Usman Gujjar retweeted
عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا
ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا
آمریت کو قانونی جواز فراہم کیا
لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا
جبکہ منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی
جھوٹے مقدموں میں جیلوں میں ڈالا
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا
اور اب بینچ فکسنگ کر کے آئین کو Re-write کیا
یہ بدقسمتی ہے کہ ہمارا نظامِ انصاف دنیا میں 140 میں سے 129 نمبر پر ہے
مگر ہمارے چند معزز، عزت مآب جج صاحبان بضد ہیں کہ ہم نے ہر صورت 140 ویں نمبر پر ہی پہنچنا ہے۔
"Come what may"
Usman Gujjar retweeted
اب تو سب کچھ ہی میسر ہے اسے
اب اسے میری ضرورت کیسے
تجھ سے اب کوئی تعلق ہی نہیں رہا
تجھ سے اب شکائیت کیسے
اور کاش ہم کو بھی بتا دے کوئی
لوگ کرتے ہیں محبت کیسے
عدیم ہاشمی
🥀🥀🥀
#قومی_زبان
Usman Gujjar retweeted
یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش
منتخب وزیر اعظم کے خلاف سازش رچانے، وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اور سزا دینے میں ثاقب نثار اور انکا بینچ، نیب کورٹ کے جج محمد بشیر،جنرل باجوہ اور فیض حمید ملوث ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کا Suo Moto نوٹس لیتے ہیں تو کیا پاکستان کے ساتھ ہونے والے اس بھیانک ظلم پر بھی کوئی از خود نوٹس لیا جائے گا؟
کیا یہ مجرم کبھی عدالت میں بلائے جائیں گے ؟
کیا جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس شوکت صدیقی کو بینچ سے کیوں ہٹایا گیا ؟ جنرل فیض حمید نے جسٹس شوکت صدیقی کے گھر دو مرتبہ جاکر کیوں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینا قومی مفاد میں ہے اور اگر انہیں ضمانت ملی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہوجائے گی ؟ یہ دو سال کی محنت کیا تھی اور نواز شریف کو سزا دلوانے میں کونسا قومی مفاد تھا ؟
کیا جنرل فیض حمید سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس صدیقی کو کیوں کہا کہ نیب کورٹ میں سزا تو ہونی ہی ہونی ہے اب صرف سزا کی مدت طے ہونا باقی ہے؟ انکو کیسے معلوم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے؟ کیا جج محمد بشیر سے پوچھا جائے گا کہ جنرل فیض حمید کو کیسے علم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے ؟ کیا انور کاسی سے سوال کیا جائے گا کہ انہوں نے جسٹس صدیقی کو کیوں بینچ سے ہٹایا اور کہا کہ خاموش رہیں یہ اوپر سے حکم ہے؟ اوپر سے حکم کس کا تھا ؟ کیا اعجاز الاحسن سے بھی پوچھا جائے گا کہ انھوں نے بطور مانیٹرنگ جج اس انصاف کے قتل میں کیا مانیٹرنگ کی تھی جو آج تک چلتی ہی جا رہی ہے؟ کیا جنرل باجوہ سے پوچھا جائے گا کہ انکی سرپرستی اور ناک کے نیچے جنرل فیض یہ سب کچھ کیسے کرتا رہا ؟
Usman Gujjar retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
صاحب قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتے جاؤ اور(جنت کی منازل) چڑھتے جاؤ اور عمدگی کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسا کہ تم دنیا میں عمدگی سے پڑھتے تھے، تمہاری منزل وہاں ہے، جہاں تم آخری آیت پڑھ کر قرآت ختم کرو گے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۴۶۴)
Usman Gujjar retweeted
جلد شادی کیوں کرنی چاہیے جلد شادی نہ کر نے کیا نقصانات ہیں اور اس کے معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں پڑھیں شیخ مصطفیٰ سلمان کی اس تحریر میں
newspanel.tv/archives/11085
@ShMustafaSalman
Usman Gujjar retweeted
میری بہنوں واپس آ جاو
newspanel.tv/archives/11077
تحریر:عمالقہ حیدر
@amalqa_
Usman Gujjar retweeted
ارشد شریف سے اختلاف رکھنے والے بھی اسکی موت پر غمزدہ ہیں جس نے بھی اسکی موت کا مذاق بنایا اسکی باری ضرور آئے گی پڑھئے عثمان بشیر کے اس آرٹیکل میں
newspanel.tv/%d8%a7%d9%be%d9…
@Us_itly
Usman Gujjar retweeted
ارشد شریف کو کس نے پاکستان سے نکالا اور وہ کینیا کیوں گئے اور وہ کونسی ایسی چیزیں لے کر آنے والے تھے جس کی وجہ انکو قتل کر دیا گیا وہ تمام حقائق جو آپ جاننا چاہتے ہیں ماھین چوہدری کے اس آرٹیکل میں پڑھیں
newspanel.tv/%d8%a7%d8%b1%d8…
Usman Gujjar retweeted
توڑ ديا اس کو,,
جس ميں محبت کی جھوٹی کہانی سنائی جاتی تھی..!💔💔😔
✍🏻Rabi awan
teapawt.net/i/spaces/1RDGlgYOByDKL
Usman Gujjar retweeted
ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
@Us_itly
#تبدیلی_لعنت_ہے
Usman Gujjar retweeted
مہنگائی اور حکومتی بیانیہ
@Us_itly newspanel.org/urdu/archives/…
Usman Gujjar retweeted
جاگنے کی بھی، جگانے کی بھی عادت ہو جائے!
کاش کسی شاعر سے تجھے محبت ہو جائے!
#اردو_زبان
Usman Gujjar retweeted
جانے کیوں روٹھ کے ہر روز چلے جاتے ہیں
مسند عشق پہ ہر بار بٹھائے ہوئے لوگ
#اردو_زبان
Usman Gujjar retweeted
ڈاکٹر عائشہ طاہر بین الاقوامی میڈیکل ایسوسی ایشن فیما میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں
ڈاکٹر عائشہ طاہر نے (فیما ) کی کنونشن کے موقع پر پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن یوتھ کی جانب سے پاکستان کی نمائندگی کی
ایک اور "ایبنارمل" طالبہ، پچّیس میڈلز کے ساتھ💞💞
Usman Gujjar retweeted
جانے والو یہ کیا طریقہ ہے.؟.!!🙂
چھوڑ جاتے ہو جابجا خود کو؟.!!
#اپنی_زبان_اردو
Usman Gujjar retweeted
محنت پر ہے جس کا بھروسہ محنت کا پھل پائے گا
اپنے ہی کس بل کا سمندر وقت کا بہتا دھارا ہے
#اردو_زبان
آپ سب کے ساتھ کا شکری
@Danish7972
@shah__noor123
@noorgul237
@JOaestic_
@roomi997
@MZaman96634877
@ShahidShiiizee
@V84Fa_Leo
@saher_786786
@tkhan450
Usman Gujjar retweeted
درخواست دعائے صحت یابی ۔۔میں نے دل و جان سے ملک و قوم کی خدمت کی جو کہا گیا اس پرعمل کیا کوئی غلط کام نہیں کیا چند دنوں سے سخت بیمار ہوں میری صحت یابی کی دعا کریں میری وفات کے بعد ہر شہر ہر گلی کوچے میں میری نماز جنازہ پڑھیں اور دعائے مغفرت کریں والسلام آپ کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان
Usman Gujjar retweeted
مجھے لگتا ہے میری جب بھی موت ہوگی گولی سے ہوگی !
سرداری نظام نامنظور
#SaveUmeRubab


















