Establishment loves to play with its mice before devouring them...
We have seen the fate of those who got too "popular with masses"...now its your turn...just wait and see.
Replying to @WahSahib
If the establishment brought him to power, whats the difficulty to destroy him? Media blackout, jailed on frivolous charges for over three years now, yet more popular than ever. You can imprison a man, but you cannot imprison people's hearts. Bloody civilians still love him!
2
89
Outlive to sit back in the lap of khakis who pet him 😃😃
It's never going to happen, such idiots get one chance in life...and there will be no tsunami be rest assured...its a bubble on Media and that will burst as well.
جی اور افسوس اس بات کا ہے کہ ان لوگوں کو یہ بات کہہ کر گئے ہیں جو آج بھی مذاکرات صرف فوج سے کرنا چاہتے ہیں اور اقتدار اس مقصد کے لئے چاہتے ہیں کہ کسی سیاسی مخالف کو باقی ناں رہنے دیا جائے۔۔۔جنہوں نے اپنے 3 سالا دور میں کوئی سیاسی پیش رفت ناں کی صرف اسٹیبلشمنٹ کے گماشتے بنے ریے۔
کون سی قدریں پامال ہو گئی ہیں یہاں؟
جب مدرسوں میں بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جاتا ہے اس وقت کہاں ہوتے ہیں یہ ڈاکٹر نما چغد؟ جس ملک میں کم سن بچیوں سے زیادتی ہو، جہاں کفن میں لپٹی عورت کی عزت پامال ہو، جہاں مولوی میڈیا پر کہے ہم کریں گے کم عمر بچیوں سے نکاح وہاں کونسی قدریں؟
یہ کوئی امریکہ یا اسرائیل نہیں، بلکہ پاکستان کا شہر لاہور ہے، جہاں ایک یونیورسٹی کے کالج میں مبینہ طور پر سرِعام ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں جو ہمارے معاشرتی اور اسلامی اقدار کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تعلیمی ادارے، جہاں نوجوان نسل کو علم و تربیت اور اخلاقی اقدار سکھائی جانی چاہئیں، وہاں تعلیم کے بجائے ایسی سرگرمیاں پروان چڑھتی نظر آ رہی ہیں۔
والدین اپنے بچوں کو بہتر مستقبل اور تعلیم کے لیے اداروں میں بھیجتے ہیں، نہ کہ ایسی سرگرمیوں کے لیے۔ آخر ان تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کہاں ہیں؟ کوئی پوچھنے والا ہے؟
حکومتِ پنجاب اور متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور تعلیمی اداروں میں تعلیم، اخلاق اور نظم و ضبط کو یقینی بنائیں۔
عوامی شعور — خاموشی نہیں، سوال اٹھائیے!
#عوامی_شعور #لاہور #پاکستان #یونیورسٹی #کالج #تعلیم #اخلاقیات #حکومت_پنجاب #نوٹس #افسوس
"مذہب" چورن بھی ہے اور "چونا" بھی۔۔۔
اور یہ چونا عوام کو لگایا جاتا ہے، اس ملک کے عوام کو جہاں آیئنئ بندوبست بے معنی ہوتا ہے اور اداروں پر طاقتور کا قبضہ۔
ان حالات میں مذہب کا لبادہ اوڑھ کر خود کو صحیح اور پاکباز قرار دیا جاتا ہے۔ طریقہ آسان کیونکہ باز پرس ممکن نہیں، بس مان لیں
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا
یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کے کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے
یا اللہ میں تو ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی
اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے
میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما
آمین
1
10
331
And that too with worst face expressions and overacting 😃😃
Imagine if @BBhuttoZardari had the capacity for humility & acknowledged PPPs utter failure at governance in Sindh for nearly 20 years? He could have won some hearts with that but chose whining, deflection & attacks on @shazbkhanzdaGEO for asking the most basic, softball questions
