سیدہ✯✯ (@SyedaViews) header
سیدہ✯✯ (@SyedaViews) profile picture

RISK iS Better Than Regret||Social Media Activist ||Social Media Voice Content Creator ||PR & Campaign Manager || TS & Retweet are not Endorsement.

Pakistan
Joined March 2022
Photo by سیدہ✯✯ (@SyedaViews)Photo by سیدہ✯✯ (@SyedaViews)Photo by سیدہ✯✯ (@SyedaViews)Photo by سیدہ✯✯ (@SyedaViews)
سیدہ✯✯ retweeted
تہلکہ خیز اور اہم ترین بریکنگ 🔥 آخر امان اللہ کون ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا فرنٹ مین اور اربوں روپے کے ٹھیکوں کا ٹھیکیدار! مولانا فضل الرحمٰن کے زیرِ استعمال مکان نمبر 7، گلی نمبر 83، سیکٹر جی سکس فور، اسلام آباد کے مالک ٹھیکیدار امان اللہ کے حوالے سے خصوصی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں 1۔ امان اللہ کا آبائی تعلق بلوچستان کے علاقے چمن سے ہے۔ اس کا مستقل پتہ غریب آباد، ڈاک خانہ کلی حاجی محمد خان، چمن، ضلع قلعہ عبداللہ، بلوچستان ہے 2۔ امان اللہ متعدد کاروبار چلاتا ہے، جن میں ناران کے مین بازار میں جامع مسجد کے بالمقابل واقع ماؤنٹ حیات ہوٹل اینڈ ریزورٹس بھی شامل ہے 3۔ اسلام آباد میں گلبرگ گرینز کے ریئل آرکیڈ بزنس سینٹر کی پانچویں منزل پر بھی اس کا دفتر موجود ہے، جہاں سے وہ اپنے ٹھیکوں اور علاقے میں کاروباری معاملات چلاتا ہے 4۔ امان اللہ درج ذیل کاروباری اداروں کا بھی مالک ہے: * اے ایس کیو اے انٹرپرائزز * اچکزئی پراپرٹیز * اچکزئی رئیل اسٹیٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ * الوداق ایسوسی ایٹس * ایم اعظم یونس اینڈ کمپنی 5۔ امان اللہ کے زیرِ استعمال 16 مشکوک بینک اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے، جن کے ذریعے تقریباً 39 کروڑ 56 لاکھ 70 ہزار روپے کے فنڈز کی مشکوک ترسیل کی گئی۔ یہ لین دین متعدد کاروباری ناموں اور پروفائلز کے تحت کیا گیا، جو ایک دوسرے سے مطابقت نہیں رکھتے اور نہ ہی لین دین کے حجم اور طریقۂ کار سے مطابقت رکھتے ہیں 6۔ اس انتہائی مشکوک مالی معاملے کو انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 اور انسدادِ منی لانڈرنگ قوانین کے تحت انکوائری اور تحقیقات کے لیے ایف بی آر کو بھجوا دیا گیا ہے 7۔ مزید برآں، 3 نومبر کو امان اللہ کا نام ایگزٹ کنٹرول فہرست اور عارضی قومی شناختی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔ اس کے بعد سے وہ غائب ہے اور ایف آئی اے، نیب اور سی ڈی اے کے نوٹسز کا بھی کوئی جواب نہیں دے رہا 8۔ اگر امان اللہ کے تمام کاروبار، مالی معاملات اور لین دین قانونی، شفاف اور جائز ہیں تو پھر وہ اچانک کہاں غائب ہو گیا؟ متعلقہ اداروں کے نوٹسز کا جواب کیوں نہیں دے رہا؟ 9۔ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا مولانا فضل الرحمان اور ان کے خاندان کی حالیہ بے چینی کی وجہ بھی یہی ہے کہ ریاست نے اس کاروباری نیٹ ورک پر ہاتھ ڈال دیا ہے جو فضل الرحمٰن کے لیے سونے کے انڈے دینے والی مرغی کی حیثیت رکھتا تھا؟
47
36
28
55
9,652
سیدہ✯✯ retweeted
