Hina Khan (@UniquePearls4) profile picture
Joined December 2020
Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)
Israel is a terrorist 🖐🖐🖐🖐Israel is a terrorist nothing else👹👹👹
هُنا عِناق لا تبدو منه إلا ذراع هنا حضن تحت التراب كان يحتمي بأخيه 💔
123
آمین آمین آمین
جس اولاد کے اغواہ کا ڈرامہ کر کے @drzarqa تُم نے پیسوں کے عوض اپنا ضمیر بیچا ہے۔ اللہ کرے تجھے اُس اولاد کا منہ دیکھنا نصیب نہ ہو۔ جو کروڑوں روپے لے کر تم نے عمران خان اور ہمارے قیدیوں کی زندگی کا سودا کیا ہے اللہ کرے وہ پیسہ کبھی خرچ نہ کر پاؤ۔ اللہ تمہارا وہ حشر کرے کہ موت کی دعا مانگو اور تمہیں موت نہ آئے۔
2
بیشرموں ڈوب مرو۔۔۔
عمران خان کی بہنیں علیمہ خان عظمی خان گرفتار
1
Imran Khan❤️
عمران خان صاحب نے کہا امام حسین کے ساتھ کوفہ والے لوگ ساتھ نہیں دے رہے تھے ،امام حسین کو پتہ تھا کہ اس کے ساتھ لوگ نہیں ہیں اور مخالف بہت بڑی فوج ہے،دو راستے تھے ایک غلامی منظور کر لو دوسرا سر کٹوا دو ،امام حسین جان بچانے کے لیے پیچھے ہٹ سکتے تھے لیکن وہ نہیں ہٹے ،انہیں پتہ تھا کہ زندگی ہو گی تو بادشاہی ہو گی لیکن انہیں اس وقت بادشاہی کو نہیں کلمہ حق کو ترجیح دی ،امام حسین کو پتہ تھا کہ کھڑا ہونے سے موت آ سکتی ہے کیونکہ لوگ ساتھ چھوڑ گئے تھے ،مطلب اس بات کا یہ تھا کہ امام حسین بادشاہی کے لیے نہیں لڑ رہے تھے بلکہ حق کے لیے لڑ رہے تھے ،وہ پیچھے ہٹ سکتے تھے لیکن انہوں نے شہادت قبول کی غلامی نہیں ،خان نے کہ آج میں بھی اندر ہوں سب کچھ ہمارے ساتھ کیا جارہا ہے لیکن میں قائم ہوں اور آپ سب بھی قائم ہوں ،موت کو ترجیح دیں لیکن غلامی کو نہیں .
2
سب سے بڑے تمغہ کی حقدار مریم نواز ہے😡😡🖐🖐🖐🖐
راولپنڈی 80 سالہ ضعیف خاتون کا دہشتگردی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ دلوانے والے عظیم افراد کے نام: جسمانی ریمانڈ دینے والی مجسٹریٹ؛ شمع یاسین گرفتار کرنے والا SHO: عامر خان کیس میں ڈالنے والی: مہوش اور بشرٰی ان تینوں کو بےغیرتی کا سب سے بڑا تمغہ دینا چاہیے
2
انکے ہاتھ ٹوٹیں۔۔ یا الہی آمین
چار سال کے بچے پر ریاستی دہشتگردوں کی بربریت انسان ہیں یا جانور
23
بڑی سخت ڈیوٹی ہے
3
Shameful 😡😡
ہوٹلوں کو ہدایت کہ پی ٹی ائی والوں کو نہ رہائش نہ کھانا دینا ہے بیغرتی کی حد ہے
10
Shameful
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ کے جھتے جس کا نام پولیس رکھا گیا ہے آجکل ان کی ہدایات زرا پڑھیں۔۔۔۔
1
باہر مردہ قیادت بیٹھی ہوئی ہے ۔۔پلیز علیمہ آپا آپ اس پارٹی کو لیڈ کریں ۔۔
Although Imran Khan is very dismissive when we question him on how he is feeling. He did get some sort of food poisoning from the jail food. He thought it was because there was no refrigeration for the food. We have repeatedly requested for Dr Aasim Yousaf to visit Imran Khan for a check-up but haven't received any response, whether it's from the judges or jail authorities. Everyone's duas are very reassuring. Please keep praying for Imran Khan's health and safety in prison.
4
بس جنازہ ہی پڑھ سکتے ہیں 😏🙄🙄
اسماعیل ھنیہ کا سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ انکی شہادت کے بعد دنیا بھر کے مسلمان انکی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں کہیں ہاتھ باندھ کر اور کہیں ہاتھ کھول کر نماز ادا کی جا رہی ہے اسماعیل ھنیہ نہ شیعہ تھے نہ سنی ، صرف ایک مسلمان تھے اور اسی لئے انکی شہادت نے مسلمانوں کو متحد کیا
1
8
Shoot for tiktok 😂🐒
This quoted post is unavailable.
7
Hmmmmm
اس تصویر کے بعد باقی کچھ کہنے کو رہتا نہیں
2
Shukr Allah
چھٹیاں نکال کر 2 ماہ رہ گئے۔
5
شجر سایہ دار ❤
آج کی جیت میرے والد کے نام ہے اس اکیلے شخص نے چودہ ماہ دلیری سے صنم کا مقدمہ لڑا وقت پیسہ نیند سکون سب قربان کیا صنم کی طاقت بنے۔۔۔صنم کی ڈھال بنے۔۔۔ شکریہ پاپا۔۔۔❤️
9
مبروک مبروک ماشاءاللہ
صنم جاوید کا پیغام
7