Mati ullah (@UbaidaMatiullah) profile picture

کبھی خُود کو بھی چھان کے دیکھ خاک کے سوا تجھ میں رکھا ہی کیا ہے

Joined February 2023
Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)Photo by Mati ullah (@UbaidaMatiullah)
آئی جی آزاد کشمیر نے بڑی وضاحت ککے ساتھ کلعدم ایکشن کمیٹی کو بے نقاب کردیا ان کا دعویٰ ہے کہ وہ پرامن تھے، جبکہ اس کے برعکس 42 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان پولیس اہلکاروں پر گولیاں کس نے چلائیں؟
10
17
29
2,426
آزاد کشمیر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ نے کلعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں موجود تمام شرکا کی جیو فینسنگ کرنا شروع کر دی۔ ان انتشاریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جائیں گے، ان کے نام ECL میں ڈالے جائیں گے اور ہر قسم کے سرکاری اور غیر سرکاری کام کے لیے ان کو بلیک لسٹ کر سیا جائے گا
1
44
1
89
887
Mati ullah retweeted
خوف کے بت توڑ دو، خان نہیں پاکستان نہیں، ہاتھ لگا کر دیکھو، ہماری ریڈ لائین ہے، اڈیالہ کی دیواریں توڑیں گے، ملک میں آگ لگا دیں گے کے نعرے مارنے کے بعد نئی پیشکش پیچھے ہٹ جا سوہنیے ساڈی ریل گڈی آئی😂😜
3
23
1
82
1,776
وفاقی بجٹ 2026-27 کے اہم نکات!! 1⃣کل حجم 18ہزار 771ارب روپے 2⃣معیشت کا حجم 452 ارب ڈالر 3⃣ترسیلات زر 41 ارب ڈالر سے زائد 4⃣وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18ہزار 771 ارب روپے 5⃣دفاع کے لیے 3ہزار ارب روپے مختص 6⃣سول حکومت کے اخراجات کا تخمینہ 1071 ارب روپے 7⃣ایمرجنسی صورتحال کے لئے 430 ارب روپے مختص
1
6
13
586
Mati ullah retweeted
دو دن پہلے امریکہ نے بھارتی جہازوں کو گلف آف عمان میں نشانہ بنایا جس میں تین موتر واسی جان سے گئے۔ عوام کے بے انتہا پریشر کے بعد وشو گرو مودی نے امریکہ سے احتجاج کرتے ہوئے کہا جہاں پناہ تسی گریٹ ہو التجا قبول کرو ساڈی تھوڑی کٹ مارو 😂😂
7
17
409
بنوں کی تحصیل جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی فتنۂ الخوارج کے اہم کمانڈر ابو بکر سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک۔ دہشت گردی کے خلاف یہ عزم واضح پیغام ہے کہ پاکستان کے امن کو نقصان پہنچانے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ 🇵🇰 #Bannu #Pakistan
1
1
70
افغان طالبان کی ناکام معاشی پالیسیوں بڑھتی بے روزگاری اور سخت قوانین نے لاکھوں افغانوں کو ہجرت پر مجبور کر دیا ہے انسانی اسمگلنگ نیٹ ورکس اس بحران سے فائدہ اٹھا کر غیر قانونی نقل و حرکت کو فروغ دے رہے ہیں
30
آزاد کشمیر کے امن استحکام اور عوامی مفاد کے خلاف کام کرنے والے عناصر کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا ہوگا۔ ترقی اور خوشحالی کے سفر کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی۔ 🇵🇰 #Kashmir #KashmirValley #Kashmiriyat
9
9
81
آج رات قانون شکن اور انتشار پسند عناصر کے خلاف کارروائی متوقع ہے۔ عوام اپنی حفاظت کو مقدم رکھتے ہوئے ایسے عناصر سے مکمل لاتعلقی اختیار کریں اور امن و استحکام کے ساتھ کھڑے ہوں۔ 🇵🇰 #LawAndOrder #Pakistan
8
8
45
بنوں ایک بار پھر غمزدہ ہےچند گھنٹوں کے اندر دو پولیس اہلکاروں پر جان لیوا حملے کیےگئے جن میں محمد روشن اور مشکواۃ اللہ کو نشانہ بنایا گیا امن و امان کے لیے قربانیاں دینے والوں کے خلاف ایسے حملے قابلِ مذمت ہیں ذمہ داروں قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے #Bannu #KPPolice #Pakistan
31
محبت، وفاداری اور قومی یکجہتی کی خوبصورت تصویر بلوچستان کے نوجوانوں کا پاکستان کے عظیم پرچم کے ساتھ یہ منفرد اظہارِ محبت قومی اتحاد کا روشن پیغام ہے۔ 🇵🇰 #Pakistan #BalochYouth
17
رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں پاکستان آرمی کا شاندار کارنامہ پی ایم اے ٹیم نے انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ 2026 جیت کر مجموعی ٹیم ٹرافی سمیت تمام بڑے اعزازات اپنے نام کر لیے۔ 16 بین الاقوامی ٹیموں کے درمیان سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر سربلند۔ #PakistanArmy #PMA #Sandhurst
17
handful of foreign backed voices cannot represent millions of patriotic Baloch citizens. The future of Balochistan lies in development opportunity and stability not violence and division. 🇵🇰 #OneNationOneFlag #BalochistanIsPakistan #CPEC
18
Good morning have a bless day
10
Major setback to Fitna Al Khawarij in Miranshah. Security forces eliminated 45 terrorists including wanted commander Khalid Raza Sala destroyed key militant strongholds in Palangzai.A significant step towards peace stability in North Waziristan. 🇵🇰 #Miranshah #CounterTerrorism
32
Mati ullah retweeted
Fake News: Neither @ImranKhanPTI has been shifted to hospital, nor @SohailAfridiISF is scheduled to meet in Adyala Jail.
