تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk) header
تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk) profile picture

(سب کچھ اللہ ہی سے ہوتا ہے۔ اللہ کےغیر سےکچھ بھی نہیں ہوتا)

Pakistan
Joined May 2020
Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
487
1,672
58
6,076
131,911
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
انا للہ واناالیہ راجعون حضرت مولانا مفتی مختار الدین صاحب رحمة الله عليه كى وفات ملك وملت كے لئے انتہائی افسوسناک خبر ہے ھم ملت کے ایک عظیم خیر خواہ اور روحانی پیشوا سے محروم ھوگئے لیکن انہوں نے جن دلوں میں تقویٰ طہارت اور تزکیہ کی آبیاری کی وہ انکا صدقہ جاریہ ہے جو ان شاء اللہ تعالی باقی رھیگا اللہ تعالی انکو درجات عالیہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر جزیل سے نوازیں آمین
477
16
1,993
58,653
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
کراچی تبلیغی اجتماع 2025
1
11
48
1,325
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
Replying to @TablegiJamat_Pk
Ikhtetam ijtemah baffa mansehra ❤️
1
10
635
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
Replying to @TablegiJamat_Pk
Baffa mansehra... 23 , 24 , 25 May....
1
5
470
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
الحمدللہ ھماری افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ تاریخ میں یادگاررھیگا اس موقع پر پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ھونا چاھئے کہ اس نے پاکستان کو اقوام عالم میں سربلند کیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملاکر پاکستان کو فتح و نصرت سے ھمکنار کیا خاص طورپر ھماری فضائیہ کے شاھینوں نے جس جاں نثاری کاثبوت دیا اس پر شاباش کا ھر لفظ ناکافی ہے اب ھمیں اس ملک کو صحیح معنی میں اسلامی ریاست بنانے کے لئے تیار ھونا چاہئے اور ھر طرح کی بد عنوانیوں اور گناھوں سے ملک کو پاک کرنا چاھئے
947
31
2,965
71,285
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے عافیہ صدیقی کی رھائی کے لئے صدر امریکہ کو خط لکھکر بہت مستحسن اقدام کیاہے جسکا عرصے سے انتظار تھا دل سے دعا ہے کہ انکی یہ کوشش بارآور ہو اور خواتین کے حقوق کے علمبردار کم ازکم اس معاملے میں سنجیدگی کامظاہرہ کریں آمین
536
68
2,025
74,019
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
اسماعیل ہنیہ سے ملاقات ہوئی تو وہ شہادت کے جذبہ سے سرشار تھے،ان کی شہادت سے دلی صدمہ پہنچا ہے،جمعیۃ علماء اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کے خاندان اور اہل فلسطین کے ساتھ غم میں شریک ہے، ان کی شہادت سے فلسطین کی تحریک آزادی ختم نہیں ہوگی،اس تحریک میں اسماعیل ھنیہ اور ان کے خاندان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اسماعیل ہنیہ کی خدمات کے اعتراف میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں قرار دادیں پیش کی جائیں گی اور جمعہ کے روز ملک بھر میں اسرائیلی جارحیت اور اسماعیل ہنیہ کی شھادت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ #ismailhaniye
528
1,627
62
8,701
172,693
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
آج 25 مارچ بروز پیر اس ساتھی کا رائے ونڈ مرکز میں انتقال ہوا فوت ہونے سے پہلے یہ اپنے کو جھنگ کا بتا رہا تھا اسکے پاس کچھ بھی نہیں ہے علامت وغیرہ جو بھائی اسکو جانتا ہے اسکے گھر والوں کو اطلاع کردے مہربانی ہوگی اور آگے شیئر کریں
8
11
637
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
رائیونڈ: افسوس ناک حاجی عبدالوہاب صاحب رح کے خادم خاص رائیونڈ مدرسہ کے قدیم استاد حضرت مولانا فہیم صاحب کا انتقال ھو گیا انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ آج 11جنوری بروز جمعرات بعد نماز عشاء رائیونڈ مرکز میں ادا کی جائے گی۔ @TablegiJamat_Pk
1
8
39
1,145
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
عام انتخابات سر پر آگئے ہیں مگر الیکشن میں حصہ لینے والی دینی جماعتوں میں کوئی باہمی رابطہ نہیں ہے، ان کے قائدین فوری مل بیٹھ کر کوئی مشترکہ ضابطۂ اخلاق ہی طے کر لیں تو بہت سے نقصان سے بچا جا سکتا ہے
16
84
5
320
11,238
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
1
57
165
3,427
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
اسرائیل درندوں نے درندگی کی انتہاء کردی ہے اورفلسطینی آبادی پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آورہے ہسپتالوں، سکولوں، پانی کے ذخیروں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رھے ھیں ۔ لیکن مغرب کے نام نہاد مہذب معاشرے خاموش ہیں۔ھم مغرب کے اس متضاد اور دوغلے روئے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔عالمی برادری اور خصوصا مسلم اُمّہ اسرائیل کے اس غیر انسانی طرزعمل کا فوری نوٹس لے
962
2,063
121
4,957
241,469
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
حماس کے جانباز مجاہدین تاریخ کا منفرد معرکہ سر کررہے ہیں اور اسرائیل کی طرف سے غزہ کی شہری آبادیوں پر وحشیانہ بمباری ہورہی ہے یہ ایسا موقع ہے جس میں عالم اسلام کا فرض بنتا ہے کہ وہ متحد ہوکر مظلوم فلسطینیوں کوہرقسم کی مدد پہنچائیں تاکہ فلسطین کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے انصاف کے ساتھ حل ہو
2,393
151
6,322
312,561
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
مَتى نَصْرُ اللَّهِ ألا إنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ 🇵🇸 ♥️♥️
407
9,883
460
53,379
2,456,322
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
3
29
146
3,665
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
جنگ کی خبر ہے کہ پانچ دوشیزائیں عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی”نمائندگی" كرينگی اگر یہ سچ ہے تو ہم کہاں تک نیچے کرینگے؟ حکومت اس خبر کا فوری نوٹس لیکر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے اور کم ازکم ملک کی “نمائندگی” کا تاثر زائل کرے
1,724
2,331
451
7,398
993,443
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
اہل اسلام کے لیے عظیم خوشخبری صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ علیھم اجمعین کی ناموس پے پہرہ دیتے ہوئے آج سینٹ سے بھی ناموس صحابہ و اہل بیت بل منظور کروا لیا @iamowaisnoorani @MoulanaOfficial @FaDiBt @CMMobeen @syed_bacha @Drzulifqar91 @TariqJamilOFCL @CMShehbaz @EjazChaudhary @MotasimZaheer
8
133
8
518
12,062
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
25
2
99
3,199
تبلیغی_جماعت_پاکستان retweeted
2
32
113
4,049