Pinned Tweet
پاک سرزمین شاد باد۔
پاکستان زندہ باد۔
#PakistanZindabad
@IqbalMudasser @ghaziusama @DrDanish5 @naveenjan2014
حالیہPSL کرکٹ میلے میں
پاکستانی کھلاڑیوں کو ,, KFC n Pepsi,,کی
لوگوLOGo والی شرٹس ذیب تن کرا
کر پاکستان کرکٹ بورڈ نےحق غلامی ادا کیا
گویا کہ غزہ کے مسلمانوں
کو صفحہ ء ھستی سے مٹانے والے ،،اسرائیل،،کو
پاکستان،، Dislike ،،نہیں کرتا۔۔۔؟؟
اس گھناونی حرکت سے کس قدر
تکلیف ھوئی ھوگی
1
84
khurram shahzad retweeted
آپ کا مطلب یہ ہے کہ چیف جسٹس کو طاہر القادری صاحب اور رضوی صاحب کے ویژن کے فرق کا ہی نہیں پتا؟ کیس سٹڈی کئے بغیر آگئے وہ؟
khurram shahzad retweeted
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل سے ٹیلی فون پر ان کے بیٹے کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کی بخشش و مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
@TariqJamilOFCL
ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا میں بیٹھے ھیں یہ قاضی فائز عیسیٰ کو پتہ ہے مگر ان کی بیوی نے لندن میں جائیدادیں کیسے خرید لیں یہ ان کو پتہ نہیں
44
khurram shahzad retweeted
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت و بعثت پور ی کائناتِ انسانی پر اللہ تعالیٰ کا احسانِ عظیم اور فضل عمیم ہے اس لیے اس نعمتِ عظمیٰ پر اﷲ عزوجل کا شکر اجتماعی طور پر ادا کرنا واجب ہے.
#RabiulAwalMubarak
@TahirulQadri
@MinhajulQuran
khurram shahzad retweeted
Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri’s enlightening speech at the Mawlid Festival in Oslo reminded us of the timeless influence of the Holy Prophet ﷺ in shaping a just, compassionate society. Let us be torchbearers of peace and unity in the modern world. #GrandMawlidTour
khurram shahzad retweeted
Congratulations to the #Muslim community on the advent of the month of #Milad-E-Mustafa ﷺ. The observance of Milad-e-Mustafa ﷺ is an expression of the profound joy and happiness stemming from the incredible blessing bestowed upon us through the auspicious birth of the #Prophet ﷺ. When the Ummah rejoices in the birth of the Holy Prophet, it is an occasion that brings joy to Allah as well.
#RabiulAwalMubarak
khurram shahzad retweeted
#RabiulAwalMubarak
اللہ تبارک و تعالیٰ کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت حضور نبی رحمت ﷺ خود ہیں، لہٰذا حکم ربی کے تحت اللہ تعالیٰ کی نعمتوں اور اس کے فضل و کرم پر شکر بجا لانا تقاضائے عبودیت و بندگی ہے۔
@TahirulQadri
@MinhajulQuran
#حلقات_درود
منہاج القرآن ویمن لیگ نارتھ پنجاب زون کے زیرِ اہتمام مختلف مقامات پر حلقات درود کا انعقاد کیا گیا۔
10
khurram shahzad retweeted
Highlights: Rabi-ul-Awal Plan Launching Ceremony at Suffa Hall, Central Secretariat MQI, Lahore
#MiladunNabi #celebration #RabiulAwal #WelcomeRabiulAwal #LaunchingCeremony #Milad2023 #AwaitedEvent #ProphetMuhammadpbuh #Muhammad #IslamforLove #MQI #MiladunNabi #Milad #mawlid2023




























