Pinned Tweet
سر اٹھا، اپنی قیمت کو جان
دل میں جو آگ ہے کر اس کا اعلان
خودی کو جگا
خودی کو بنا
اپنے عمل سے نیا آسمان بنا
ہاتھ میں حوصلہ
آنکھ میں ہے یقین
ہم رکنے والے نہیں، ہم زندہ ہیں ابھی
عمران خان✊️
Syeda IZ retweeted
Ayatullah Khamenei lost his consciousness several times.💔
During the interrogations before Islamic Revolution of Iran during Pahlavis kingdom era.
Syeda IZ retweeted
آمدِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر ضریحِ مطہرِ امیرالمومنین علیہ السلام مبارک پھولوں سے سجا دی گئی
#ModestyWeek
#LadyFatima
#ImamAliShrine
Syeda IZ retweeted
میاں محمد عثمان، صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور، کو ایف آئی آر نمبر 127/2023 میں انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) لاہور میں پیش کیا گیا۔ میں اور سردار لطیف کھوسہ میاں محمد عثمان کی جانب سے پیش ہوئے اور دلائل دیے۔ ہم نے ڈسچارج اور متبادل کے طور پر جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی، تاہم عدالت نے 12 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور دے دیا۔
جسمانی ریمانڈ غیر قانونی، خلافِ ضابطہ اور بلاجواز طور پر دیا گیا ہے۔ سیاسی انتقامی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں کیونکہ انہیں اس سے قبل 14 ستمبر کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے لاہور کا دورہ کیا تھا، اور پھر دو ماہ اور تین ایم پی او (MPO) حراست کے بعد انہیں اس مقدمے میں ملوث کر دیا گیا۔ انہیں 10 دسمبر 2026 کو انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں دوبارہ پیش کیا جائے گا
@PTIofficial
@salmanAraja
@ImranKhanPTI
@SHABAZGIL
@DrUzma_KhanPK
تلہ گنگ کل سے ضلع بن جائے گا؟ اس بیان کی سمجھ نہیں آئی۔
تلہ گنگ 2022 میں ضلع بن چکا تھا، DC مصور نیازی اور DPO حسام بن اقبال تعینات رہے۔ فروری 2023 تک 21 محکمے منظور، 17 ضلعی افسران تعینات اور متعدد دفاتر قائم ہو چکے تھے تو پھر 28 نومبر 2026 کو ضلع کیسے بنے گا؟ 🤔
اگر مولانا صاحب نے پی ٹی آئی کی خواتین کے ساتھ ہوتے ناروا سلوک پر آواز اٹھائی ہوتی تو آج یہ سلوک ان کے گھر کی خواتین کے ساتھ نہ ہو رہا ہوتا۔
اس ہائبرڈ نظام میں ہر حریف سیاسی جماعت کی خواتین کو ان کی سیاسی وابستگی کی قیمت ظلم، تذلیل اور انتقامی کارروائیوں کی صورت میں چکانا پڑ رہی ہے۔ یہی اس ہائبرڈ نظام کا اصل چہرہ ہے۔
مولانا صاحب کے گھر کی خواتین کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
افسوس کہ مولانا صاحب نے جس نظام کو سہارا دیا، آج وہی نظام ان کے گھر کی باپردہ خواتین کو بھی احتجاج اور مزاحمت کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور کر رہا ہے۔
ظلم جب کسی ایک کے خلاف ہو تو خاموشی اختیار کرنے والے یہ نہ بھولیں کہ کل یہی ظلم ان کے دروازے پر بھی دستک دے سکتا ہے۔ اللّٰہ سب کو محفوظ رکھے!
