MALIk bahi (@Turkishlera) profile picture

‏‏جنﷺ کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں، اُنﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام 💕

Joined December 2020
MALIk bahi retweeted
یہ وہ روضہ ھے جہاں دل نہی توڑے جاتے 💚 ﷺ
14
20
1
219
1,017
MALIk bahi retweeted
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️❤️❤️صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی ❤❤❤
64
26
512
2,166
MALIk bahi retweeted
Aslamoalikum Good morning everyone 🌄
42
32
1
494
2,067
MALIk bahi retweeted
ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ٱللَّٰهِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر آج کی خوبصورت دعا: اللہ پاک آپ کی جان، مال، ایمان، آبرو، روزی رزق، علم اور عمل میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے۔ وہ آپ کے گھر، کاروبار، دسترخوان اور اولاد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
44
15
1
141
755
MALIk bahi retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
53
11
143
801
MALIk bahi retweeted
🌿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿 ☀️ صبح بخیر ☀️ کچھ صبحیں صرف سورج کے طلوع ہونے کا نام نہیں ہوتیں، بلکہ یہ انسان کے اندر سوئی ہوئی امید، شعور اور مقصد کو دوبارہ جگانے کا پیغام ہوتی ہیں۔
43
11
96
485
MALIk bahi retweeted
اَلسَـلامُ عَلَيْـكُم وَرَحْمَةُ اَللـهِ وَبَرَكاتُهُ صبــح بـخیــر زِنـدگـی اے اللّـه ربِ ذوالجلال والاکـرام هم سب کـو صحت اور سکـون والـی زنـدگـی عطا فـرمـا۔ هـم سب کـو صبـر و شکـر اور عـاجـزی جیسی عـظیـم نعـمـت عطا فـرمـا. آمیـن ثـم آمیـن
46
18
1
125
721
MALIk bahi retweeted
نصیرؔ اچھا ہوا در مل گیا اُن کا ہمیں ورنہ کہاں رُکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24
9
186
1,061
MALIk bahi retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ صبح بخیر
50
11
72
358
MALIk bahi retweeted
Assalamualaikum Good morning everyone 🌄
72
13
2
171
1,081
MALIk bahi retweeted
جہاں پر ختم ہوتی ہے حدودِ عقلِ انسانی وہاں سے مُصطَفٰےﷺ کی شان کا آغاز ہوتا ہے... °صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ°❤
28
13
1
117
1,326
MALIk bahi retweeted
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر : اے مالکِ کائنات! آج کے دن ہمیں ناگہانی آفتوں، بری تقدیر، حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شر سے اپنی پناہ میں رکھ۔خوشحالی کی دعا: الٰہی! ہمارے گھروں کو امن، محبت، سکون اور اطمینان کا گہوارہ بنا دے اور ہمیں کسی کا محتاج نہ کرنا آمین يا رب
53
12
131
669
MALIk bahi retweeted
السلام علیکم !!! درود پاک پڑھ لیا ہے آپ سب نے؟ روزانہ درود پاک پڑھنے کی عادت اپنائیں اور اپنی زبان کو درود پاک سے مُعطر کریں۔ ملائک بھی سنتے ہیں جھکا کے اپنے سروں کو جہـاں بھی ہـوتـی ہے اس شـافـعِ جـزا کی بات 💗 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 💗
44
11
2
114
881
MALIk bahi retweeted
السلام علیکم جمعہ مبارک
57
12
61
452
MALIk bahi retweeted
رسول اللہﷺ نے فرمایا: الْبَخِيلُ الَّذِي مَنْ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيَّ بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے۔ {جامع ترمذی۔۳۵۴۶}
15
11
75
560
MALIk bahi retweeted
Assalamualaikum Good morning everyone
43
10
1
169
950
MALIk bahi retweeted
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صـبــــــح بـــخــــیـــــر *یا اللہ* ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما. آمین یا رب العالمین....
60
24
1
752
2,885
MALIk bahi retweeted
یہ بات سونے کے پانی سے لکھنے والی ہے درود ﷺعشق کا پہلا اصول ہوتا ہے۔
18
10
91
458
MALIk bahi retweeted
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـــح بــخیـــر ہم نے دین کو ''الفاظ'' میں محفوظ کرلیاہے.. اور کردار سے نکال دیا ہے. آج ہر شخص نصیحت میں صوفی ہے ...مگر روئیے میں ظالم ہے . مسئلہ علم کی کمی نہیں 'نیت کی خرابی ہے.
36
5
1
52
406
MALIk bahi retweeted
Assalamualaikum Good morning 🌅🌅
60
10
106
697