تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk) header
تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk) profile picture

(سب کچھ اللہ ہی سے ہوتا ہے۔ اللہ کےغیر سےکچھ بھی نہیں ہوتا)

Pakistan
Joined May 2020
امیر جے یو ائ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رائیونڈ مرکز آمد تبلیغی جماعت کے سابق امیر حضرت مولانا نذر الرحمٰن رح کے لئے دعائے مغفرت کی اور ان کی دینی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔وفد میں حافظ نصیر احرار، حافظ غضنفر عزیز، طارق خان بلوچ، حاجی منظور آفریدی و دیگر شامل تھے
3
21
1
130
3,332
نئے امیر تبلیغی جماعت کا مختصر تعارف نام: مولانا احمد بٹلہ صاحب تعلق: رائیونڈ مرکز، پاکستان 1. مقام و منصب: - آپ رائیونڈ مرکز کے سینئر بزرگ اور عالمی شوریٰ کے رکن ہیں۔ - طویل عرصے تک *نائب امیر تبلیغی جماعت پاکستان* رہے، اور رائیونڈ مرکز میں *شیخ الحدیث کے طور پر۔۔۔باقی 👇
11
73
1
446
28,689
بھی جانے جاتے ہیں۔ - حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال (16 نومبر 2026، عمر 97 سال) کے بعد اب آپ کو پاکستان میں تبلیغی جماعت کا نیا امیر منتخب کیا گیا ہے۔ 2. حاجی عبدالوہاب صاحب کی وصیت میں نام: نومبر 2018 میں جب تیسرے امیر حاجی محمد عبدالوہاب صاحب کا انتقال
1
3
17
3,267
امیر تبلیغی جماعت استاد محترم حضرت مولانا نذالرحمان صاحب کی نماز جنازہ کا منظر۔ حضرت کی نماز جنازہ رائیونڈ اجتماع گاہ (پنڈال) میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں پورے پاکستان سے لاکھوں لوگوں نے شرکت کی اللہ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین
1
51
266
6,093
امیر تبلیغی جماعت استاذ الحدیث و استاذ العلماء امام التصوف حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب رحمہ اللہ اس دار فانی سے دار آخرت کی طرف کوچ فرما گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون. اللہ استاد محترم کی مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے آمین
47
126
15
673
14,137
الحمد للہ مولانا ابراھیم دیولہ صاحب راۓونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شرکت کے لیے راۓونڈ پہنچ گئے ھیں الحمداللہ ،
2
24
1
162
2,694
رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا بہترین انتظامات پر پنجاب حکومت، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور تمام متعلقہ اداروں کا شکریہ۔ ٹریفک کی روانی، صفائی ستھرائی اور گردوغبار سے بچاؤ کے لیے پانی کے چھڑکاؤ سمیت تمام اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ @MaryamNSharif #punjabGovernment
11
60
1,263
ساؤتھ افریقہ کے لیجنڈ کرکٹر ہاشم آملہ رائیونڈ اجتماع میں شرکت کیلئے پہنچ گئے!رپورٹ کے مطابق ساؤتھ افریقن کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں ہاشم آملہ کو وہاں کے پورے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم کی ذمہ داری سونپی ہے، جس کی وجہ سے ان کا پورا شیڈول انتہائی مصروف ہے۔ لیکن دین کی محبت دیکھیے ۔۔۔
7
29
133
2,930
کہ وہ ان تمام تر اہم ترین مصروفیات سے وقت نکال کر خصوصی طور پر تین دن کے لیے ساؤتھ افریقہ سے پاکستان رائیونڈ پہنچے ہیں۔ ان کا یہ کوئی پہلا سفر نہیں ہے، بلکہ وہ ہر سال باقاعدگی سے اس عالمی اجتماع میں شرکت کے لیے پاکستان آتے ہیں اور وہاں عام لوگوں کے ساتھ عاجزی سے وقت گزارتے ہیں۔
1
8
399
انڈیا سالانہ تبلیغی اجتماع (جس میں تقریبا 25 لاکھ لوگوں نے شرکت کی) اختتامی دعا کا خوبصورت منظر
1
31
1
103
2,003
یہ تین سورتیں 3 بار صبح 3 بار شام روزانہ پڑھے اللہ تمہاری ساری ضروریات پوری کر دے گا بیان حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ
7
162
3
535
19,155
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🥲 تبلیغی مرکز مردان کے امیر، مولانا حبیب الحق صاحب وفات پا گئے۔ نماز جنازہ اج شام 6 بجے مردان مرکز میں ادا کی جائے گی تاریخ 24 اکتوبر 2026ء بروز ہفتہ
1
1
14
952
*رائیونڈ_اجتماع_پر_جانے_والو ۔📢 پنڈال میں رات کو کافی سردی پڑتی ہے جبکہ سموگ بھی آدھے دن تک ٹھہری رہتی ہے، لہذا اجتماع پر جانے والے سردی سے بچاؤ کی چادر کمبل وغیرہ لے جانا مت بھولیں۔البتہ دن کے وقت اب بھی تھوڑی سی گرمی ہوتی ہےجزاک اللہ۔۔۔۔۔
1
7
28
1,004
مولانا خورشید صاحب رائیونڈ مرکز پاکستان
1
2
21
994
الحمد للہ
1
1
30
1,308
باجوڑ ایجنسی میں 30 سال بعد تبلیغی اجتماع کا خوبصورت منظر اللہ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس اجتماع کو باجوڑ کے لوگوں کیلئے دنیا و آخرت کی کامیابی اور خیر کا ذریعہ بنائے آمین
3
31
211
3,301
دروش تبلیغی اجتماع کا دعا کے بعد خوبصورت منظر ماشاء اللہ
6
67
1,075
لورالائی تبلیغی اجتماع سے 1100سو جماعتیں نکلی ہیں ماشاءاللہ ، اللہ قبول فرمائے
2
28
903
دیر صاحب آباد تبلیغی اجتماع کا پہلا حصہ مکمل دوسرا حصہ کل سے شروع ہوگا
8
64
1,093
سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع 2026 تبلیغی مرکز رائے ونڈ پاکستان
1
14
817
تبلیغی اجتماع پولو گراؤنڈ لوئر چترال کے دوسرے دن کا خوبصورت منظر
1
11
70
1,143
جلدی سوو اور جلدی اٹھو
9
52
3,276