Unity News HD (@UnityNewsHD) header
Unity News HD (@UnityNewsHD) profile picture

The Unity News Hd Will Give You Original and trusted content with an outlook hardly to found in Pakistan.

islamabad
Joined December 2019
اسلام آباد: چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پاراچنار میں امن و امان کی مخدوش صورتحال، وملکی سیاسی صورتحال پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
140
ایم ڈبلیوایم کے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری واحد شخصیت ہے جس پر عمران اور پی ٹی آئی آنکھ بند کر کے اعتماد کر سکتے ہیں،معروف صحافی صدیق جان کا سلیکشن کمیشن کے باہر رپورٹر کو انٹرویو۔۔ @SdqJaan @RaziTahirPak @mugheesali81 @DurraniViews
1
2
67
مہک ملک خواجہ سرا کا پیچ خرید کر فیس بک پر استحکام پاکستان پارٹی کا پیج بنایا گیا استحکام پارٹی کا شروع سے ایک نمبر کام #ImranRiaz #GeneralElectionNow #Budget2023
152
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے سیاحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے پروزایں چلانے کا اعلان کردیا گیا۔
1
2
33
ڈرائیور نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی گھر سے چار گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ نکل رہے تھے، دو گاڑیوں میں بچے اور خواتین سوار تھے جنہیں چیک بھی کیا گیا۔ #PervaizElahi #ShahMehmoodQureshi #عمران_تو_ہوگا
226
صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہیٰ لاہور سے گرفتار. ضمانت منسوخ ہونے پر حراست میں لیا گیا. پرویز الہی کو ظہور پیلس سے حراست میں لیا گیا. پرویز الٹی پر منڈی بہاالدین اور گوجرانوالہ میں مقدمات درج ہیں #ShahMehmoodQureshi #Dollar #FreeTheMotherOfAdilRaja #عمران_تو_ہوگا
263
صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہیٰ لاہور سے گرفتار ضمانت منسوخ ہونے پر پرویز الہی کو حراست میں لیا گیا. پرویز الہی کو ظہور پیلس سے حراست میں لیا گیا. پرویز الٹی پر منڈی بہاالدین اور گوجرانوالہ میں مقدمات درج ہیں
27
شکرالحمدللہ!! سینیئر صحافی و تجزیہ کار @BOLNETWORK سمیع ابراہیم @samiabrahim رہا ہوگئے! سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے آواز اٹھائی!! انشاللہ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan بھی جلد بازیاب ہوں گے!!!
1
2
30
گلگت بلتستان کی وادیِ شونٹر میں برفانی تودہ سے تباہی - پاک فوج کا ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری. پاک فوج کی امدادی اور ریسکیو ٹیموں نے سول انتظامیہ کے تعاون سے اب تک 8 جاں بحق افراد اور 13 زخمیوں کو زیرِ برف تودہ سے نکال لیا گیا. #GilgitBaltistan #ImranRiaz #PakistanEconomicCrisis
1
229
سات اساتذہ شہید ہوئے لیکن حکمران ٹس سے مس نہیں! پارہ چنار یوتھ کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان #صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض #میں_کلاں_ہی_کافی_آں #GilgitBaltistan #ImranRiaz
2
3
199