Trap___7 (@Trap712) profile picture
Joined June 2021
Photo by Trap___7 (@Trap712)Photo by Trap___7 (@Trap712)Photo by Trap___7 (@Trap712)Photo by Trap___7 (@Trap712)Photo by Trap___7 (@Trap712)Photo by Trap___7 (@Trap712)Photo by Trap___7 (@Trap712)Photo by Trap___7 (@Trap712)Photo by Trap___7 (@Trap712)Photo by Trap___7 (@Trap712)
What was the crime of these students? They only voiced #ImranKhanStudentsKiSunLo
لاکھوں طلبہ کی نمائندگی کرنے والے طلبہ 3 روز سے سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ اپنے حق کی خاطر آواز اٹھانے والے طلبہ کے خلاف اس قسم کی انتقامی کارروائیوں سے حکومت کی طلبہ دشمنی ظاہر ہوتی ہے۔ طلبہ نے اگر پڑھا ہی نہیں تو امتحانات کیوں لیے جائیں گے۔ #cancelboardexam2021 #Go_Imran_Go
242
845
78
3,181
Shameful @dcislamabad employee files FIR leading to arrest of student leaders & lawyer in Isb for peaceful protest. If PM @ImranKhanPTI is never arrested for Covid SOP violation then why students? Stop ruining their careers by giving them criminal record #ReleaseStudentsNow
55
714
159
1,441
ایک طرف نامکمل کورس اور بغیر تیاری امتحان کی ازیت دوسری طرف والدین کا اچھے نمبرز کے لئے دباو، اوپر سے احتجاج کرو تو پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں، بے چارے طلبہ جائیں تو کہاں جائیں۔ اتنا ظلم نہ کرو یہ بچے اپنے ملک کے بچے ہیں ہمارا مستقبل ہیں۔ #DontPlayWithStudentsCareers
90
832
135
1,695
یہ دشمن کے نہیں اپنے بچے ہیں۔
ایک طرف نامکمل کورس اور بغیر تیاری امتحان کی ازیت دوسری طرف والدین کا اچھے نمبرز کے لئے دباو، اوپر سے احتجاج کرو تو پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں، بے چارے طلبہ جائیں تو کہاں جائیں۔ اتنا ظلم نہ کرو یہ بچے اپنے ملک کے بچے ہیں ہمارا مستقبل ہیں۔ #DontPlayWithStudentsCareers
41
458
39
1,048
Replying to @KhSaad_Rafique
Sir Mazeed 8 hafty means K agla saal b Tabha ho jay ga agr Es bar permote lar kar k next Vecition lagwa kar proper classes ka aghaz karain or Next year April May me Exam lain es trhan Sab Taleem ka mamla Apny Mamool per ajay Ga
2
4
Trap___7 retweeted
Exactly aur entry test ly lau
3
6
Replying to @KhSaad_Rafique
Matric ki Base Par 2nd Year Waloon Ko Promote kar Dain
1
3
5
Trap___7 retweeted
شفقت صاحب کا منصوبہ یہ ہے شفقت صاحب کو پتہ ہے کہ اس دفعہ کسی کی تیاری نہیں ہے بچوں نے فیل بھی ہونا ہے اور اکثر بچوں نے صرف پاسنگ مارکس لینے ہے اور پھر پاسنگ مارکس والوں بچے جب میرٹ پر نہیں آئے گے تو پھر یونیورسٹیاں خوب مال کمائے گی اور شفقت کو بھی اس میں سے بھیک ملے گی
2
8
24
اس بیٹی نے اپنا مؤقف بڑے سادہ سے انداز میں پیش کر دیا ہے کورونا کی وجہ سے ہمارے بہت سے بچے گھروں میں بیٹھ کر امتحانات کی تیاری نہیں کر سکے کیونکہ آس پاس لاشیں اُٹھ رہی تھیں انکے امتحانات کچھ عرصہ کے لئے ملتوی کرنے میں کوئی حرج نہیں کچھ خدا خوفی کریں #ImranKhanStudentsKiSunLo
Listen to this young student; she has explained very well why exams be postponed, a very moving appeal; in solidarity #cancelboardexams2021 #ImranKhanStudentsKiSunLo @ImranKhanPTI
329
1,450
207
3,544
Are You all ready for a Grand Protest. To hit them very very hard this time. Retweet to show your participation. @KhurramPervezR1 @shahrukh_pervez @MnMuqeet @AmmarSattti @AliShafaat10 @Mnasirbuttt @Shafqat_Mahmood #شکریہ_راجہ_پرویزاشرف #ImranKhanStudentsKiSunLo
200
1,933
245
2,421
Replying to @HamidMirPAK
Socha ni tha pti goverment etni bagart nekly gi youth ny spot keya or osy he 300 million ky leya bach rahy ha
5
7
1
25
If everything is all right now then why NCOC still asking Pakistanis to be careful from #COVID19 #ImranKhanStudentKiSunLo
Dear Imran Khan @ImranKhanPTI Please listen to students who are demanding promotion and cancelation of exams; rightly so; in extra ordinary circumstances, you should consider this plea of students; many are on verge of mental collapse #ImranKhanStudentsKiSunLo
343
1,413
483
3,488
Students are protesting against physical exams, Govt. should listen their concerns and discuss it in the forum of NCOC.#ImranKhanStudentsKiSunLo
391
2,779
716
6,627
حکومت نےدیگر شعبوں کی طرح تعلیمی شعبے کابھی ستیاناس کردیا۔سکول ،کالج اوریونیورسٹیاں پوراسال بند رہیں ،نہ آن لائن کلاسز ہوئی اب امتحاناتکےلئے معقول پالیسی بنانے کی بجائےطلباءکوپریشان کیا جارہا ہے۔جے یو آئی اس مسئلہ میں طلباءکےساتھ ہے،حکومت مستقبل کےمعماروں کی زندگیوں سےنہ کھیلے ۔
6
143
18
398
*آپ سب کو بتاتا چلوں اب کچھ نہیں ہونے والا نہ ہی ان پروٹیسٹ سے کچھ بننے والا ہے اب صرف ایک ہے آخری مرحلہ رہ گیا ہے ۔ ڈی چوک اسلام آباد پر کنٹینرز رکھ کر بلاک کر دیا جائے اور لاہور کے مین چوراہے پر بھی کنٹینرز رکھ کر بلاک کیا جائے تب ہی میڈیا کوریج دے گا
3
1
11
Replying to @Abdullahkhan_03
We are not having more time to waste on these talk now. Do Quickly whatever you want to do. Just be quick!!😑
3
19
وطنِ عزیز کے مستقبل کا انحصار ان ہی طلباء پر ہے حکومت وقت ان کے جائز حقوق کو تسلیم کرکے ان کی خوب حوصلہ افزائی کرے #Shafqatmehmood
1
33
2
73