BOSS X (@UntillUnless) header
BOSS X (@UntillUnless) profile picture

Progressive/Democratic / Civil Supremacy/ independent Observer /humanity comes first/ Heart of a Warrior/ https://teapawt.net/t.co/z05LknDEeq

Lahore, Pakistan
Joined October 2021
Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)
Happy Birthday Farhana....🎂 Stay happy Stay blessed Always smiling .........🎂 @Farhana27610134
27
24
28
735
Super CM Punjab ki video pe Song tu ye sab su zada suite kia Kio ma'm @MaryamNSharif Suchi ......
1
1
213
Thx all dear friends 😘😘😘
3
32
9 Novemver Iqbal day 🇵🇰
1
1
2
279
Bemaar Zehan .....Haaray hoye log..
کوئی عورت مارچ، کوئی ریڈ لائن والے کوئی ادارہ کوئی تنظیم اس آدمی کو لگام ڈالے گا؟ سالوں گزر گئے یہ آدمی باز نہیں آیا۔ اسکو ایسی بیہودہ بات کرنے کا اختیار کس نے دیا ہے؟ اسکو پچھلی بھول گئی ہے یہ ابھی بھی خواتین پر ایسی باتیں کرتا ہے۔ جب تک آپ سب ملکر ایسے شخص کا سوشل باہیکاٹ نہیں کریں گے اس نے باز نہیں آنا۔ اس نے پہلے جاہل کہنے پر معافی آج تک نہیں مانگی اب یہ پھر سے شروع ہوگیا؟ سندھی بیٹیوں پر اس نے گھماؤنے الزام لگائے اب یہ پورے پاکستان کی خواتین کیخلاف ایسی گندی زبان استعمال کررہا ہے۔
4
504
Kuch logon ko aj life sy delete krdia 😂
1
1
462
BOSS X retweeted
سکالر انجینئر محمد علی مرزا رکنے والے نہیں ! ویڈیو کلپ دیکھیں اور یقین رکھیں کہ صحیح تاریخ اب پڑھائی جارہی ورنہ تو مغالطہ پاکستان سن اور پڑھکر بڑے ہوےُ ۔۔۔ اختلاف ان باتوں سے کوئی کرکے دکھاےُ 💯
4
5
2
8
6,386
Cap.Safdar N(leegue) men TLP Factor hy .. Right far ko support krtay hen laiken @MaryamNSharif ki politics ny is party ko band gali men janay nhi dia ... Yahi waja hy k aj PML (N) right far sy nikl k center right or slightly left ki party bnty jaarahi which is very good.💯
1
554
Dill ki bat kehna kbi itna mushkil na tha...... Usay ilhaam kio nhi hota ? 😳
2
5
571
m........ood 💔
2
542
BOSS.....😘
1
4
23
884
😘🤗 Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
2
485
💯
ہمارے بچے ایک روشن مستقبل کے حقدار ہیں، لیکن ہم انہیں بنیادی حقوق دینے میں ناکام رہے ہیں۔ 1 کروڑ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور 2.5 کروڑ سے زائد اسکولوں سے محروم—ہمارا موجودہ انتظامی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ ​موجودہ چار صوبوں کے جمود کو توڑ کر نئے اور چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام اب وقت کی شدید ضرورت ہے۔ ​چھوٹے صوبے حکمرانی کو عوام کی دہلیز تک پہنچاتے ہیں؛ جس سے مقامی سطح پر وسائل کی منصفانہ تقسیم، شفافیت اور ہمارے بچوں و عوام کی بنیادی ضروریات کی بروقت فراہمی ممکن ہوتی ہے۔ ​ہم اس نظام کی خامیوں کو ٹھیک کرنے کے لیے اور کب تک انتظار کریں گے؟ اگر اب نہیں، تو کب؟
3
772
Kia yehi thy Qabil Noon leegue ki team ??? Mehngaai ka toofan hy or koi swaal othanay wala nhi !
2
627
Waqt Wohi Jo doston k Sath guzray 😚
2
795
💯
کوئی بھی ملک سے محبت کرنے والا شخص اس بات پر مطمئن نہیں ہو سکتا کہ آج بھی ہمارے عوام بنیادی سہولیات کے حصول کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔پینے کے صاف پانی کی فراہمی، معیاری تعلیم اور بہتر صحت کی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہیں، لیکن بدقسمتی سے لاکھوں لوگ آج بھی ان بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ سکولوں کی حالت زار اور ہسپتالوں کے مسائل سب کے سامنے ہیں۔اگر موجودہ نظام عوام کو مؤثر انداز میں سہولیات فراہم کر رہا ہوتا تو آج لوگوں کو اپنے مسائل کے حل کے لیے سینکڑوں میل کا سفر نہ کرنا پڑتا۔عوامی نمائندوں کو سوچنا ہوگا کہ کیا وہ ان سوالات کا جواب دے سکتے ہیں کہ عوام کب تک صرف نعروں پر گزارا کریں گے؟تعصب کی عینک اتار کر عوام کی حقیقی مشکلات کو دیکھنے اور عملی اقدامات کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ لوگوں کو سہولیات اُن کی دہلیز پر فراہم کرنا ہی حقیقی گورننس اور عوامی خدمت ہے۔
2
3
768