Syeda IZ retweeted
اوصافِ امامِ زمانہ عجلاللہفرجہ
فرمانِ امیرالمؤمنین علیہالسلام
ان کی پناہگاہ تم سب سے زیادہ وسیع، ان کا علم تم سب سے بڑھ کر اور ان سے جوڑا گیا رشتہ تم سب سے زیادہ مضبوط ہے۔
الغيبة النعمانی، ج1، ص212
#ImamAliHolyShrine
#ImamAli
#Najaf
Syeda IZ retweeted
Rolling across the highways of Pakistan, carrying more than just cargo—carrying a legacy of love, respect, and devotion. Martyr Rahbar immortalized in the vibrant colors of iconic Pakistani truck art. 🇵🇰🎨
Syeda IZ retweeted
ہوتا ہے اصل اسپورٹس مین اسپرٹ 🔥👏
ذاتی ریکارڈ سے زیادہ ٹیم کی جیت اہم ہے۔ فرحان نے ثابت کر دیا کہ اصل ہیرو وہ ہوتا ہے جو اپنے سنگِ میل سے پہلے ٹیم کو ترجیح دیتا ہے۔ 🇵🇰💚
روہیل نذیر نے فرحان سے پوچھا: ”کیا میں 5 گیندیں روک کر تمہیں اسٹرائیک دے دوں تاکہ تم اپنی نصف سنچری مکمل کر سکو؟“
لیکن فرحان نے فوراً انکار کرتے ہوئے کہا کہ میچ ختم کرو، میری فکر نہ کرو 💚
#PAKvBAN
خان صاحب کو گرفتار ہوئے 1211 دن ہو گئے ہیں، مگر وہ آج بھی ڈٹ کر اپنے موقف پر قائم ہیں۔
عمران خان کا قصور کیا ہے؟
وقت کے یزید کی بیعت سے انکار
Syeda IZ retweeted
آج بھی اویس انجم اور تقی رضا خان کا ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب حاجی فیاض صاحب اور سید لودھی صاحب کی پیشی کے موقع پر ان سے ملاقات ہوئی۔ ان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ امید ہے کہ جلد رہائی کی خوشخبری ملے گی۔
میں خصوصی طور پر یوسف وھائی ایڈووکیٹ اور بلال مصطفیٰ ایڈووکیٹ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جو مشکل ترین وقت میں لاہور کے ورکرز کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہے اور قانونی معاونت فراہم کرتے رہے۔
حاجی فیاض صاحب اور سید لودھی صاحب سے ملاقات میں انہیں پُرعزم اور بلند حوصلہ پایا۔ ماشاءاللہ، ان کے عزم اور حوصلے میں کوئی کمی نہیں۔
مشکل وقت انسانوں اور رشتوں کی پہچان کرواتا ہے۔ اپنے کارکنوں کے ساتھ کھڑے رہنے والے وکلاء اور ساتھی ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
ریاستی فسطائیت اور قانون کی دھجیاں اڑانے کی ایک اور شرمناک مثال
ہائیکورٹ کے واضح احکامات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب، میاں محمد یار ڈمرہ کو جیل سے رہا ہوتے ہی گیٹ سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
Syeda IZ retweeted
الحمد اللہ حاجی فیاض صاحب اور سعید لودھی صاحب کی مقدمہ 96/23 جناح ہاوس کیس میں پوسٹ ارسٹ بیل ATC کورٹ سے منظور ہو گئی۔
@PTIOfficialLHR
@SHABAZGIL
@salmanAraja
@DrUzma_KhanPK
@ImranRiazKhan
@ImranKhanPTI
@SdqJaan
Syeda IZ retweeted
جناح ہاؤس حملہ کیس میں فلک جاوید خان کی ضمانت خارج کردی گئی۔۔۔
ظلم کی انتہا ہے۔۔ کر دی گئی. جو لڑکی اس وقت جناح ہاؤس تو کیا اس شہر میں بھی موجود نہیں تھی. اس پر کیس بنا کر ضمانت ایک سال سے روک رکھی ہے. نہ کوئی سزا سنائی گئی اور نہ ہی کوئی فیصلہ بس زبردستی کی قید میں رکھا ہوا.
کتنا اور گرو گے. تمہارا ٹائم ختم ہو گا انشاء اللہ نہ تم رہے نہ تم سے بڑے بڑے فر. عو. ن بچے.














