Hina Khan (@UniquePearls4) profile picture
Joined December 2020
Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)Photo by Hina Khan (@UniquePearls4)
ان کا خدا” پیسہ” ہے۔ اس لئے کتاب خدا پر جھوٹے حلف سے نہیں ڈرتے۔
قرآن پر حلف لینے والے کیسے بدل سکتے ہیں۔
182
4,045
42
9,655
145,105
National Hero @AdilBaxai
345
6,968
84
33,557
327,660
کوئی ملک اس وقت تک غلام نہیں ہوسکتا جب تک اس کے اپنے لوگ غداری نہ کریں کیونکہ اکیلا لوہا جنگل سے ایک لکڑی نہیں کاٹ سکتا جب تک لکڑی اس سے مل کر کلہاڑی نہ بنے۔ انشاءاللہ اپنے غدار قابل عبرت بنیں گے
288
3,349
45
15,661
229,758
جب بھی دل گھبرائے تو یاد رکھو کہ سارے معاملات کا آخری فیصلہ اللّٰہ ہی کہ ہاتھ ہے۔✨
94
1,576
12
7,159
64,280
🚨بیرسٹر گوہر نواز شریف پر برس پڑے نواز شریف نے شعر پڑھ کر پاکستان کی عدلیہ کی جتنی توہین آج کی ہے کسی نے نہیں کی ۔ ہم اسکی مزمت کرتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر
62
1,484
15
6,259
138,177
Hina Khan retweeted
اللہ کا نام لے کر لوگوں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اغوا کر کے، ارکان اسمبلی کو یرغمال بنا کر، رات کی تاریکی میں، ڈنڈے کے زور پر غیر آئینی ترامیم پاس کروانے پر @ameerabbas84 کا تبصرہ۔ #آئین_کا_جنازہ
58
1,436
16
3,501
65,076
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی چھبیسویں آرمی ترمیم کی قیمت قوم کچھ یوں چکا رہی ہے۔ teapawt.net/RanaKha38160104/status…
235
8,535
104
19,669
444,805
شاہد خٹک کو اگر آپ نہیں جانتے اس کی شکل نہیں پہچانتے تو اب جان لیں پہچان لیں کیونکہ شاہد خٹک پوری ریاست کے سامنے اکیلا کھڑا ہو گیا غیر آئینی ترمیم روکنے کے لیے سب سے زیادہ زور اس نے لگایا ہے اس نے ایم این ایز اور فیملیز کو بچانے کے لیے اپنے رشتے داروں ، دوستوں کے گھروں کو کھول دیا ایک مہینہ سے زیادہ ہو گیا شاہد خٹک سویا نہیں اس نے بھرپور وسائل استعمال کیے ہیں اپنے ایم این ایز کو محفوظ بنانے کے لیے۔ عمران ریاض خان
104
4,804
48
14,044
242,788
شاباش واوڈا
532
1,794
92
8,108
388,784
عمران خان ختم ہو چکا ایمل ولی خان ایمل ولی کو کوئ جا کر بتائے یہ اپنی سیٹ نہیں جیت سکا اس کو اس کے گھر سے ہرا دیا گیا تھا اور باتیں سنیں ذرا
114
2,441
14
12,137
99,144
ایمل ولی خان کی سینٹ میں تقریر کے نام پر ہمارے قائد عمران خان اور عمر ایوب پر جو ہرزہ سرائی یا عام فہم زبان میں بکواس کی ہے وہ قابلِ مذمت ہے۔ پاکستان کی تشکیل اور اس کی بنیاد کی مخالفت لرنے والے مانگے تانگے کی سیاست والے سیاسی یتیم …سیٹوں کی اسٹیبلشمنٹ سے بھیک مانگ کر سینٹ پہنچ کر ان ڈراموں سے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ کے پی عوام نے تمھیں اور تمھاری پارٹی کو اسکی اوقات دکھا دی ہے اب اچھل کود کا کوئی فائدہ نہیں۔
571
3,803
65
12,821
233,506
سعد اللہ بلوچ، عادل بازئی ، عارف مبین جٹ، فیاض چھجڑا ، اویس جھگڑ ، شبیر قریشی پاکستان کے قومی ہیروز ہے جنہوں نے بدترین ظلم فسطائیت کا مقابلہ کیا جن کی گھر خاندان کو جس طریقے سے تنگ کیا گیا اپ سوچ بھی نہیں سکتے قوم اَن ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے
221
5,363
47
17,468
231,319
دھمکی دی جا رہی ہے کہ زین قریشی کو گرفتار کرکے تشدد کریں گے، مجھے اپنا بیٹا اپنے آپ سے زیادہ عزیز ہے لیکن منصوبہ سازوں سے کہتا ہوں ابھی گرفتار کریں زین قریشی گھٹنے نہیں ٹیکے گا کوئی جا کر شاہ محمود قریشی سے کہے، زین قریشی نے گھٹنے ٹیک دئے ہیں 💔
241
2,580
81
8,704
285,202
زین قریشی سمیت جن لوگوں کے نام عمر ایوب نے لیے سب کے سب لوٹے ہے
439
4,732
143
19,016
781,587
76
2,425
27
7,363
119,166
"ایمل ولی نے جو تقریر کی اس نے اپنی اور اے این پی کی سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونگ دی ہے۔ ایک سینیٹر بننے کے چکر میں اپنا ڈومیسائل ہی تبدیل کر دیا کہاں سے بن گئے ہو سینیٹر ؟ تم بتا سکتے ہو ؟لہذا ائندہ کے لیے تم زبان درازیاں کرو میں نے پی ٹی آئی قیادت کو کہا ہے کہ اس کو جواب میں دوں گا۔" شیر افضل خان مروت
91
757
13
3,168
71,267
Replying to @FarooqTariq3
بصد احترام، آپکی اس ٹیوٹ پر حیرت اور دکھ ہوا۔ آج ناکامی پاکستان کی ہو رہی ہے۔ سب سے ناکام خود آپ کو محسوس ہونا چاہئے۔ آپ نے زندگی بھر جن اصولوں کا اعادہ کیا آج ان اصولوں کی شکست کا دن ہے۔ غریب اور گمشدہ کیلئے انصاف کی شکست ہے۔ عدلیہ آج مقتدرہ کا ذیلی ادارہ ٹھہرا۔ جیت اغواکاروں کی
82
683
13
2,726
64,418
پی ٹی ائی فیملی ۔۔۔۔۔ ھم دنیا کی سب سے بڑی فیملیاں ہیں اور ہم ہمیشہ ساتھ ہیں #AndWeWillFight
213
2,050
49
7,309
80,708
1 اکتوبر کی گئی حیدد سعید کی پوسٹ
ضمیر کا سودا۔۔ ٹوٹل 230 کروڑ۔۔۔ فی بندہ 46 کروڑ
34
1,265
5
4,460
80,263
عمران خان کی بیوی یا عمران خان کی بہنیں ڈر کے ملک سے فرار نہیں ہوئی بلکہ ڈٹ کر کھڑی ہے شریف خاندان کی شروع سے روایت ہے جب تھوڑا سا پریشر اتا ہے تو خاندان سمیت ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
18
885
8
2,036
27,642