
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں 😎 I am 97% Sure You Don't Like Me But I am 100% Sure I Don't Care #ImranKhan شکریہ پاکستان الحمدللہ
Joined December 2012
- Tweets39.6K
- Following162
- Followers2K
- Likes18.1K
شان محمد ™ retweeted
شاہد آفریدی پر بے جا تنقید کرنے والے یاد کریں کہ جب پاکستان کے 48 پر 5آؤٹ ہوتے تھے اور پھر آفریدی میدان میں اترتا تھا۔ اور پھر 48 پر 6 آؤٹ ہو جاتے تھے۔ منقول، رضوان غلزئی
@RizwanGhilzai #ShahidAfridi
bit.ly/4cpZCUW
شان محمد ™ retweeted
چیف الیکشن کمشنر حیران کن طور پر ابھی تک عہدے سے چمٹے ہوئے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ الیکشن کروانے پر انھیں فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے۔سراج الحق
@SirajOfficial
siasat.pk/threads/888538/
شان محمد ™ retweeted
شہریوں نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے آفس کے باہر پھول اور گلاب کی پتیاں پھینک کر کمشنر صاحب کو خراج تحسین پیش کر دیا
شان محمد ™ retweeted
سرینگر مقبوضہ کشمیر کے دو بھائیوں کا Rubik's Cubes سے عمران خان کا بنایا گیا خوبصورت پورٹریٹ
شان محمد ™ retweeted
مسلم لیگ ن کو سب سے زیادہ نقصان استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ اتحاد سے ہوا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی پارٹی کے گلے میں لوٹوں کا ہار ڈال دیا گیا اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے اشتہارات حقیقت نہ بن سکے اور اب میڈیا سے محاذ آرائی شروع کر دی گئی ہے urdunews.com/node/836266
شان محمد ™ retweeted
بالکل واضح اور دو ٹوک دو تہائی اکثریت۔
الفاظ پر غور کریں بس 😅😉
پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹوک انداز میں دو تہائی اکثریت سونپنے پر میں پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
bit.ly/4bAJyPK
شان محمد ™ retweeted
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً
عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔
بنی اسرائيل، 17: 34
شان محمد ™ retweeted
تبدیلی ۔۔۔۔
عمران خان کا ایک سپاہی انٹرنیشنل میڈیا پر دھاندلی کو بے نقاب کر رہا ہے
کیا اس چینل کو مریم صفدر نواز شریف شوباز شریف انٹرویو دے سکتے ہیں ایسے انگلش بول سکتے ہیں
شان محمد ™ retweeted
صورتحال کچھ یوں ہے کے مرحوم نون لیگ قومی کی صرف 17 سیٹیں جیتی ہے فارم 45 کے مطابق اور پنجاب اسمبلی کی تیس سے چالیس۔ ابھی لوگوں نے انھیں فلحال ووٹ کی پرچی سے نکالا ہے۔ لیکن اگر کڑوروں عوام کی رائے کی توہین کی گئی تو بات خداناخواستہ جوتوں اور کپتان چپل تک نا چلی جائے۔
شان محمد ™ retweeted
یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے
شان محمد ™ retweeted
میرے زرائع بتا رہے ہیں بہت سارے ججز نے دھاندلی کا حصہ بننے سے انکار کیا ہے۔ انشاللہ اب گندی ترین دھاندلی بے نقاب ہو گی۔ اور اگلے چند دن میں عدالتوں سے انصاف کی فتح ہوگی اور اچھی خبریں آئیں گی۔
شان محمد ™ retweeted
پاکستانیوں! اس شخص ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال جو کہ “بُچر آف سیالکوٹ ہے کو کبھی نہ بھولنا۔ دھاندلی کے مکروہ ترین کردار نے جو ظلم اور بربریت میرے سیالکوٹ کے بیٹے بیٹیوں اور پی ٹی آئی کے ورکرز پر کی ہے، کارکنوں کے گھر توڑ کر، لوگوں کا کاروبار بند کر کے خواتین کی حُرمت پامال کر کے اور خواجہ آصف کی ایما پر جھوٹی ایف آئی آرز کا جو جمعہ بازار لگایا گیا اس کا اسے حساب دینا ہوگا۔ یہ شخص الیکشن کی رات آپ کا مینڈیٹ اور ووٹ چُرانے میں پوری طرح سہولتکاری کرتا رہا۔ ان کا ہر سطح پر سماجی بائیکاٹ ہونا چاہیئے۔ یہ سیالکوٹ کے ووٹرز کی تضحیق میں براہ راست ملوث ہے۔
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
شان محمد ™ retweeted
دیکھئے مفتاح اسمعیل کا مکمل انٹرویو
@MiftahIsmail #ImranKhan #ElectionResults2024
Video Link : youtube.com/watch?v=OzM1SPjD…























