حالیہPSL کرکٹ میلے میں
پاکستانی کھلاڑیوں کو ,, KFC n Pepsi,,کی
لوگوLOGo والی شرٹس ذیب تن کرا
کر پاکستان کرکٹ بورڈ نےحق غلامی ادا کیا
گویا کہ غزہ کے مسلمانوں
کو صفحہ ء ھستی سے مٹانے والے ،،اسرائیل،،کو
پاکستان،، Dislike ،،نہیں کرتا۔۔۔؟؟
اس گھناونی حرکت سے کس قدر
تکلیف ھوئی ھوگی