جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722) header
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722) profile picture

Behavior is always great than knowledge🖤 Time will teach you more than books📚

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)Photo by جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI (@ZKRY722)
دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں ❤
33
279
17
1,914
معدنیات پختونوں کے اور برائے نام پختونو کا نمائندہ کہاں کھڑا ہے..!!
14
خیبر کے علاقے شلوبر میں پولیس نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاندان کے سامنے ایک نوجوان شہید ہو گیا، جبکہ اس کی بیٹی زخمی ہو گئی جسے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ ہے پختونخوا پولیس! کیا یہ گھروں 1/2
1
24
کیا یہ گھروں میں جا کر ایسی ہی تنخواہ سے اپنے بچوں کو کھانا کھلائیں گے؟ انتہائی افسوسناک!؟؟؟💔
16
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
مولانا کی کرپشن کی داستان مولانا کے پسندیدہ صحافیوں ​حامد میر، کاشف عباسی اور انصار عباسی کی زبانی.. اس ویڈیو میں مولانا کی بدعنوانی اور شہیدوں کی زمینوں پر قبضے کے ناقابلِ تردید ثبوت ملیں گے کیا فضل الرحمان ان صحافیوں کی رپورٹس کو جھٹلا سکتے ہیں؟
2
34
78
926
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
My dear students of Punjab! Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow. Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality. The portal for the next cycle is now open! Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish. Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future! Apply now and take the next step towards your dreams: 🔗 honhaarscholarship.punjabhec…
551
1,229
82
3,324
881,354
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
کیا دلچسپ کہانی ہے ہمارے قائد کی تین بار غریب عوام کے ووٹ پر وزیراعظم بنا اور تینوں بار اسٹبلیشنٹ کے غداروں کو مات دی اور اس بار بھی دیینگے نواز شریف ایک نظریہ کا نام ہے نواز شریف کو مٹھانے میں اپ کے نسلے مٹھ جاۓ گئ نواز شریف کل بھی سیاست کا ہیروں تھا اج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا
10
78
2
144
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
پاکستان مسلم لیگ ن کے جتنے بھی دوست یہ ٹویٹس دیکھ رہے ہیں ان سے کزارش ہیں کہ فالو کریں فالو بیک ملے گا❤ – at North-west Frontier, Pakistan
2
9
1
19
14,567
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
میری میز پر ڈیجیٹل کلاک اور ہر پریزنٹیشن کے لیے ٹائمر ہوتا ہے۔ دس بجے کا مطلب دس بجے ہے، کیونکہ وقت سب سے بڑا اثاثہ ہے۔ میں کسی ورکر یا افسر کو انتظار نہیں کراتی تاکہ وہ اپنا وقت ضائع کیے بغیر واپس جا کر کام شروع کر سکے۔ آپ کو یہ موقع ملا ہے تو اب یہ آپ پر ہے کہ اس سے کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں، کیونکہ مواقع بار بار دستک نہیں دیتے۔
21
174
4
504
14,066
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق جھنگ میں پہلی جیپ ریلی کا انعقاد 🔸مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان عاشق ملک کی جھنگ ڈیزرٹ ریلی 2026 میں شرکت 🔸مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے سیاسی امور ذیشان عاشق ملک نے جھنگ ڈیزرٹ ریلی 2026 میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ایونٹ میں شریک افراد اور منتظمین سے ملاقات کی۔ 🔸اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین، مکرم وحید شیخ صاحب، فیصل حیات جبوانہ صاحب و دیگر منتظمین نے مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان عاشق ملک کو سووینئر پیش کیا۔ 🔸جھنگ ڈیزرٹ ریلی 2026 خطے میں کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم ایونٹ ہے، جو علاقے کی مثبت شناخت اور سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، ذیشان عاشق ملک
4
69
2
156
2,509
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
اس سے بڑی قربانی کیا ہوسکتی ہے؟ 🤲😏
14
17
319
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
اللہ کی رضا کے لیے اٹھایا گیا ہر قدم عبادت بن جاتا ہے، بشرطیکہ نیت میں اخلاص ہو۔ 🌿 قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ نیکی کا کوئی عمل اللہ کے ہاں ضائع نہیں ہوتا، چاہے دنیا اسے دیکھے یا نظر انداز کر دے۔ اس لیے نیکی کرتے رہیں، دل صاف رکھیں اور اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔ آپ کی خاموش کوششیں بھی اللہ سے پوشیدہ نہیں۔ #قافلہ_ادب #خاتم_الرسلﷺ #TDR__now
19
42
45
304
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
شکر الحمد اللہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
11
58
4
230
46,515
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
پشاور سے بی آر ٹی بسیں پنجاب منتقل۔صحت کارڈ بھی بند کردیا گیا گورنر راج مبارک 🙂
3
228
4
887
9,687
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
پنجاب سے پیدل لانگ مارچ بلقسط میں شرکت کرنے والے نوجوان عمران خان سے اتنی محبت کیوں کرتا ہے اور اس نے پیدل لانگ مارچ میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیوں کیا نوجوان سے گفتگو خود سن لیں
18
42
528
Facebook account for sale followers 37k..!!
2
1
74
مجھے پیسو کی ضرورت ہیں شام سے پہلے پہلے اگر کوئی فیسبوک اکاؤنٹ لینا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔ !!
1
32
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
تاریخ گواہ رہنا عشق عمران میں سب کچھ قربان کرنے والا ایک مرد قلندر تھا جو سارے طاقتوروں کے سامنے کھڑا تھا اور اپنی آخری دم تک کھڑا رہا!!!😢
6
642
4
2,694
19,539
سہیل آفریدی کو جلد یا بدیر ایک اور موقع دیا جائے گا لکھ لیں میری بات۔۔۔!!
43
جمہوریت پسندZAHEER YOUSAFZAI retweeted
مولانا فضل الرحمان نے ایمرجنسی اور گورنر راج کا ریجیکٹ کر دیا‼️ مولانا کا جرنیلی اسٹیبلشمنٹ کے ”دہشت گردی“ والے چورن پہ کیا کہنا ہے ذرا غور سے سن لیجیے 🚨🚨
186
3,192
40
11,374
167,864
مبارک ہو آج باقاعدہ طور پر جمہوریت کا جنازہ نکل گیا💔💔
30