Usman Gujjar (@Us_itly) header
Usman Gujjar (@Us_itly) profile picture

نفرت سے پاک معاشرہ دیکھنے کا خواہش مند

italy
Joined January 2017
Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)Photo by Usman Gujjar (@Us_itly)
اسے اک دن سے یوں منسوب کرنا ظلم ہے صاحب ! محبت وہ حسیں جذبہ ہے جو ہر پل پنپتا ہے #اردو_زبان
6
9
عمیری نکاح کر لے عمیری کے پاس سرمایہ ہوتا تو دوسال پہلے ہی نکاح کر لیتا کیا یہ سوال قیامت کے دن نکاح کو مشکل اور زنا کو آسان بنانے والے معاشرے کے لوگوں سے نہیں ہو گا؟؟؟؟؟ ذمہ دار کون ؟؟؟؟ علماء؟ ریاست؟ معاشرہ؟ جاہلیت؟ #عمیری #viralvideo #Umairi #Pakistan
1
2,266
انڈیا میں ہونے والے دھماکوں سے ہمارا ایسے ہی کوئی تعلق نہیں جیسے عمران خان کے خلاف آنے والی عدم اعتماد سے ہمارا کوئی تعلق نہیں تھا 🤣😂😂 پاک فوج کا اعلان
47
اہل کوفہ پھر سے کربلا والا کوفی کردار اپنا رہے ہیں 😭 #پاراچنار_لہو_لہو #احتجاج_سے_انقلاب_تک #Election2024 teapawt.net/Us_itly/status/1860413…
1
1
40
افسوس ناک😭 *حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کو* ایران کے شہر تہران میں شہید کر دیا گیا
1
45
فتح مبارک ہو❤رجب طیب ایردوان دنیائے سیاست کی وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں 1992ء سے آج تک کسی بھی انتخابات میں شکست نہیں دی جا سکی #Turkey #ElectionDay #TurkeyElections
1
116
92کا ورلڈکپ جس ٹیم نے جیتا اس کا کپتان عمران خان تھا 98 کے ایٹمی دھماکے کر کے ملک کو ایٹمی قوت جس ٹیم نے بنایا اس کا کپتان اس وقت میاں نواز شریف تھا اب آپ جس پر چاہیں فخر کر سکتے ہیں #28مئی_یوم_تکبیر #شکریہ_نوازشریف @MaryamNSharif
2
79
لو جی فواد چوھدری بھی گیا
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
68
عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا  ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا  آمریت کو قانونی جواز فراہم کیا  لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا  جبکہ منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی  جھوٹے مقدموں میں جیلوں میں ڈالا  بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا اور اب بینچ فکسنگ کر کے آئین کو  Re-write  کیا   یہ بدقسمتی ہے کہ ہمارا نظامِ انصاف دنیا میں 140 میں سے  129 نمبر پر ہے مگر ہمارے چند معزز، عزت مآب جج صاحبان بضد ہیں کہ ہم نے ہر صورت 140 ویں  نمبر پر ہی پہنچنا ہے۔  "Come what may"
7,758
8,577
817
19,700
1,461,564
ترکیہ صدارتی انتخابات ووٹوں کی گنتی 94.45 فیصد رجب طیب اردگان : 49.02 % کمال کلیچدار : 45.2 % #TurkeyElections
1,458
انشاءاللہ فتح طیب اردگان کی ہو گئی ترکیہ کے روشن مستقبل کیلئے اور پاکستان ترکیہ کی لازوال دوستی کی مضبوطی کیلئے #TurkeyElections
1
3
1,163
⚠️🤣😂🤣⚠️ میں *اسلام آباد پولیس* کا انتہائی مشکور و ممنون ہوں جن کی دو دن کی انتھک محنت سےہمارے سابق وزیر اعظم عمران خان *ویل-چیئر* کی بجائے اپنی ٹانگوں پر چلنے کے قابل ہو گئے #IslamabadPolice ❤🇵🇰 #ساس_زدہ_فیصلے
1
125
ایک اور بابا رحمتے آگیا میدان میں عمران خان کی رہائی کا حکم پوچھنا یہ تھا کتنے نیب میں گرفتار ہونے والوں کا نوٹس لیا گیا
2
1
1
164
بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے عمران خان گرفتار
1
409
اب تو سب کچھ ہی میسر ہے اسے اب اسے میری ضرورت کیسے تجھ سے اب کوئی تعلق ہی نہیں رہا تجھ سے اب شکائیت کیسے اور کاش ہم کو بھی بتا دے کوئی لوگ کرتے ہیں محبت کیسے عدیم ہاشمی 🥀🥀🥀 #قومی_زبان
1
7
7
849
یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش  منتخب وزیر اعظم کے خلاف سازش رچانے، وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اور سزا دینے میں ثاقب نثار اور انکا بینچ، نیب کورٹ کے جج محمد بشیر،جنرل باجوہ اور فیض حمید ملوث ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کا Suo Moto  نوٹس لیتے ہیں تو کیا پاکستان کے ساتھ ہونے والے اس بھیانک ظلم پر بھی کوئی از خود نوٹس  لیا جائے گا؟ کیا یہ مجرم کبھی عدالت میں بلائے جائیں گے ؟ کیا جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس شوکت صدیقی کو بینچ سے کیوں ہٹایا گیا ؟ جنرل فیض حمید نے جسٹس شوکت صدیقی کے گھر دو مرتبہ جاکر کیوں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینا قومی مفاد میں ہے اور اگر انہیں ضمانت ملی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہوجائے گی ؟ یہ دو سال کی محنت کیا تھی اور نواز شریف کو سزا دلوانے میں کونسا قومی مفاد تھا ؟ کیا جنرل فیض حمید سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس صدیقی کو کیوں کہا کہ نیب کورٹ میں سزا تو ہونی ہی ہونی ہے اب صرف سزا کی مدت طے ہونا باقی ہے؟ انکو کیسے معلوم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے؟ کیا جج محمد بشیر سے پوچھا جائے گا کہ جنرل فیض حمید کو کیسے علم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے ؟ کیا انور کاسی سے سوال کیا جائے گا کہ انہوں نے جسٹس صدیقی کو کیوں بینچ سے ہٹایا اور کہا کہ خاموش رہیں یہ اوپر سے حکم ہے؟ اوپر سے حکم کس کا تھا ؟ کیا اعجاز الاحسن سے بھی پوچھا جائے گا کہ انھوں نے بطور مانیٹرنگ جج اس انصاف کے قتل میں کیا مانیٹرنگ کی تھی جو آج تک چلتی ہی جا رہی ہے؟ کیا جنرل باجوہ سے پوچھا جائے گا کہ انکی سرپرستی اور ناک کے نیچے جنرل فیض یہ سب کچھ کیسے کرتا رہا ؟
2,181
10,322
433
16,779
1,254,908
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں #اردو_شاعری #قومی_زبان – at Italy
2
2
254
مجھے اُسکی آواز کا مرہم چاہیے اُسے کہو نہ میرا نام پُکارے...!!! #LabourDay #اردو_زبان #قومی_زبان
2
192
اب اُس کی بات خالی ہے معنی سے اے مُنیرؔ کہنے دے جو وہ کہتا ہے ــــــ روکا نہ کر اُسے مُنیرؔ نیازی #اردو_زبان #اردو_شاعری
2
359