Gulshan town UC22A (@UC22A) header
Gulshan town UC22A (@UC22A) profile picture

Vote For Right Vote For Kite🇧🇬

Joined November 2023
Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)Photo by Gulshan town UC22A (@UC22A)
Gulshan town UC22A retweeted
ریاست اور حکومت اپنا کام نہیں کر رہی ۔ سید مصطفیٰ کمال #MQMPakistan
9
19
2
36
637
Gulshan town UC22A retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے سالانہ امدادی پروگرام سے خطاب، ریاست اور حکومت اپنا کام کرے تو ہمیں یا دیگر اداروں کو اس طرح راشن تقسیم کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ ایم کیو ایم کا خواب ہے کہ آج امداد لینے والے لوگ آئندہ امداد دینے والے بن جائیں اس کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔
22
51
2
115
3,635
یوسی ارگنائزر سجاد بھائی جوائن یوسی ارگنار زیب بھائی نے بولان سجی کا وزٹ کیا اور *سابقہ چیئرمین *کے امیدوار*اشرف علی* سے ملاقات کی اور علاقے کے بارے میں خوشگوار موڈ میں گفتگو کی اور ان کے ساتھ یوتھ کمیٹی کے رکن طلح بھائی بھی ان کے ساتھ موجود تھے یو سی ارگنائزر 22A
3
6
گراؤنڈ پر کھڑے حق پرست ایم پی ایز عوامی مسائل کے حل کے لئے موجود، گلشن میں رمضان میں شدید ٹریفک امتیاز اسٹور کی بدماشی نہی چلنے دینگے حق پرست ایم پی اے فرحان انصاری۔
11
30
1
63
1,705
Gulshan town UC22A retweeted
سینئر رہنما انیس احمد قائمخانی کا دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کے ایم سی گراؤنڈ پی آئ بی کالونی کا دورہ ، ترجمان ایم کیو ایم انیس احمد قائمخانی نے کے ایم سی گراؤنڈ کی صورتحال کا جائزہ لیا ، ترجمان ایم کیو ایم انہوں نے یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے ذمہ داران کو ہدایات دیں ، ترجمان ایم کیو ایم 17 مارچ بروز اتوار کے ایم سی گراؤنڈ میں ایم کیوایم کے چالیسویں یوم تاسیس کا اجتماع منعقد ہوگا، ترجمان ایم کیو ایم یوم تاسیس کی تقاریب کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں، ڈسٹرکٹس اور زونز میں منعقد ہونگی ، ترجمان ایم کیو ایم #MQMPakistan #karachi – at Karachi, Pakistan
1
5
21
606
Gulshan town UC22A retweeted
اللہ پاک نے ہمیں ذمہ داری دی ہے، آپ کے حصے کا جو پانی آ رہا ہے وہ بنا رنگ نسل و تفریق کے تقسیم ہو اور پانی چوری کرکے بیچنے والوں کو روکا جائے گا۔ سید مصطفیٰ کمال #MQMPakistan #Karachi #MustafaKamal #BaldiaTown
6
15
1
38
865
𝙃𝙖𝙢𝙖𝙧𝙞 𝙥𝙚𝙘𝙝𝙖𝙣 𝙛𝙤𝙧𝙢 47 𝙣𝙖𝙝𝙞 1947 𝙝𝙚 𝙅𝙞𝙮𝙚 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙟𝙞𝙧 𝙅𝙞𝙮𝙚 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 ♥️ #NationalAssembly #MQMPakistan @Dr_KMSOfficial
6
9
69
Gulshan town UC22A retweeted
۔MQM کو 2 وزارتوں کی آفر؟ گورنر سندھ کس کا ہوگا ..؟ خواجہ اظہار الحسن نے بتا دیا @IzharulHassan @sanaahash #IzharUlHassan #MQM #7se8 #GTVNews
2
3
192
Gulshan town UC22A retweeted
پیپلزپارٹی لوگوں کے مسائل حل کرنے کی بات کرے گی اور ایم کیو ایم کی مدد چاہے گی تو ہم تیار ہیں...!! #MustafaKamal #karachi #MQMPakistan
9
32
52
1,956
Gulshan town UC22A retweeted
مصطفیٰ کمال سوشل میڈیا پر چلنے والی اپنی اڈیو لیک کے بارے میں کیا کہتے ہیں... سنۓ..!
480
371
119
1,031
159,685
مورخہ 27/02-2024 جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزر واصف بھائی اور ٹاؤن ممبر احمر بھائی نے یو سی 21 یو سی 22 A یو سی 22 B کے انچارجز سے میٹنگ کی اور تنظیمی کاموں کو بہتر انداز میں کام کرنے کی ہدایت دی
2
6
41
Gulshan town UC22A retweeted
ملک میں انتخابات سے استحکام کے بجائے انتشار بڑھ رہا ہے، پہلے ہی پارلیمانی اجلاس میں آئینی ترامیم پیش کریں گے۔
54
93
3
151
8,870
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی سندھ فرحان انصاری نےہسپتال کےعملے سے بات کرتےہوئےکہا کہ تمام مریضوں کوبہتر سےبہتر علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جاۓ۔پیرامیڈیکل ایڈ کمیٹی کے مرکزی اراکین عدنان,طاہر انچارج سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد زاہدجوائنٹ انچارج افضال,ارشد چارلی بھی موجود تھے
5
10
130
ایم کیوایم پاکستان کی الیکشن میں شاندار کامیابی پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول،ڈپٹی کنوینرانیس قائم خانی،اراکین رابطہ کمیٹی سمیت حق پرست نومنتخب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نےشہداء قبرستان میں حق پرست شہداءکی قبروں پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی @MQMPKOfficial @AnisMQM #MQMPakistan
14
1
25
768
Gulshan town UC22A retweeted
جناح گراؤنڈ عزیز آباد کراچی میں عوام کا سمندر، گراؤنڈ میں جگہ کم پڑنے کے بعد ہزاروں افراد اطراف کی سڑکوں پر بھی موجود...!! #PatangAgaeHai
178
246
17
507
22,486
شکریہ کراچی🇧🇬❤
1
4
23
" Meeting for better future " Dr Khalid Maqbool Siddiqui & delegation meets with @NawazSharifMNS & delegation @MQMPKOfficial @KamalMQM @MaryamNSharif @DFSMQM " Pakistan Zindhabad " #MQMPakistan #PMLNLeadership #SirfMQMPakistan
1
4
90
Gulshan town UC22A retweeted
I love you #Karachi @KamalMQM
3
19
1
58
1,388
Gulshan town UC22A retweeted
اللہ کی لاٹھی بے آواز. غرور و تکبر کا سر نیچا ۔۔ عالمگیر نے 2018 کے بعد ضمنی الیکشن میں اسلحے کے زور پر اس وقت کے حلقے #NA243 میں دھاندلی کی اس کا جواب حالیہ ایکشن میں گلشن اقبال کی عوام نے دیا #NA236 شکریہ @MQMPKOfficial @HassaanSabir @FarhanAnsariMQM @MoidAnver #PS99 #PS100
4
36
1
51
1,920
Gulshan town UC22A retweeted
عوام نے جو مینڈیٹ دیا اس پر شکر گزار اور ابھی سے فکر مند ہیں، انشاءاللہ جو زمہ داری کاندھوں پر آگئی ہے اسے احسن انداز میں پورا کریں گے۔
362
234
41
668
44,436