28
55
6
102
18,615
Mati ullah retweeted
This is the real face of the non-Islamic Emirate of Afghanistan. When a young girl refused to enter into illicit relations with Qari Saeed Khosti, his driver crushed her under a vehicle and killed her. The young madrasa student had refused to establish illicit relations with Qari Saeed Khosti. On Saeed Khosti’s orders, a car was deliberately driven over girls returning from tuition classes. The girl was killed along with her companions. Incidents of organized attacks against women and their murders have increased across Afghanistan. @bsarwary @MujMash @minasharif @AmiriWahida @RealWahidaAFG @Zabehulah_M33 @fhzadran @ObaidullaBaheer @QaharBalkhi @SaeedKhosty
7
27
1
35
12,001
اسلامی اصولِ حکمرانی میں عوام کے حقوق جان و مال کا تحفظ اور انصاف بنیادی شرط ہیں۔ جب یہ اصول متاثر ہوں تو اہلِ علم کے مطابق نظامِ حکمرانی پر سنجیدہ علمی و شرعی بحث کی ضرورت پیدا ہو جاتی ہے۔
8
9
92
افغانستان شیخ الحدیث محمد عثمان طارق نے طالبان کی حکومت کا شرعی جواز ختم قرار دے دیا🚨🚨 #afghanistan ♦️افغان علماء کی تحقیقاتی کونسل کے رکن شیخ الحدیث مولانا محمد عثمان طارق نے قرآن و حدیث اور فقہ حنفی کے ٹھوس دلائل پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ طالبان گروہ افغانستان کے عوام پر حکومت کرنے کا شرعی اور قانونی جواز کھو چکے ہیں۔ شیخ الحدیث نے کہا کہ اسلامی فقہ کے مطابق کسی بھی حکمران کا جواز عوام کی آزادانہ رضامندی، بیعت، انصاف کی فراہمی اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ سے مشروط ہے۔ ان شرائط کی عدم موجودگی میں طاقت اور جبر کے بل بوتے پر قائم حکومت کو کوئی مذہبی حیثیت حاصل نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے مزید فرمایا: ♦️"اگر کوئی حکومت عوام کے بنیادی حقوق سلب کر لے اور پرامن اصلاح کے تمام راستے بند کر دے تو شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے ایسی حکومت کے خلاف مزاحمت جائز ہے۔" شیخ الحدیث محمد عثمان طارق @AfghanTimes7 @AFIntlBrk @AfghanUrdu @Mirwais1Afghan
5
22
2
42
2,333
پاکستان اور کشمیری عوام کو ان لیڈروں اور جیب کتروں میں فرق ضرور کرنا چاہیے۔ ♦️سینئر حریت رہنما غلام محمد صفی نے بھارتی فنڈڈ عوامی ایکشن کمیٹی کی انتشار پسند سیاست کو سختی سے مسترد کر دیا۔ 👏👏 ♦️ ایک طرف یہ کشمیری ہیں جو پاکستان کے نام پر جانیں قربان کرتے ہیں۔ ♦️ جبکہ دوسری طرف وہ جیب کترے ہیں جو روزانہ انڈیا کی زبان بولتے ہیں، اپنے نوجوانوں کے ذہنوں میں زہر گھولتے ہیں اور وہی بیانیہ پھیلاتے ہیں جو انڈیا سے واٹس ایپ پر موصول ہوتا ہے۔ @JAACOfficialAJK @PMofAJK
11
22
1
35
9,055