Unity News HD (@UnityNewsHD) header
Unity News HD (@UnityNewsHD) profile picture

The Unity News Hd Will Give You Original and trusted content with an outlook hardly to found in Pakistan.

islamabad
Joined December 2019
Unity News HD retweeted
غزہ کی شہید عبیر حرب کی کہانی! @HarmeetSinghPk #Gaza
2
6
371
Unity News HD retweeted
“کیا حال ہیں ارشد بھائ؟” ایک سال ہوگیا یہ سوال پوچھے، کان ترس گئے ہیں آپ کا “الحمد للہ” سننے کو۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کتنی ہمت جمع کرکے بولتے ہونگے یہ لفظ آپ۔۔ آپ کے حال تو اچھے ہی ہوگئے ارشد بھائ، سنا ہے آج دن تک قبر پہ پھول سوکھے نہیں ہیں۔ جب دنیا والوں نے مرقد آباد رکھا ہے تو خالق نے کتنا شاد رکھا ہوگا۔۔ ایک سال پہلے تک سوچا ہی نہیں تھا کسی دن آپ کی قبر کا تذکرہ بھی کرنا پڑیگا۔ لیکن دیکھیں اس ایک سال میں کیا کیا سہہ گئے ہم۔۔ سہہ تو گئے ارشد بھائ لیکن کچھ پہلے سا نہیں رہا۔ آپ چلے گئے تو لگا ہاتھ خالی ہوگئے۔ کتنے دن تو زندگی کی سمجھ ہی نہیں آئ۔ ان سالوں میں کتنے قدم تھے جن کی ہمت آپ کی تھپکی نے دی تھی۔ کتنے بند رستے تھے کہ جن پہ روزن آپ کی فراست نے کھولے تھے۔۔اور اب ایک گھپ اندھیرا تھا اور میں اس کی تاریکی میں کھڑا ایک خوف زدہ بچہ۔ آپ کے بعد زندگی ایسی ہی ہوگئی ہے۔ گھپ اندھیروں میں ڈھونڈ ڈھانڈ کے ہمت کھوج کے لاتے ہیں کہ بھرم بھی رکھنا ہے اپنے کاندھے پہ رکھے اس ہاتھ کا جو اپنے سینے پہ رکھ کے آپ اس مٹی کی عظمت کی قسم کھاتے تھے۔. آپ کے بعد تو آپ کی دھرتی بھی رُل گئی ہے ارشد بھائ! وہ ایک شخص جس سے ہم نے امید باندھی وہ لڑ رہا ہے اور کیا خوب لڑ رہا ہے۔ ہمارے یقین کا مان رکھ لیا ہے۔ ۷۶ سال بعد کسی نے اس قوم کے یقین کا مان رکھ لیا ہے ارشد بھائ مگر جن جن چہروں سے نقاب اترے ہیں اور جو جو شکلیں آشکار ہوئی ہیں۔۔ سوچتا ہوں آپ ہوتے تو۔۔ بہت سی خاموشیاں تھیں زندگی میں جو آپ کے ساتھ کھڑے ہوکر بولتی تھیں۔ آپ کے بعد بہت سے دن گزارنے پڑے ان خاموشیوں کے پہلو میں۔ آپ نے سب اکیلے جھیل لیں؟ اس دن مجھے رہ رہ کر آپ کا خیال آتا رہا، اتنے عرصے میں بس وہی ایک دن تھا جو آپ سے بات کیے بغیر گزر گیا تھا۔ روز سوچتا ہوں بات ہوئ ہوتی تو کیا کہتے آپ؟ کچھ تو کہہ جاتے۔۔ روز سوچتا ہوں کاش آپ سے ضد کی ہوتی۔ کتنا کہا تھا سب نے وقت سے کوئ تو ویزہ لگوالیں۔ کسی اور جگہ ہوتے تو شاید یہ سب نا ہوتا۔۔ باقی سب بھی تو ہیں۔۔ دربدر سہی نسبتاً محفوظ تو ہیں۔ روز سوچتا ہوں منت کرلیتا۔۔ اتنا مان تو رکھ ہی لیتے میرا۔۔ روز سوچتا ہوں کاش آپ کو اپنی آواز اپنی زندگی سے زیادہ نا پیاری ہوتی تو شاید آپ ٹہر بھی جاتے، کاش میں ہی اَڑ جاتا۔ جو ہوتا، ساتھ ہوتا۔ دیکھی جاتی۔ پھر سوچتا ہوں میں سوچتا کیوں ہوں۔۔ آپ کی قبر پر ایک ماں اپنے بچے لے کر گئ تھی۔ انہیں قبرستان کی سب قبریں دکھائیں۔ پھر آپ کی قبر دکھائ؛ روشن، معطر۔۔ اِک زمانہ زمانے کو زندگی گزارنے کے گُر سکھاتا ہے۔ ارشد بھائ! آپ کو دیکھ کر مائیں بچوں کو مرنا سکھاتی ہیں!!!
