Talha Dilshad (@TalhaReports) header
Talha Dilshad (@TalhaReports) profile picture

Founder Of “Pakistan Digital Army Group” #PMLN_Tiktoker🦁✌🏻 #PAK_ARMY_Lover 🇵🇰❤️

Joined October 2023
Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)
Talha Dilshad retweeted
Replying to @MoIB_Official
Pakistan’s position is crystal clear: terrorism is a red line, and the safety of our citizens is non-negotiable. Afghanistan must stop allowing its soil to be used by terrorist elements against Pakistan. Blaming Islamabad will not hide Kabul’s responsibility. Pakistan has every right under international law to defend its people and national security. Our resolve must never be mistaken for weakness. #Pakistan #StopTerrorism #PakistanZindabad
4
13
15
399
بلوچستان کی بہادر بیٹی نے بی ایل اے کے دہشت گردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر واضح کر دیا کہ ہم فخر سے پاکستانی ہیں۔ بی ایل اے کا جھنڈا نذرِ آتش کر کے دہشت گردوں کو ان کی اصلیت یاد کرا دی گئی۔ @DGISPRMarKhor @BabarYousafzai_
4
4
6
184
Talha Dilshad retweeted
مریم نواز شریف نوجوانوں کو صرف کھیلنے کا موقع نہیں، اپنی صلاحیت منوانے اور مستقبل سنوارنے کا پلیٹ فارم دے رہی ہیں۔ 19 کھیل، 50 کروڑ روپے کی انعامی رقم اور صوبہ بھر کے نوجوانوں کے لیے کھلا میدان! یہی وژن نوجوانوں کو صحت، اعتماد، شناخت اور آگے بڑھنے کے مواقع دیتا ہے۔ 🇵🇰🏆❤️
4
4
5
26
کارکنوں کو عزت اور پذیرائی دینا ہی نواز شریف اور مریم نواز شریف کا ویژن ہے۔ شمائلہ رانا نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کارکن کی بیٹی کبھی کارکنوں کو نہیں بھولتی۔ ویلڈن میم! 🌹 @Shamylaroy
4
4
5
28
اپنے سیاسی سفر میں 4، 5 دفعہ قید بھی ہوا ہوں، آخری بار پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں ساڑھے چھ ماہ قید کاٹی، مجھے قید کرنے والے یہ بھی نہ بتا سکے کہ وہ مجھے قید کیوں کر رہے ہیں اور مجھ پر الزامات کیا ہیں، جو میرے لیے فخر کی بات ہے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
17
19
22
602
Talha Dilshad retweeted
24 سال کا انتظار ختم! پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی! ​24 سال بعد سری لنکا کو ون ڈے سیریز کے فائنل میں شکست دے کر 3 ملکی سیریز کا تاج اپنے نام کر لیا! فخر زمان کی شاندار اور دھماکے دار سینچری کی بدولت پاکستان نے ون ڈے فائنل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبور (Joint-Highest Successful Chase) کر کے ٹرافی اٹھا لی! ​تمام قوم کو یہ تاریخی فتح مبارک ہو! ​#PakistanCricket #TriSeriesChamps #FakharZaman #HistoryCreated #PakistanZindabad #GreenShirts #ODI #CricketUpdates
7
35
1
85
1,437
Talha Dilshad retweeted
جب بھی پاکستان مشکلات اور معاشی بدحالی کا شکار ہوتا ہے، عوام کو مسلم لیگ (ن) یاد آتی ہے۔ 🇵🇰💚 کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی قیادت میں پاکستان ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔ الزامات نہیں، کارکردگی کی بات کرو! ✌️
20
22
25
321
ظرف نواز شریف دیکھو اے دنیا والو۔ یہ وه لوگ ہیں جن کے منہ سے آج سے مہینہ پہلے آواز نہیں نکل رہی تھی🖐️ اور اب نواز شریف کے نام سے جیتا ہوا الیکشن نواز شریف کے صدقے جیتنے کے بعد اس کے داماد پر بھونک رہے ہیں کم ظرف #ڈگری_دکھاؤ
18
20
20
230
درد دل ❤️ کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھی کروبیاں ماشااللہ درد دل رکھنے والی ماں محسن پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ
