Anis Ur Rahman (@TrendsJip) header
Anis Ur Rahman (@TrendsJip) profile picture

Proud Pakistani// social activist// Bs Commerce, MBA// Football// Hiking

Joined May 2022
Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)
Anis Ur Rahman retweeted
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان الخدمت آغوش گل اباد دیر پائین کے اسپورٹس گالا 6.0 میں سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب (سیرت النبی ٹسٹ)میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت اور خطاب۔ اس موقع پر مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے سیرت النبی ﷺ ٹسٹ میں شرکت کی خطاب کے دوران بچوں کی دلچسپی، محنت اور سیرتِ طیبہ ﷺ سے وابستگی کو سراہا اور اسے قابلِ تحسین قرار دیا۔ نئی نسل کو سیرتِ رسول ﷺ سے روشناس کرانا اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
5
8
215
Anis Ur Rahman retweeted
بلاول بھٹو زرداری سیاسی ری سیٹ کی بات کرتے ہیں۔ کیوں نہ اس کا آغاز پیپلز پارٹی سے کیا جائے؟ جہاں قیادت کا فیصلہ ووٹ سے نہیں، شجرۂ نسب سے ہوتا ہے اور پارٹی کی سربراہی جمہوری انتخاب کے بجائے وراثت میں ملتی ہے۔ جناب! ملک کا سیاسی ری سیٹ بعد میں، پہلے اپنی پارٹی کا موروثی سسٹم ری سیٹ کریں۔
9
12
270
Anis Ur Rahman retweeted
12 دسمبر، پشاور: حکومتی پالیسیوں کے خلاف جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوگا، جس میں صوبہ بھر سے عوام شرکت کریں گے۔
2
5
1
26
451
Anis Ur Rahman retweeted
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) دونوں ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کی برابر زمہ دار ہے
1
12
1
26
409
Anis Ur Rahman retweeted
خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران میں پنجاب حکومت ملوث ہے۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
10
24
343
Anis Ur Rahman retweeted
گورنر راج میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 3700 روپے اور ایل پی جی 620 روپے میں مل رہی ہے۔ کیا گورنر راج کے ذمہ داران تجاوزات کے خلاف آپریشن سے فارغ ہو کر مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی طرف بھی توجہ فرمائیں گے؟ تجاوزات کے خلاف آپریشن تو جاری ہے، مہنگائی کے خلاف آپریشن کب ہوگا؟
9
21
440
Anis Ur Rahman retweeted
بلاول کو پریشانی شروع ہوگئی تم کہتے ہو ایمرجنسی غلط ہے مگر گورنر پیپلز پارٹی کا ہے یہ کس کو بیوقوف بناتے ہیں ابے بھائی پی ٹی آئی کی ناجائز سیٹیں تو آپ کے پاس ہے تم نے مل کر اس کی حکومت گرائی تھی آپ کے ابا جان والد محترم انہی کی سیٹوں سے منتخب ہوکر صدر ہیں یہ کارٹیل سسٹم Cartel System مافیا کا نظام پاکستان میں موجود ہے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
3
49
4
168
4,275
Anis Ur Rahman retweeted
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مشترکہ اتحادی حکومت نے ملاکنڈڈویژن پر ٹیکس نہیں لگایا۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
11
31
449
Anis Ur Rahman retweeted
گورنر راج میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 3700 روپے اور ایل پی جی 620 روپے میں مل رہی ہے۔ کیا گورنر راج کے ذمہ داران تجاوزات کے خلاف آپریشن سے فارغ ہو کر مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی طرف بھی توجہ فرمائیں گے؟ تجاوزات کے خلاف آپریشن تو جاری ہے، مہنگائی کے خلاف آپریشن کب ہوگا؟ @fkkundi @ahmadkundi @geonews_urdu @TheLehaz
1
5
1
30
960
Anis Ur Rahman retweeted
