رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔💜
یا اللہ! ہمیں مہمانوں کی عزت، مسافروں کی مدد اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے والا بنا۔ آمین۔
درود و سلام:
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ۔
#خاتم_الرسلﷺ 💜
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
انڈیا میچ جیت کر بھی ہار گیا، جبکہ پاکستان میچ ہار کر بھی جیت گیا۔ انڈیا کا پورا معاشرہ انتہا پسندانہ سوچ اور عدم برداشت کا شکار دکھائی دیتا ہے۔
#INDvsPAK
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس!
خواتین اور بچوں کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن قانونی اقدامات
عورتوں اور بچوں سےزیادتی پرموثر اور یقینی کارروائی کیلئے نیا اینٹی ریپ ایکٹ لانے کا حکم
بچوں اورخواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات کی فوری سماعت کیلئے سپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہ
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ برداشت، احترام اور رواداری پرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔ ہمیں محبت، بھائی چارے اور مثبت رویوں کو فروغ دے کر پاکستان کو امن و رواداری کی مثال بنانا ہوگا۔
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
📌پنک کارٹ بازار، ساہیوال 🩷
”ایک خاتون کا کہنا ہےمیرے پاس پہلے کوئی روزگار نہیں تھا مگر اب اس پنک کارٹ کی وجہ سے مجھے روزگار مل گیا ہے۔ شکریہ مریم نواز“🥰
@MaryamNSharif
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
سرکاری سکول معیاری سکول
پنجاب دی نکئی جی دھی پنجاب دے سرکاری سکول دا وزٹ کروا رہی جے، جیتھے اینوں جدید تے ودھیا تعلیم دے نال نال صاف ستھرا تے خوبصورت ماحول وی لبھ ریا۔الحمدللہ۔۔!!
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
صنعتی مزدوروں کےلیے وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا اعلیٰ اقدام!!
موبائل ہسپتال صنعتی مزدوروں کی خدمت میں مصروف اور صنعتی مزدوروں کوطبعی سہولتوں اور مفت ادویات کی فراہمی 👏
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🚨 بریکنگ : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں کرپشن کے الزامات پر اتحادی جماعت ق لیگ کے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو 5 ارب روپے کا ہتکِ عزت نوٹس بھیجا تھا۔ سالک حسین نے جواب جمع کرا دیا، جس میں مبینہ طور پر آڈٹ رپورٹ کی بے ضابطگیوں کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
پاکستانیوں کی مہمان نوازی کا اعتراف!
معروف بھارتی سینئر دفاعی تجزیہ کار پراوین سہانی پاکستان کے گرویدہ ہوگئے۔ پاکستانیوں نے اپنے خلوص اور محبت سے ان کا دل جیت لیا۔ واہ! 👌🇵🇰
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
Last year 16/17/18 October
کوہاٹ gold mining گنگول شریف ژندہ پیر کے دربار جانے کا اتفاق ہوا گاڑی میں کچھ دیسی ادویات بھی رکھ لیں چلو کسی کا بھلا ہو جائے ۔ دو دن وہاں قیام کیا خوب ہربل میڈیسن فری بانٹیں۔ عرس ختم
آمر جنسی رات واپس لاہور آنا پڑا۔ جاتے وقت جگہ جگہ فوج کے ناکہ تھے اس لیے ڈر محسوس نہ ہوا اور نکل پڑے۔ چنگل پہاڑ ڈاکوؤں نے روک لیا پیسے موبائل چھین کر پوچھا یہ میڈیسن کس چیز کی ہے میں نے کہا بھائی جی میں حکیم ہوں۔ بس پھر 6 ڈاکو اپنی بیماریوں کا ذکر کرنے لگے کچھ میڈیسن ان کو دیں اس کے بدلے ان ڈاکوؤں نے میرا موبائل اور کارڈ واپس کر دیے ۔ اگلے چیک پوسٹ پر بتایا آپ کو کس نے کہا تھا رات 10 بجے نکلو شکر کروں جان اور گاڑی بچ گئی ۔
🤖 Made with AI
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
پنجاب میں کرپشن کا الزام 2 نومبر کو لگایا گیا، جبکہ اس الزام کے ثبوت کے طور پر پیش کی جانے والی آڈٹ رپورٹ 9 نومبر کو سامنے آئی۔
جو رپورٹ الزام کے بعد آئے، وہ ثبوت کیسے ہو سکتی ہے؟
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو THE MUSLIM Top 50 میں پہلی پوزیشن پر آنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
یہ سول و عسکری ہم آہنگی کا ثبوت ہے۔
#CongratulationsFMandPM
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی حکومت میں فیورٹزم کے بجائے میرٹ اور شفافیت کوترجیح دی جارہی ہے
صوبے کے تمام ترقیاتی منصوبوں اور حکومتی اقدامات میں میرٹ، شفافیت اور جوابدہی کو بنیادی اصول بنایا گیا ہے جہاں فیصلے ذاتی پسند و ناپسند کے بجائے نواز شریف ایمیننس سکول اچھے ہسپتال بنے
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
ہمیں پارٹی نے کچھ نہیں دیا لیکن ہم نے پارٹی کو اپنی زندگی دی
پارٹی کواپنی یوتھ پر توجہ دینی چاہئے
کیونکہ ہم جیسے دیوانےآنے والے وقت میں پارٹی کونہیں ملیں گے جو بغیرکسی لالچ اور مفاد کےپارٹی کیلئےکام کرتےہیں
مسلم لیگ ن سوشل میڈیاخیبرپختونخوا کے صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
سماء نیوز والو کچھ شرم کر اب تو اس بچی نے کی یہ چھوٹی سی ویڈیو ہی تمہیں جھوٹا ثابت کرنے کے لیے کافی ہے ۔!!
سرکاری سکول معیاری سکول ❤️ننھی بچی نے اپنے سکول کا وزٹ کروا رہی ہے






















