
A Proud Mother. Chemical Engineer, Multilingual and Foodie. Interested in Fashion, History, and Culture. Pakistani by Blood. Kashmiri by DNA. #No_DM
South Australia, Australia
Joined September 2012
- Tweets75.7K
- Following6K
- Followers63.9K
- Likes128K
Pinned Tweet
ان بکس والے بھائیوں سے گزارش ھے پلیز مجھے اپنی دکھ بھری کہانیاں مت سنایا کریں میں خود بہت دکھی ھوں
اگر آپ بدصورت ہیں تو واقعی ہی بدصورت ہیں یہ اندرونی خوبصورتی والی بات بکواس ہے آپ ہر جگہ اپنا ایکسرے لے کر نہیں جا سکتے.
"جب صبح آپ کو بیدار کرنے والا کوئی نہ ہو، رات کو آپ کی راہ تکنے والا بھی کوئی نہ ہو، اور آپ اپنی مرضی کے ہر فیصلے میں مکمل آزاد ہوں، تو بتائیے، اسے کیا نام دیا جائے؟ آزادی یا تنہائی؟"
عمران خان نے عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ہے جبکہ نواز شریف نے فجر کی اذان کے بعد ہی پانی پی لیا تھا۔ 🤪
اور شہباز شریف ہے جو روزہ رکھتا ہی نہیں۔ 😂
وہ لوگ جن کو بغیر سفارش/رشوت کے سرکاری نوکری ملی۔ وہ کمنٹ کریں تاکہ نوجوانوں کو یقین ہو کہ وہ بھی محنت سے کامیاب ہو سکتے ہیں۔
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارہویں کھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں.
کوئی دستیاب نا ہو تو ہمارا انتخاب کر لیا جاتا ہے ✨✌🏻
Pizza Shop k liye at least kitni investment ki zrurat hy. Hmara budget is waqt 1 Million hy. Kia is me acha setup bn skta hy?
منحصر ہے کسی اشارے پر
شعر ہوتے ہیں یا نہیں ہوتے
عہدِ رفتہ کا پاس رکھ لیجے
بے وفا برملا نہیں ہوتے
~بشریٰ مسعود
🌸
ذہنی تھکان کی کیفیت بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا، ہمارے دل و جگر کا بلکنا ہی ہماری حالت کی ترجمانی کر رہا ہوتا ہے.
خوشی کے انتظار میں موجود کو اہمیت نہ دینے والے سدا ناخوش رہتے ہیں ۔حال پہ قناعت، مستقبل کے لئے خوش گمان و پرامید اور ماضی کو اللہ کے حوالے کردینے والے شادمانی کا راز جان لیتے ہیں.
ممکن ہے کہ میں ہر چیز چھوڑ کر چلی جاؤں
میری زندگی اب اس مقام پر ہے
جہاں سمجھ نہیں آتا کہ جینا ہے یا خاموش رہنا ہے
خوشیوں کا انتظار کرنا ہے یا بس زندگی گزار دینی ہے




