اگر ہو، رہو نبی کیطرح
اجل حسین ع کی صورت، جیو علی ع کیطرح
علی ع کے جینے کا انداز کیا نرالا ہے
علی ع نے موت کو بھی رزق دے کے پالا ہے
خدا کے گھر میں شہادت بڑا حوالہ ہے
علی ع نے موت کو بھی مشکلوں میں ڈالا ہے
حسینیوں ! حسن ع حسین ع بھی زندہ رہے انہی کیطرح
اجل حسین ع کی صورت، جیو علی ع کیطرح
جو حق پرست ہیں وہ سب غلامِ حیدر ع ہیں
نظر میں بدر و احد کے تمام منظر ہیں
جو حق پرست نہیں بزدلان خیبر ہیں
جو حق پرست ہیں انکے جلے ہوئے گھر ہیں
حسینوں ! شعورِ حق کی ضرورت ہے قنبری کیطرح
اجل حسین ع کی صورت، جیو علی ع کیطرح
حیات و موت کا یہ فلسفہ دیا کس نے ؟؟
اجل کا جام خدا کیلئے پیا کس نے؟؟
یہ مرحلہ تھا کٹھن ، طے کیا مگر کس نے ؟؟
ریحان اعظمی مر کے بتا دیا کس نے ؟؟
حسینیوں! حیات و موت ہے بہتر حسین ع ہی کیطرح
اجل حسین ع کی صورت جیو علی ع کیطرح
🤖 Made with AI
سبطِ حسن retweeted
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔
جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
#ReleaseImranKhan
سبطِ حسن retweeted
✍️ آگ در بتول پر: مولا علیؑ نے دفاع کیا؟
————————————
شیعہ کتب میں حضرت علیؑ کے بارے میں بیان کیا گیا ہے کہ جب عمر نے دروازہ جلایا اور گھر میں داخل ہوئے تو حضرت علیؑ نے انہیں گریبان سے پکڑا، جھنجھوڑا اور زمین پر پٹخ دیا۔
📚 كتاب سليم بن قيس الهلالي
📖 جلد 1
📑 صفحہ نمبر 387
پس علی بن ابی طالب علیہ السلام تیزی سے اٹھے اور انہوں نے عمر کو گریبان (یا گلے کے کپڑے) سے پکڑ لیا، پھر انہیں جھٹکا دے کر زمین پر دے مارا، اور ان کے ناک اور گردن پر وار کیا (مارا) اور انہیں قتل کرنے کا ارادہ کر لیا۔ پھر انہیں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا وہ فرمان اور وصیت یاد آئی جو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے صبر اور (حالات کے پیشِ نظر) ہاتھ روکنے کے بارے میں کی تھی۔ پس علیؑ نے فرمایا: 'اس ذات کی قسم جس نے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو نبوت کے ساتھ عزت بخشی اے ابنِ صہاک! اگر اللّٰہ کی طرف سے لکھی ہوئی تقدیر اور رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا مجھ سے لیا ہوا عہد نہ ہوتا، تو تمہیں معلوم ہو جاتا کہ تم میرے گھر میں داخل نہیں ہو سکتے۔
📚بيت الأحزان
📑صفحة نمبر 115
👤 الشيخ عباس القمي
🖨️مكتبة صحراء النجف
في قصة بيت فاطمة وضربها واسقاط جنينها
🔘فوثب علي بن أبي طالب عليه السلام فأخذ بتلابيب عمر، ثم هزّه فصرعه، ووجأ أنفه ورقبته، وهمّ بقتله.
🔎اردو ترجمہ: حضرت علی بن ابی طالبؑ اٹھے، عمر کو گریبان سے پکڑا، پھر انہیں جھنجھوڑ کر زمین پر گرا دیا، ان کی ناک اور گردن پر ضرب لگائی اور انہیں قتل کرنے کا ارادہ کیا
📚 کتاب الاستغاثة في بدع الثلاثة
👤 ابو القاسم الکوفی
📑صفحہ نمبر 39 پر بھی یہی مضمون درج ہے
📚 بحار الأنوار
👤علامہ محمد باقر مجلسیؒ
📑 صفحات 197–198
📖 جلد 43
بحار الأنوار میں بھی اس واقعے کی روایت نقل ہوئی ہے۔
#آگ_در_بتول_پر
#مولا_علیؑ_کا_عمر_کو_پٹخنا
@simowabaj
@FakhreA53444051
@5abi_
@RoymukhtarRoy
@Rizvibahiee
@Shehnazbano1214
@Zahra_Batool145
🌍آن لائن لنک بھی دے دیا ھے تحقیق کرنے والے دیکھ سکتے ہیں
lib.eshia.ir/70632/1/387
امام جعفر صادق علیہ السلام
جس شخص کو پیٹ کی شکایت یا تکلیف ہو، اسے چاول کی روٹی کھانی چاہیے؛ کیونکہ پیٹ میں داخل ہونے والی چیزوں میں اس سے زیادہ نفع بخش کوئی چیز نہیں۔ چاول کی روٹی معدے کو صاف اور مضبوط کرتی ہے اور بیماری کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔
الکافی ج6، ص305۔




