2
203
تیری اور تیرے اس گیدڑ کی قسمت میں صرف ذلالت ہے۔۔۔
یہ وہ نامرد ہے جو ایک بیٹی پیدا کر کے قبول ناں کر سکا۔۔۔لعنت ہے ایسے بیغیرت کو "مرد" کہنے والے بیغرتوں پر۔۔۔
5
131
ابے گھامڑ تم لوگو نے باجوہ کیساتھ کیا کیا تھا؟؟؟ عمران اور اس کی کابینہ بھی کٹھ پتلی تھی، لایا بھی باجوہ تھا اور ذلیل بھی تم لوگوں نے خوب کیا۔۔۔
چشم فلک نے پہلا ڈکٹیٹر دیکھا ہے جو اپنی خواہش کے مطابق صوبے بنانے کے لیے اپنی ہی لائی اور بٹھائی ہوئی کٹھ پتلیوں کے ہاتھوں ذلیل ہورہا ہے۔ چچ چچ چچ چچ۔
3
115
بات تو شاید پٹواریوں کو نئے یوتھیوں سے تشبیہ پر ہو رہی تھی، نا کہ"سیاستدانوں" پر۔۔۔
یہ ٹرینڈ بھی اب دیکھا جا رہا "غلطیاں تسلیم" کرنے والا۔۔۔۔خواجہ آصف نے بھی معافی مانگی تھی۔۔۔دوسرے بھی اب کہہ دیتے ہیں۔۔۔
اصل مسئلہ پڑھے لکھے لوگوں کا ہے جو باز پرس کے وقت وکالت شروع کر دیتے ہیں۔
ہر طرح کے عوامی رائے کو کچلنے والے قوانین پاس کروا کر۔۔۔۔اس بات کو یقینی بنا کر کے "سچ بولنے" سے روکے جانے پر کوئی عدالتی داد رسی بھی میسر ناں ہو گی اب یہ کہنا کہ سچ سننا چاہئے انتہائی بچگانہ بات ہے۔۔۔تمام قانونی و آیئنئ بندوبست "سچ" سننے کے لئے نہیں اسے دبانے کے لئے کئے گئے تھے۔
5
153
چوہدری صاحب یہ ظلم ناں کریں آپ گہری نظر رکھتے ہیں پاکستان کی سیاست پر۔۔۔تھوڑا اور پیچھے جائیں آپ کو اول، اصل اور خالص پپلوتھیئے نظر آئیں گے۔۔۔جنہیں "جیالے" کہا جاتا تھا۔
ویسے تو ہم اس سے پیچھے سے شخصیت پرستی اور اندھی تقلید کے مریض رہے ہیں اور اس پر فخر بھی کرتے رہے ہیں۔
جین زی کی نظام سے بیزاری کے جواز پر پہلے ہی عمران خان اور عثمان بزدار جیسے جوکر ایک باری لے چکے ہیں۔۔۔
عمران خان، مولانا فضل الرحمان کے بعد اب بلاول نے بھی اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنایا ہے۔ تین صوبے کھل کر اسٹیبلشمنٹ مخالف ہو چکے ہیں۔ پنجاب کو بھی اسٹیبلشمنٹ مخالف ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔ جین زی پہلے ہی نظام سے بیزار ہے۔
1
1
102
پاکستانی سیاست دانوں کو سب سے بڑی سہولت یہ میسر ہے کہ وہ جب چاہیں اپنے کسی بھی موقف سے، یہاں تک کے آیئنئ ترامیم سے جو انہوں نے خود دلائل دے کر منظور کروائی ہیں سے منحرف ہو جایئں۔کوئی ان سےباز پرس نہیں کرے گا الٹاان کےحمایتی ایڑی چوٹی کا زور لگا کر ان کی کرتب بازی کا دفاع کریں گے۔
آپ اگر آنکھوں سے عقیدت کی عینک اتار کر دیکھیں تو "ڈفرز" اب صرف وردی میں نہیں ہیں۔۔۔سوٹ بوٹ والی سیاسی قیادت بھی ڈفر ہے جو ہائبرڈ نظام کی منشاء و تقویت کے لئے آیئنئ ترامیم نا صرف کرتی رہی بلکہ انکی اہمیت بھی بیان کرتی رہی اور ان ترامیم کا سہرا بھی ماتھے پر سجایا گیا۔
سسٹم ری سیٹ اور آئین سے ماورا ہائبرڈ پلس نظام:
ملک چلانے کی بنیاد اور طریقۂ کار اس کا آئین ہوتا ہے، جرنیلوں کی خواہشات اور خلائی مخلوق کی دہشت اور لاقانونیت نہیں۔ جب طاقت کے اصل مراکز غیر آئینی قوتوں کے ہاتھ میں ہوں اور سول قیادت کو اس کو محدود اختیارات کے ساتھ بھی برداشت نہ کیا جائے تو اسے ہائبرڈ پلس نظام کہتے ہیں۔
ایسے بندوبست سے استحکام نہیں، صرف بحران جنم لیتے ہیں۔ ری سیٹ کرنا ہے تو اس غیر آئینی بندوبست کو کیجیے، جرنیلوں کو آئینی حدود میں لائیے اور ملک کو آئینی اور جمہوری طریقے سے چلنے دیجیے۔
مگر ڈینجرس ڈفرز کو کون سمجھائے، جو خود کو عقلِ کُل سمجھتے ہیں اور اپنی حماقتوں کی قیمت پوری قوم سے وصول کرتے ہیں!
4
105


















