Seerat Fatima (@Urdu_Addab) header
Seerat Fatima (@Urdu_Addab) profile picture

A Proud Mother. Chemical Engineer, Multilingual and Foodie. Interested in Fashion, History, and Culture. Pakistani by Blood. Kashmiri by DNA. #No_DM

South Australia, Australia
Joined September 2012
Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)Photo by Seerat Fatima (@Urdu_Addab)
Seerat Fatima retweeted
قوم نے کب تک بھٹو سے بلیک میل ہوتے رہنا ہے؟ یہ اکہتر سے لے کر اب تک کسی دوسرے کا مینڈیٹ تسلیم ہی نہیں کرتا۔ فیصلہ ایک ہی دفعہ کر لیں
67
622
17
2,166
16,259
Seerat Fatima retweeted
کیا ذہنی سکون کے لیے اپنے عہدے سے demote ہو جانا چاہیے؟
5
1
10
568
Seerat Fatima retweeted
میں آپ کو سو فیصد گارنٹی سے کہتی ہوں کہ اگر ایک دن کیلئے پاک فوج ایل او سی سے ہٹادی جائے تو یہ جو مائیک والا کن کترا ہے اس کے گھر کی خواتین کسی انڈین فوجی کیمپ میں ہوں گی ۔ اور بھارتی فوج اس کے گلے میں کتے کا پٹہ ڈال کر باندھ دے گی ۔
241
384
19
1,268
53,093
Seerat Fatima retweeted
مجھے کچھ اس طریقے سے بھی وہ ممتاز کرتا ہے سبھی لوگوں میں بس مجھ کو نظر انداز کرتا ہے
21
6
61
1,868
Seerat Fatima retweeted
وراثت میں 3 بھائیوں کو 15،15 لاکھ روپے ملے،ایک نے گھر بنا کر شادی کر لی، دوسرے نے کاروبار کر لیا، تیسرا پردیس چلا گیا۔ بتائیں کس نے زیادہ عقل مندی کا کام کیا؟
179
10
10
442
118,847
Seerat Fatima retweeted
DM walo..! یہ اکاؤنٹ برائے فروخت نہیں ہے۔ اگر زیادہ ہی مجبور کر رہے ہو تو صرف 20 لاکھ روپے میں مل جائے گا۔
11
3
33
2,368
Seerat Fatima retweeted
یا اللہ رحم ملتان میں شدید ژالہ باری میں نے اپنی زندگی میں تو اتنے اولے نہیں دیکھے😭
27
39
5
236
9,563
Seerat Fatima retweeted
آج کا سوال بچپن میں سکول کتنے پیسے لے کے جاتے تھے؟ Me: 20
227
12
7
268
16,315
Seerat Fatima retweeted
یہ وہ جنگلی ہیں جنہیں ہم نے پنجاب کی سرزمین پر خوش آمدید کہا انہیں اپنی یونیورسٹیوں میں داخلے دئیے ان کے اپنے علاقوں میں عورت کو طالبان کوڑے مارتے ہیں اور یہاں یہ نامرد عورت پر ہاتھ اُٹھا رہا ہے اس پنجابن بہن کو کھڑے ہو کر سلام جس نے اس جنگلی کے جنگلی پن پر چپیڑیں کروائی ہیں🙌🏻🙌🏻 باقی بے شرموں کو مل کر درگت بنانی چائیے تھی اس جنگلی کی
1,972
876
164
2,650
401,198
کبھی حضرت علی ع کی شہادت پر غور کیا جائے تو انسان ششدر رہ جاتا ہے . امام_علی ابنِ ابی طالب کی شہادت بقولِ مشہور بروزِ جُمعہ ہوئی جو ایّام کا سردار ہے۔ ماہِ رمَضان میں ہوئی جو مہینوں کا سردار ہے۔ ماہِ رمضان کے آخری عشرہ میں ہوئی جو رمضان کے عشروں کا سردار ہے۔ اکیسویں شب ہوئی جو نہ صرف طاق رات بلکہ ممکنہ طور پر لیلتہ القدر ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے۔ ضربتِ جو باعثِ شہادت بنی حالتِ نماز میں ہوئی جو تمام اعمالِ عبادت میں سب سے افضل ہے۔ نمازِ فجر میں ہوئی جس کا قُرآن میں خصوصی ذکر ہے کہ یہ نماز نفس پر بھاری ہے۔ حالتِ سجدہ میں لگی جو نماز کے تمام ارکان میں سب سے افضل ہے۔ بعدِ ضربت پہلا جُملہ جو آپ ع نے ادا فرمایا “ ربِّ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہوگیا”۔ اللّہ اللّہ نجانے یہ اُس کا کیسا عبد تھا کہ جس کی ایک شہادت کو اللّہ نے اس قدر اعزازات سے نواز دیا کہ اسکی مثال ملنا مُشکل ہے۔ کسے را میسر نہ شُد ایں سعادت بہ کعبہ ولادت، بہ مسجد شہادت