1,803
16,246
504
42,713
1,160,329
🚨 Breaking News Fawad Chaudary left PTI.
573
958
129
9,464
488,724
شیریں مزاری گیارہ دن میں پانچ مرتبہ گرفتار ہوئ۔ شہریار آفریدی کی بیوی کو رات کو تین بجے ُاٹھایا گیا۔ یہ پی پی پی اور مسلم لیگ کیساتھ کب ہوا؟
پس ثابت ہوا جیلیں کاٹنا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ہی حوصلہ ہے۔۔۔ #ShireenMazari
1,570
5,063
275
19,600
771,885
میں تمام پاکستانیوں سے ملتمس ہوں کہ امپورٹڈ اور فاشسٹ حکمرانوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لئے گھروں سے باہر نکلیں اور زمان پارک پہنچیں۔
284
8,357
105
23,800
409,430
لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنان پر جاری تشدد اور بربریت کو فورا روکا جائے۔ اسلام آباد پولیس کا کندھا استمال کرتے ہوئے نگران حکومت اپنے تعصب اور جانبداری کو چھپا نہیں سکتی ۔۔ #زمان_پارک_پُہنچو
1
10
18
477
Unity News HD retweeted
میں بھرپور اعتماد پر عمران خان۔ تحریک انصاف اور ق لیگ کے اراکین اسمبلی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجلس وحدت مسلمین اور آزاد رکن بلال وڑائچ اور تمام وزرا کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ چوہدری پرویز الہٰی @ChParvezElahi #ریڈلائن_مٹا_کے_دکھاؤں_گا #VoteOfConfidence #اب_مائنس_تم_ہوگے
2
1
6
158
عوام کی اکثریت الیکشن کے حامی ہیں حکومت انتخابات سے کیوں گھبرائی ہوئی ہے؟پاکستان تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے،اس وقت وطن کو بچانے کے لیے پاکستان کے بیٹوں بلخصوص نوجوانوں کو اٹھنا ہوگا۔ (علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب)
90
1,830
35
5,080
112,404
تاریخ سے نا ادروں نے سیکھا نا ہی سیاسی جماعتوں نے سیکھا ۔ ملک کو اس مقام پر لے آئے ہیں جہاں صرف تباہی اور بربادی نظر آتی ہے .. خدا وطن عزیر پر رحم فرمائے ۔۔
5
11
1
28
Unity News HD retweeted
ڈی چوک پر احتجاج کا معاملہ حکومت نے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کرلیا وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا – at Islamabad, Pakistan
15
8
17
Unity News HD retweeted
General Wei Fenghe, Minister of National Defence, #China met #COAS. During the meeting, matters of mutual interest, regional security and enhanced bilateral defence collaboration were discussed. Visiting dignitary ack & aprc Pak Army’s sincere efforts 4 regional peace & (1/3)
233
1,154
71
7,144
Unity News HD retweeted
General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Logistic installations of Lahore Corps today. #COAS said that efficient and smooth logistics will enhance the overall operational readiness and response capacity against adventurism by our enemy.
344
1,213
55
8,156
Unity News HD retweeted
پاکستان کیلئےعظیم خوشخبری۔ بالآخرہم درست سمت میں چل نکلےہیں۔ ماہِ ستمبرمیں 73 ملین $ کےسرپلس کیساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین $ سرپلس ہوگیاجسےگزشتہ برس اسی عرصےکےدوران 1492 ملین $ خسارےکاسامناتھا۔ گزشتہ ماہ کےدوران برآمدات 29% بڑھیں جبکہ ترسیلاتِ زر میں 9%اضافہ ہوا۔
2,818
4,844
568
26,779
Unity News HD retweeted
...for their ultimate sacrifice, forum concluded that geographical/ideological frontiers of the country will be defended at all costs.“We have paid a very heavy price to achieve this peace & stability & any attempt to destabilise the country will be responded firmly”, COAS. (2/2)
172
926
39
4,132
Unity News HD retweeted
CCC presided by #COAS held @ GHQ. Geo strat, regional & national security environment discussed. Forum undertook comprehensive review of recent surge in terrorist incidents in country particularly in Tribal Distts & Bln. Paying glowing tribute 2 all civil & military Shuhada (1/2)
522
1,890
73
9,005