TEAM PROFESSIONALS✍️ (@TeamProfessioNl) header
TEAM PROFESSIONALS✍️ (@TeamProfessioNl) profile picture

‏‏‏ہم بنیں گے عوام کی آواز✌️ 🇵🇰‎‎‎#TeamProfessionals

Joined June 2021
Photo by TEAM PROFESSIONALS✍️ (@TeamProfessioNl)Photo by TEAM PROFESSIONALS✍️ (@TeamProfessioNl)
ٹیم "پروفیشنلز "بنے گی آپکی آواز اپنے جائز مطالبات اور حق پر آواز اٹھانے کے لیے ہمیں فالو کیجئے✌️ #TeamProfessionals
2
1
15
مراد راس سر سب لوگوں کے سامنے ایسا کہنا اور ایسی باڈی لینگویج۔۔بلکل بھی مناسب نہیں لگا۔۔عزت سبکی ہوتی ہے۔اُستاد کو ٹریننگ میں سکھایا جاتا ہے بچے کو تُم کر کے مخاطب نہیں کرنا سب بچوں کے سامنے اسکو نہ ڈانٹنا ہے نہ ایسے الفاظ استمعال کرنے ہیں جس سے اُسکی عزت نفس مجروح ہو۔۔آپ تو سب
This post is from an account that no longer exists. Learn more
4
3
10
کے لیے رول ماڈل ہیں آپ آفیسرز کے ساتھ ایسا کریں گے کیا امپیکٹ پڑے گا بچوں پر عوام پر۔معذرت۔ @DrMuradPTI
1
3
اس واقعہ کافوراً نوٹس لیا جائے۔ #TeamProfessionals @PunjabPoliceoff @UsmanAKBuzdar @ImranKhanPTI @DC_Chakwal @chakwal_police
اللہ پاک اس بچی کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں ۔ دلی دعا ہے کہ جلد از جلد اپنے والدین تک پہنچ جائے یہ بچی۔۔ پلیز سب شئر کرتے جائیں کہ آپ کا شئر شاید اس بچی کو ڈھونڈنے میں مدد گار ہو ۔
3
4
✍️ٹیم پروفیشنلز کا پیغام ہر وہ جائز بات اور مطالبات جو تعلیم سے وابستہ ہوں یا کسی بھی دوسرے شعبہ سے اُسکا تعلق ہو ہمارا مقصد جائز بات اور مطالبات کے لیے ٹوئٹر پر آواز اٹھانا ھے۔اور ہمیں ایسے افراد کا ساتھ چاہیے جنکی مدد سے ہم جائز بات اور مطالبات کو ہم آواز ہو کر آگے پہنچا سکیں
2