مولانا اسعد محمود اور 8 ارب روپے کے مبینہ گڈ ول کمیشن کا معاملہ سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود پر بطور وزیر این ایچ اے کے ٹھیکوں میں مبینہ مداخلت اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے پانچ سڑکوں کے منصوبوں، جن کی مجموعی مالیت 6.70 ارب روپے بتائی گئی، مبینہ طور پر ایک ہی کمپنی سلطان محمود اینڈ کمپنی جوائنٹ وینچر کو دیے گئے۔ بعض منصوبوں کے ٹھیکے سرکاری تخمینوں سے 51 سے 55 فیصد تک زائد قیمت پر منظور کیے جانے کا دعویٰ۔ قریشی موڑ تا مریالی سڑک کا سرکاری تخمینہ 14 کروڑ 52 لاکھ روپے تھا، جبکہ منظور شدہ ٹھیکہ مبینہ طور پر 76 کروڑ 59 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا، یعنی 427 فیصد اضافہ۔ خضدار تا ژوب دو رویہ شاہراہ کے تین پیکجز بھی اسی کمپنی اور اس کے جوائنٹ وینچر کو دیے جانے کا دعویٰ، جن کی مجموعی مالیت 23.27 ارب روپے بتائی گئی۔ ایک مبینہ خط مورخہ 7 اگست 2023 میں کمپنی کی جانب سے اسعد محمود کی مداخلت کے نتیجے میں 29.97 ارب روپے کے ٹھیکے ملنے اور 8 ارب روپے بطور گڈ ول کمیشن ادا کرنے کا ذکر۔ مبینہ طور پر 3.50 ارب روپے پہلی قسط اور 4.50 ارب روپے دوسری قسط کے طور پر ادا کیے جانے کا دعویٰ۔ این ایچ اے کے ریکارڈ اور نیب تحقیقات کے حوالے سے مزید چار منصوبوں کے 19.28 ارب روپے کے ٹھیکے امان اللہ خان اور ان کے کاروباری ساتھیوں کو دینے کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔ ٹھیکیدار امان اللہ کا اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 میں واقع مکان نمبر 7 سے تعلق بھی سوالات کی زد میں ہے، جسے مولانا فضل الرحمن کے ذاتی استعمال میں بتایا گیا ہے۔ اسعد محمود کی چار کنال کے مکان نمبر 11 میں مبینہ زیر تعمیر ملکیت، لگژری گاڑیوں اور پاکستان پوسٹ میں 4,252 مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ بھی زیر بحث ہے۔ ایف آئی اے کے بعد نیب کی جانب سے 10 نومبر کو پیش نہ ہونے پر اسعد محمود کو 13 نومبر 2026 کے لیے دوسرا طلبی نوٹس جاری کیے جانے کا دعویٰ۔ اہم سوالات: کیا 49 ارب روپے کے سرکاری ٹھیکوں کا فرانزک آڈٹ ہوگا؟ 8 ارب روپے کے مبینہ گڈ ول کمیشن کی رقم کہاں گئی؟ سلطان محمود اینڈ کمپنی کے مبینہ کلیئرنگ اکاؤنٹس کی تحقیقات کب ہوں گی؟ ٹھیکیدار امان اللہ اور مولانا فضل الرحمن کے زیر استعمال مکان کا باہمی تعلق کیا ہے؟ پاکستان پوسٹ میں 4,252 مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا ذمہ دار کون ہے؟ کیا اسعد محمود 13 نومبر کو نیب کے سامنے پیش ہوکر ان الزامات کا جواب دیں گے؟ اب عوامی مطالبہ یہ ہے کہ تمام ٹھیکوں، مبینہ کمیشن، مالی لین دین، جائیدادوں اور پاکستان پوسٹ کی بھرتیوں کا غیر جانبدارانہ فرانزک آڈٹ کیا جائے اور متعلقہ دستاویزی ریکارڈ عوام کے سامنے لایا جائے۔
37
43
14
55
8,802
سیدہ✯✯ retweeted
اگلے تین سے چار دن میں جے یو آئی کی بڑی گرفتاریاں ہونے کو ہیں ، محمد مالک کا تہلکہ خیز انکشاف azaadurdu.pk/163837/
65
44
31
65
7,702
سیدہ✯✯ retweeted
اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو اربوں روپے کے مکانات، مگر ملکیت امان اللہ اور جاوید اقبال کے نام؟ چار کنال کے زیرِ تعمیر محل کی مالیت تقریباً 2 ارب روپے بتائی جا رہی ہے، جبکہ اسٹریٹ 84 میں ایک اور بنگلے کا معاملہ بھی سامنے آ رہا ہے۔ اصل مالکان کون ہیں؟ مالی ذرائع کیا ہیں؟ اور بے نامی جائیدادوں کے ان الزامات پر وضاحت کیوں نہیں؟ عوام کو سیاسی بیانات نہیں، دستاویزی جواب چاہیے!