تیرے سر سارے🌹 سہرے سوہنڑی اے نی ماں تیرے جیاں ہور کوئی نہ 💚 سگی مائیں بھی اپنی بیٹیوں کا اتنا خیال نہیں رکھتیں جتنا خیال پنجاب کی ماں پنجاب کی بیٹیوں کا رکھ رہی ہیں اور اگر میرے ہوتے ہوئے پنجاب کوئی بیٹی کوئی ماں کوئی بہن اپنے آپ کو کوئی بچی ان سیو فیل کرتی ہے یہ میری اور آپ سب کی ناکامی ہے
25
41
40
531
خادم علی خان یوسفزئی ایک بہترین رہنما، ممتاز تاریخ دان، مدبر ایڈمنسٹریٹر اور خیبر پختونخوا کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ مردان کی زرخیز سرزمین سے تعلق رکھنے والے خادم علی یوسفزئی باصلاحیت پختون نوجوانوں کے لیے ایک قابلِ تقلید رول ماڈل ہیں۔ کسی بھی ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہیں تو دلیل، منطق اور تاریخی حقائق کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کرتے ہیں۔ ان کی گفتگو میں علم و دانش، فکری پختگی اور تاریخی شعور نمایاں ہوتا ہے۔ بلاشبہ، خادم علی خان جیسے اہلِ علم و دانش کسی بھی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، جو اپنی فکری صلاحیتوں، علمی بصیرت اور مدلل اندازِ بیان سے نئی نسل کی رہنمائی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ کوئی کالم لکھتے ہیں تو مفصل تاریخ اور گویا اس میں اپنی رائے کی تصویر پیش کرتے ہیں ایسے انداز سے کہ پڑھنے والا سمجھ سکے اور قائل بھی ہوسکے۔ @Alikhanyzai @Shamylaroy @aftabniazi007 @RanaJamshaidA14
29
43
2
67
1,049
Talha Dilshad retweeted
تبدیلی جو نظر آئے یہ ہے PEF-PSRP کا کمال جہاں پہلے صرف 8 بچے تھے، آج 501 بچے پڑھ رہے ہیں! پہلے 1 استاد تھا، آج 17 اساتذہ ہیں یہی ہے تعلیم بہتر، مستقبل روشن کا نعرہ مفت تعلیم، مفت داخلہ، مفت کتابیں، مفت سہولیات 📚 تعلیم ہر بچے کا حق - بہترین تعلیم ہماری پہچان @RanaSikandarH
1
8
1
10
1,124
Talha Dilshad retweeted
وزیراعظم شہباز شریف صاحب کا وژن اور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب کی کاوشوں سے پاکستان ریلوے اپگریڈیشن کی جانب گامزن مسافروں کو محفوظ ارام ده جدید سہولیات سے آراستہ سفر دینے کی جانب رواں دواں پاکستان ہمیشہ زندآباد
1
17
30
409
What can even be done in just one week?? Super PM Mian M Shahbaz Sharif ❤ @TararAttaullah @BSWarraich
26
30
322
Talha Dilshad retweeted
دوستو کیا جمعیت علمائے اسلام(ف) پارٹی خاتمے کی جانب ہے یا تقسیم کی آپشن سلیکٹ کیجئے
26%خاتمے کی
35%تقسیمِ کی
32%ایسے ہی رہے گی
6%معلوم نہیں
31 votes • 18 hours
3
21
23
252
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کمیٹی نے 48 گھنٹے تک مذاکرات کیے، مذاکرات کے بعد طے شدہ مسودے کی منظوری کا انتظار کیا جاتا رہا لیکن منظوری نہ مل سکی۔ عوام، ملک، معیشت اور معاشرے کو بچانے کے لیے فیصلہ کرنا ضروری تھا، بروقت فیصلہ نہ کیا جاتا تو صوبے کو مزید نقصان پہنچ سکتا تھا،
18
21
25
257
Talha Dilshad retweeted
Q&A Session with the Federal Minister for Information and Broadcasting.
18
53
54
262
PM Shehbaz Sharif inaugurated the Pak-China Friendship Hospital in Islamabad. China gifted this hospital to Pakistan during COVID-19, but criminal negligence left it in ruins. It now reopens as a state-of-the-art facility run by Indus Hospital, with completely free treatment and medicines. 🇵🇰🇨🇳
9
15
290
Talha Dilshad retweeted
PM Shehbaz Sharif inaugurated the Pak-China Friendship Hospital in Islamabad. China gifted this hospital to Pakistan during COVID-19, but criminal negligence left it in ruins. It now reopens as a state-of-the-art facility run by Indus Hospital, with completely free treatment and medicines. 🇵🇰🇨🇳
55
54
260
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے 💚🇵🇰 @MaryamNSharif
21
37
57
499