29
227
3
975
15,628
Seerat Fatima retweeted
Bus conductor k kam check kro 😂 @MaryamNSharif
3
1
6
968
Seerat Fatima retweeted
Replying to @grok
@grok Ksi time me X per fleets shuru huw thy like other social Media per stories hoti hen. Woh q khatam kr dia? Again shuru krwa den usko..
2
2
5
616
میں ایک پاکستانی شیعہ مسلمان ہوں مجھے ایران کی تکلیف ہے لیکن مجھے سعودیہ کی بھی اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے جتنی ایران کی اور مجھے پاکستان کی تکلیف ان دونوں سے زیادہ ہے اگر پاک فوج پر حملہ کرنے والا TTP کا دیوبندی دہشت گرد ہے تو گلگت میں فوج پر حملہ کرنے والے شیعہ بھی دہشت گرد ہیں
237
882
40
3,458
66,452
Seerat Fatima retweeted
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے مذاکرات، سفارتکاری اور ہر ممکن کوشش کی ہے۔ ہمارے برادر اسلامی ممالک نے بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں سمجھانے کی پوری کوشش کی، مگر تمام خلوص اور کاوشوں کے باوجود دراندازی اور جارحیت کا سلسلہ جاری رہا۔ بحیثیت مسلمان، مجھ سمیت تمام مسلمانوں کی دعا اور آرزو ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہم سب اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہیں نہ کہ ایک دوسرے کا خون بہائیں۔ افسوس کہ اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پڑوسی ملک نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جس کا ہماری بہادر فوج نے بھرپور اور موثر جواب دیا اور اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا۔ یہ پاکستان ہی تھا جو ہمیشہ مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا ۔افغانستان کو سمجھنا ہوگا کہ انڈیا کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے سے سوائے ہزیمت کے کچھ حاصل نہیں ہو گا ۔ ہم امن کے خواہاں ہیں مگر اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
1,393
1,950
139
9,470
371,460
Seerat Fatima retweeted
آپ اُس رات سوئے کیسے جب آپ کو معلوم ہو چُکا کہ آپکا متبادل بھی موجود ہے۔۔۔
6
6
1
62
6,842
Seerat Fatima retweeted
پاکستان میں فری کیا ملتا ہے؟؟ جواب تھوڑا فنی ہونا چا ہیئے.😂
110
3
2
65
12,234
Seerat Fatima retweeted
میں نے دیکھا ہے دل ٹوٹنے سے!!!!!! چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ھے۔
3
10
1
36
1,452
Seerat Fatima retweeted
آپ پر منحصر ہے میرا وجود آپ دیکھیں تو میں نظر آؤں
9
5
42
1,340
Seerat Fatima retweeted
دو خط .... بنام زوجہ و جاناں لکھے مگر دونوں خطوں کا مجھ سے ...لفافہ بدل گیا
9
8
1
27
1,500
Seerat Fatima retweeted
اپنے رویوں کی وجہ سے کُچھ لوگ ہمارے سینوں میں بنا کفن کے دفن ہیں ۔۔۔
8
8
47
1,375