ایک مخصوص طبقہ ملک پر مسلط ہے، اس سے جان چھڑانی ہوگی اپنے جمہوری اور سیاسی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا جلسہ عام سے خطاب #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami #JIQuettaJalsa
7
10
450
Anis Ur Rahman retweeted
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کوئٹہ میں خطاب، کسی کو نہیں بخشا! مسٹر ہوں یا مولانا، یہ قوم کے مجرم ہیں، انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
2
44
2
103
1,407
Anis Ur Rahman retweeted
جماعت اسلامی نے آئل ریفائنریوں کے ناجائز منافع خوری کی نشاندہی کرکے عوامی مفاد کا اہم مسئلہ اجاگر کیا، جس کے نتیجے میں عوام کو ریلیف ملا۔ یہ جماعت اسلامی کی عوام دوست جدوجہد کا ثبوت ہے۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
22
49
546
Anis Ur Rahman retweeted
امیرِ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی، محترم عنایت اللّٰہ خان صاحب کی زیرِ صدارت صوبائی نظم اور ضلعی ذمہ داران کا اجلاس صوبائی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور موجودہ سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، جبکہ آئندہ کے لائحۂ عمل کی منصوبہ بندی بھی کی گئی۔
4
12
250
Anis Ur Rahman retweeted
اسلامی جمعیت طلبہ و جمعیت طلبہ عربیہ ملاکنڈ ڈویژن کے سابقین کیساتھ امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی اور قیم جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی حلیم باچا کی نشست۔
3
9
330
Anis Ur Rahman retweeted
جماعت اسلامی کی سیاست کا محور اقتدار نہیں بلکہ عوامی مفاد، حقوق کا تحفظ اور مسائل کا حل ہے۔ جماعت اسلامی ہر محاذ پر عوام کی ترجمانی اور ان کے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
1
11
31
406
Anis Ur Rahman retweeted
صدر الخدمت فاؤنڈیشن سٹی ڈسڑکٹ مینگورہ اسداللہ راہی کے چھوٹے بھائ عرفان اللہ کو شادی کی پُرمسرت موقع پر دلی مبارک باد۔۔ تقریب میں قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نذیراحمد جنجوعہ صاحب ،سیکرٹری امیر جماعت آفس ڈاکٹرسمیع الحق شیرپاؤصاحب ، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ وسطی عبدالواسع،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ شمالی عنایت اللہ خان،جنرل سیکرٹری محمدحلیم باچا نائب امراء بختیارمعانی،سابق ایم پی اے محمد امین ،صوبائ صدر الخدمت فاؤنڈیشن فضل محمود صاحب ،امیر جماعت اسلامی سوات حافظ اسراراحمد سمیت دیگر دوست واحباب نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ، بہت بہت مبارک ہو!
9
35
504
Anis Ur Rahman retweeted
سیاست کے بدلتے بیانیے، عوامی مسائل اور جماعت اسلامی کا آئندہ لائحہ عمل! اہم قومی و علاقائی معاملات پر ایک خصوصی نشست، جس میں گفتگو ہوگی: 🔹 مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کے بدلتے سیاسی مؤقف 🔹 تجاوزات آپریشن، عوامی مشکلات اور کرپشن کے سوالات 🔹 ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نافذ کرنے کی کوششیں اور عوامی ردعمل 🔹 امیر مقام کے نام اہم پیغام 🔹 جماعت اسلامی کا آئندہ سیاسی و عوامی لائحہ عمل 🔹 حکومت سے مذاکرات اور پیٹرولیم لیوی کے معاملے میں اہم پیش رفت 🔹 پیٹرولیم لیوی کے مذاکرات، عوام کو ملنے والے ریلیف اور حقائق سے آگاہی اہم سوالات، دوٹوک گفتگو اور عوامی مسائل کا واضح مؤقف! 📍 آج رات 7:00 بجے
14
30
399
Anis Ur Rahman retweeted
11
1
17
374
Anis Ur Rahman retweeted
عالمِ دین کا مقام، کردار اور ذمہ داریاں کیا ہیں؟ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی فکر سے ایک اہم رہنمائی۔
15
1
41
346
Anis Ur Rahman retweeted
2
6
1
22
381