93
80
104
114
11,939
سیدہ✯✯ retweeted
We swear by the blood of our martyrs that we will make every possible effort, alongside the Pakistan Army and security forces, to establish lasting peace in Balochistan. We will never allow the sacrifices of our martyrs to go in vain. @PakSarfrazbugti #سرفرازبگٹی_پاک_فوج_کےساتھ #بلوچستان_کےامن_کیلئےمتحد #بلوچستان_پاکستان_کےساتھ
102
91
120
130
12,078
سیدہ✯✯ retweeted
Under CM Sarfraz Bugti’s leadership, unity and peace remain essential for Balochistan’s progress. Pakistan Zindabad! 🇵🇰 #SarfrazBugtiWithPakistanArmy #UnitedForPeaceOfBalochistan #سرفرازبگٹی_پاک_فوج_کےساتھ #بلوچستان_کےامن_کیلئےمتحد #بلوچستان_پاکستان_کےساتھ
4
2
28
سیدہ✯✯ retweeted
دہشتگردی بلوچستان کا مستقبل نہیں چھین سکتی۔ اتحاد، امن اور ترقی کے عزم کے ساتھ بلوچستان پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ #SarfrazBugtiWithPakistanArmy #UnitedForPeaceOfBalochistan #سرفرازبگٹی_پاک_فوج_کےساتھ #بلوچستان_کےامن_کیلئےمتحد #بلوچستان_پاکستان_کےساتھ
7
3
60
سیدہ✯✯ retweeted
بریکنگ نیوز وزارت داخلہ نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سوشل میڈیا ہیڈ صداقت خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، گرفتاری جلد متوقع @Sadaqatkhan_95
51
39
12
78
13,893
سیدہ✯✯ retweeted
سی ای او مصور عباسی کی درخواست پر این سی سی آئی اے سرگرم،جمعیت سوشل میڈیا گرفتار کارکن فرفر بولنے لگے ،سوشل میڈیا ہیڈ صداقت خان سمیت بڑے بڑے نام ریاست و فوج مخالف پروپیگنڈے میں ملوث azaadurdu.pk/163734/
74
27
38
32
8,460
سیدہ✯✯ retweeted
جے یو آئی کے گرفتار کارکنوں نے سچ اگلنا شروع کردیا ،لسٹیں تیار، بڑے بڑے نام سامنے آگئے ، 24 سے 48 گھنٹوں میں بڑی گرفتاریوں کا امکان azaadurdu.pk/163526/
81
34
36
44
10,044
سیدہ✯✯ retweeted
اسلام آباد کے سیکٹر جی 6، گلی نمبر 83 میں نیا گھر، تہلکہ خیز خبر مولانا فضل الرحمان کے بیٹے سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کے زیر تعمیر چار کنال کے پر تعیش گھر کی ڈرون فوٹیج پہلی بار سوشل میڈیا پر وائرل۔ اسعد محمود کے گھر کا نمبر 11 ہے جبکہ اِسی گلی 83 میں مولانا فضل الرحمان کا بے نامی گھر نمبر 7 بھی واقع ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا گھر امان اللہ نامی شخص کے نام ہے جبکہ اسعد محمود کا تقریباً دو ارب کی صرف زمین مالیت کا گھر جاوید اقبال خٹک نامی کرک سے تعلق رکھنے والے شخص کے نام ہے جسے پارٹی میں اے ٹی ایم کارڈ بھی کہا جاتا ہے۔ عوام کا سادہ سا سوال!!! اگر یہ دونوں گھر امان اللہ اور جاوید اقبال نامی افراد کے ہیں تو باپ بیٹا کیسے ان گھروں میں رہ رہے ہیں؟ ان گھروں اور دونوں افراد کا تعلق کیا ہے؟ کیا مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے جواب دیں گے؟
65
52
16
96
25,470
سیدہ✯✯ retweeted
سی ای او آزاد ڈیجیٹل کو سنگین دھمکیاں فیس بک انتظامیہ نے این سی سی آئی اے کو جے یو آئی کے ڈیڑھ سو بڑے سوشل میڈیا اکائونٹس کی لوکیشنز اور تفصیلات فراہم کردیں ،بڑا آپریشن متوقع azaadurdu.pk/163426/
52
20
14
29
3,405
سیدہ✯✯ retweeted
🚨🚨🚨 افغان کمشنریٹ پشاور کی املاک پر قبضہ اور افغان شہریوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شہریت دلوانے کا خفیہ نیٹ ورک منظر عام پر ۔ فضل الرحمٰن کو اب جواب دینا ہوگا! پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک فضل الرحمٰن کے قریبی حلقوں کے زیرِ استعمال کیسے رہیں جہاں بھاری رقوم حاصل کرکے افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا خطرناک کھیل کھیلا جاتا تھا حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلے نمبر 4 اور 5 کن قانونی تقاضوں کے تحت قاری رؤف، قاری حیات اللہ، مامون احمد جان اور ضیاء الرحمٰن کے برادرِ نسبتی کے زیرِ استعمال رہے؟ مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان شہریوں کو بھاری رقم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے انہی سرکاری بنگلوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری وسائل، سہولیات اور انتظامی مشینری فضل الرحمن اور اسکے بھائی ضیاء الرحمن کے اشاروں پر مخصوص افراد کے لیے استعمال ہوتی رہی فضل الرحمن یہ بتائے کے سلیم خان کو عہدے سے ہٹا کر عباس خان کو اضافی چارج دینے کے پیچھے اصل مقاصد کیا تھے؟ کیا اس انتظامی تبدیلی نے غیر قانونی سرگرمیوں کی راہ ہموار نہیں کی؟ ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کے فضل الرحمٰن کے سیاسی اثر و رسوخ کو سرکاری اداروں اور وسائل تک غیر معمولی رسائی کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جاتا رہا فضل الرحمن یہ بھی بتائے کے بنگلوں کی ملکیت، الاٹمنٹ، استعمال اور وہاں مقیم افراد کے کوائف کی مکمل تحقیقات کیوں نہ ہوں؟ فضل الرحمٰن جواب دیں: کیا ان کے قریبی حلقوں کو سرکاری املاک اور افغان شہریوں کی پاکستانی شہریت کے غیر قانونی نیٹ ورک میں کوئی سہولت کاری حاصل تھی؟ معاملے کی شفاف تحقیقات، افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی جانچ اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور متعلقہ ادارے حقائق عوام کے سامنے رکھیں
53
33
14
50
5,954
سیدہ✯✯ retweeted
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
61
34
31
49
4,463
سیدہ✯✯ retweeted
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
85
77
53
121
903,196
سیدہ✯✯ retweeted
سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کےاہل خانہ کو دھمکیاں، NCCIA کی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں کارروائیاں، 71چھاپے ، جے یو آئی (ف) کے متعدد کارکنان گرفتار azaadurdu.pk/163403/
107
41
68
61
20,692
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی دلچسپی اور حکومتِ بلوچستان کے اقدامات سے تھلیسیمیا سینٹر کی اپ گریڈیشن نے سینکڑوں خاندانوں کی مشکلات کم کر دی ہیں۔ اب مریضوں کو مفت خون، ٹیسٹ، ادویات اور بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ شادی سے قبل تھلیسیمیا اسکریننگ کی سہولت بھی متعارف کرائی گئی ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو اس مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے بروقت اقدامات کیے جا سکیں۔ یہ صرف ایک طبی سہولت نہیں بلکہ ان خاندانوں کے لیے امید، آسانی اور زندگی کا سہارا ہے جو برسوں سے اس بیماری کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا وژن: علاج بھی، سہولت بھی، عوام کی خدمت بھی. #CMBalochistan #SarfrazBugti #HealthReforms #Balochistan
73
79
147
1,454
کوئٹہ کے ایک شہری کی ہمشیرہ کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے علاج کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ہر ممکن معاونت فراہم کی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا وژن ہے کہ مشکل حالات میں کسی شہری کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور مستحق افراد کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ عوامی خدمت اور فلاح و بہبود حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ #MirSarfrazBugti #Balochistan #Healthcare
77
62
1
71
1,687
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ترقیاتی وژن کے تحت بلوچستان کی پہلی Investment & Trade Expo 2026 کا انعقاد 18 اور 19 نومبر کو BUITEMS یونیورسٹی کوئٹہ میں ہوگا۔ یہ تاریخی ایکسپو بلوچستان کے قدرتی وسائل، معدنیات، فشریز اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھولے گی، جس سے صوبے کی معیشت مضبوط اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔ آئیے! سرمایہ کاری، تجارت اور خوشحالی کے نئے سفر میں بلوچستان کا ساتھ دیں۔ 📍 BUITEMS University, Quetta 📅 18–19 November 2026 #BalochistanInvestmentExpo2026 #InvestInBalochistan #EconomicGrowth #SarfrazBugti #Balochistan
35
50
73
80
3,082