Tahira khizar (@TraBaig) header
Tahira khizar (@TraBaig) profile picture
Dubai, United Arab Emirates
Joined January 2022
Photo by Tahira khizar (@TraBaig)Photo by Tahira khizar (@TraBaig)Photo by Tahira khizar (@TraBaig)Photo by Tahira khizar (@TraBaig)Photo by Tahira khizar (@TraBaig)Photo by Tahira khizar (@TraBaig)Photo by Tahira khizar (@TraBaig)Photo by Tahira khizar (@TraBaig)Photo by Tahira khizar (@TraBaig)Photo by Tahira khizar (@TraBaig)
Tahira khizar retweeted
The Storm Over the Ocean Suddenly Became Terrifying
20
127
6
502
23,933
Tahira khizar retweeted
بہترین تربیت بولتی ھے جناب۔
106
752
13
2,206
87,812
Tahira khizar retweeted
سجدہ سہو کب اور کیسے کرنا ھے ۔
5
199
2
467
16,565
ناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خلا میں پانی کا ایک ایسا سمندر ہے جو انسانی ذہن کے تصور سے بالکل باہر ہے یہ محض دعویٰ نہیں ہے بلکہ جیمز ویب ٹیلیسکوپ نے باقاعدہ دیکھا ہے جیمز ویب ٹیلیسکوپ اس وقت زمین سے پندرہ لاکھ کلومیٹر دوری پر واقع ہے یہ خلا میں ایک بادل ہے جس میں زمین کے تمام سمندروں سے 140 ٹریلین گنا زیادہ پانی موجود ہے چونکہ کائنات انتہائی بڑی ہے آج کی جدید ترین ٹیکنالوجی بھی اتنی وسیع و عریض کائنات کو پوری طرح سمجھنے سے قاصر ہے اور ہر دریافت ہمارے سامنے ایک نیا عجوبہ کھول دیتی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ پانی کوئی دریا یا سمندر نہیں بلکہ ایک دیوہیکل بادل "واٹر ویپر کلاؤڈ" ہے جو ہم سے تقریباً 12 ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ پانی اتنا قدیم ہے کہ یہ کائنات کی پیدائش کے فوراً بعد وجود میں آیا۔ اس بادل میں پانی کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ انسان اس کے حجم کو سمجھنے کے لیے اپنی تمام مثالیں ناکافی پاتا ہے۔ پتا نہیں کائنات اپنی گہرائیوں میں کتنی عظیم حقیقتیں چھپائے ہوئے ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس دیوہیکل بادل کے مرکز کے قریب ایک بہت ہی طاقتور بلیک ہول ہے جسے ماہرین "کواسار" کہتے ہیں۔ یہ بلیک ہول ہماری کہکشاں کے مرکزی بلیک ہولز سے تقریباً 20 ارب گنا زیادہ طاقتور ہے۔ دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس بادل میں پانی کی مقدار ہماری ملکی وے کہکشاں میں پائے جانے والے تمام پانی سے چار ہزار گنا زیادہ ہے خواہ وہ بخارات کی شکل میں ہو یا برف کی صورت میں۔ ایسی عظیم الشان تخلیق خود کائنات کے خالق کی قدرت اور حکمت کا ایک خاموش لیکن حیرت انگیز ثبوت ہے ہم جدید ٹیکنالوجی کے باوجود ایک معمولی سیلاب پر قابو نہیں پا سکتے اور اللہ تعالیٰ اتنا پانی خود کنٹرول کر رہا ہے- انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ
71
247
13
955
89,435
پاکستان زندہ باد
41
ایک آدمی کی کہانی اسی کی زبانی گردے ختم ہوگئے ! کلونجی شہد میں علاج ایک دیندار ہمدرد ڈاکٹر تھا اُس نے میری بیوی کے کان میں ایک بات بتائی وہ رونا شروع ہوگئی۔
20
194
1
688
68,615
Tahira khizar retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر گاڑیوں کو ایندھن کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ وہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دے سکیں!! ہمارے دل اور دماغ کو بھی ہدایت ، ایمان اور علم و حکمت کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ زندگی کے اعلیٰ مقاصد کو پورا کیا جا سکے...!!💯
59
45
3
128
4,015
اسلام علیکم ؛؛ صبح بخیر #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ 🌹🌹🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🌹🌹
3
78
اسلام علیکم ؛؛ صبح بخیر میرے اسلامی بہن بھائیو اللّٰہ تعالی تم سب کو اور ہمیں شیطان اور شیطانی فتنے دجال اور دجالی فتنے سے اپنی امن میں رکھے آمین #صلو_على_نبيناﷺ 🌹🌹🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🌹🌹
2
6
71
اسلام علیکم ؛؛ صبح بخیر #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
1
2
44
🌹کچھ خاص دلوں کو محبت کے الہام ہوتے ہیں🌹 🌹محبت معجزہ ہے، اور معجزے کب عام ہوتے ہیں🌹
38
میرے ہم وطنوں 14 اگست مبارک۔ @MaryamNSharif
1
1
3
57
انشاءاللّٰہ @MaryamNSharif
سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے 💚
1
2
57
اسلام علیکم ؛؛وعلیکم اسلام #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ 🌹🌹🌹🤲🏻🤲🏻🤲🏻🌹🌹🌹
1
3
78
اسلام علیکم ؛؛ صبح بخیر #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ 🌹🌹🌹🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🌹🌹🌹
31
اسلام علیکم ؛؛صبح بخیر #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ 🌹🌹🌹🌹🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🌹🌹🌹🌹
1
44