ZahirShpti (@ZShpti) header
ZahirShpti (@ZShpti) profile picture
Joined January 2026
Photo by ZahirShpti (@ZShpti)Photo by ZahirShpti (@ZShpti)Photo by ZahirShpti (@ZShpti)Photo by ZahirShpti (@ZShpti)Photo by ZahirShpti (@ZShpti)Photo by ZahirShpti (@ZShpti)Photo by ZahirShpti (@ZShpti)Photo by ZahirShpti (@ZShpti)Photo by ZahirShpti (@ZShpti)Photo by ZahirShpti (@ZShpti)
اصل خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے 600 سے زائد کارکنان اور رہنماؤں کو رہائی مل چکی ہے
11
149
1
1,175
12,009
عمران خان کو الشفا ہسپٹل H84 اسلام اباد منتقل کرو ایسے نہج پر نہ پہچو کل تم کو لوگ پانی نہ دے اتنا نفرت کرتے ہو لوگ
2
5
71
Replying to @Adnff1
قوم کی آواز کو نظرانداز نہ کیا جائے، خان صاحب کے علاج میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے! #KhanHealthFirst
4
1
15
خان صاحب کی صحت اولین ترجیح ہے، فوری طبی سہولیات فراہم کرنا ناگزیر ہے! #KhanHealthFirst
12
7
75
ZahirShpti retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان اس وقت گرفتار ہے، اس کا خان نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
10
499
5
1,039
7,449
لگتا ہے برف پگھل رہی ہے ، درجہ حرارت تبدیل ہونا بہت ضروری ہے ۔ اللّہ کرے کچھ اچھی خبر ملے ۰۰۰۰ ابتک تو منحوسیت نے ڈیرے ڈال رکھّے ہیں ۔
15
6
1
62
1,434
ZahirShpti retweeted
ایک بار ضرور درود شریف پڑھیں ♥️
8
76
1
329
3,456
شوہر کو بیوی کی عزت کرنی چاہیے بیوی کو شوہر کی عزت کرنی چاہیے تبھی یہ رشتہ آگے بڑھتا ہے ! تین کَھسم بدلنے والی عظمی کا نئے جوڑوں کو مشورہ ۔۔ قیامت ہے بھیّا قیامت 🙆🏻‍♂️ @AzmaBokhariPMLN
29
56
6
185
2,817
ZahirShpti retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 یا اللہ! ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور زندگیوں کو اپنی رحمت سے روشن فرما۔ ہر پریشانی دور اور ہر نیک دعا قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
4
6
6
45
ZahirShpti retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو رحم نہیں کرتا، اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔“ (صحیح بخاری) اللہ ہمیں نرم دل اور رحم کرنے والا بنائے۔ آمین
3
5
5
43
ZahirShpti retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر، اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🌸 حدیثِ نبوی ﷺ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص رحم نہیں کرتا، اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔" (صحیح بخاری: 5997)
1
1
2
22
لطیف کھوسہ شی میل ہیں ۔ عابد شیر علی یہ وہ زبان ہے جو نواز شریف نے پاکستان کی سیاست میں متعارف کروائی تھی ہمیشہ گندی زبان بددیانتی کے ساتھ ان لوگوں نے مخالفین پر ذاتی حملے کیے ہیں
14
84
2
274
4,439
‼️ عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی خبریں ہر ٹی وی چینل پر کیوں چلائی جا رہی ہیں؟؟؟ کیا واقعی خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے گا؟
6
14
1
49
803